PTI Youth Wing Abbottabad

PTI Youth Wing Abbottabad Join All PTI tigers Youth Needs change & we would change in

Society
Justice
Corruption
Ideas
Behaviors

we must change @ every Sense

17/01/2025

ایک ایماندار کو بے ایمان ثابت کرنے کہ لیے پورا نظام بے ایمان ہو گیا۔
Mushtaq Ahmed Ghani Imran Khan Updates

16/01/2025
ایبٹ آباد شہر کی ترقی مے اک قدم اور آگے ممبر کینٹ بورڈ دانیال خان جدون نے مری چوک سے گڑھی پنہ چوک تک سولر لائٹس کی تنصیب...
30/09/2024

ایبٹ آباد شہر کی ترقی مے اک قدم اور آگے
ممبر کینٹ بورڈ دانیال خان جدون نے مری چوک سے گڑھی پنہ چوک تک سولر لائٹس کی تنصیب کا کام شروع کرا دیا۔ سال 2022ء میں ممبر کینٹ دانیال خان جدون نے مری روڈ پر سولر لائٹس کی تنصیب کیلئے ایم پی اے مشتاق غنی کی وساطت سے فنڈز منظور کروائے جو کہ لیپس ہو گئے۔ شکریہ مشتاق احمد غنی دانیال خان جدون نے اپنی جدوجہد جاری رکھی اور صوبائی حکومت سے سولر لائٹس کی تنصیب کیلئے 6 کروڑ روپے کے فنڈز حاصل کئے۔ جس کے بعد مری روڈ پرسولر لائٹس کی تنصیب کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔

31/07/2024

نظریاتی لوگوں کو یکسر نظر انداز کرتے ہوۓ دونوں میاں بیوی آپس میں سیٹیں تقسیم کرنے میں لگے ہیں۔
Pakistan Tehreek-e-Insaf

22/05/2024

ابو بکر کے قاتل ڈاکٹروں کو فلفور گرفتار کیا جاۓ۔ سرکاری ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کہ نام پہ غنڈے پال رکھے ہیں۔ سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھ کہ فیصلہ کر لیں کیا ظلم رہ گیا ہے جو نہیں کیا چلڈرن ہاسپٹل کے غنڈوں نے معصوم ابوبکر کہ والد اور بھائیوں کے ساتھ۔

07/03/2024

مشتاق احمد غنی کا مخالفین کے بے بنیاد پراپگینڈوں پہ جواب۔

مشتاق احمد غنی وزارتوں کا محتاج نہیں۔ براۓ مہربانی فیس بکی فلاسفر اپنا گیان اپنے پاس رکھیں۔ ایبٹ آباد شہر میں جو بھی کام...
06/03/2024

مشتاق احمد غنی وزارتوں کا محتاج نہیں۔ براۓ مہربانی فیس بکی فلاسفر اپنا گیان اپنے پاس رکھیں۔ ایبٹ آباد شہر میں جو بھی کام ہوۓ وہ مشتاق احمد غنی کے مرعون منت ہی ہوۓ۔ وزارتیں آنی جانی چیزیں ہوتی ہیں حلقے کی خدمت کے لیے عوامی خدمت کہ جزبے کی ضرورت ہوتی ہے اور وہ مشتاق احمد غنی پہلے کی طرح جاری و ساری رکھیں گے۔ مشتاق غنی سے اپنا زاتی بغض نکالنے سے بہتر ہے اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکیں۔ مشتاق احمد غنی کل بھی ایبٹ آباد کی عوام کا دل میں بستا تھا اج بھی بستا ہے۔ حق غنی تے سچ غنی۔ پاکستان تحریک انصاف زندہ باد

17/02/2024

دھاندلی کے الزامات پر کمشنر راولپنڈی مستعفی، تسلیم کیا کہ دباؤ پر پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں کے نتائج تبدیل کیے

07/01/2024

اب صرف عمران سرکار 🏏🏏🏏

22/12/2023
پاکستان تحریک انصاف کا پہلا "ورچوئل جلسہ" آج رات 9 بجےاپنی شرکت یقینی بنائیے اور حقیقی آزادی کی جدوجہد کو مضبوط بنائیں۔
17/12/2023

پاکستان تحریک انصاف کا پہلا "ورچوئل جلسہ" آج رات 9 بجے
اپنی شرکت یقینی بنائیے اور حقیقی آزادی کی جدوجہد کو مضبوط بنائیں۔

Address

Abbottabad
22010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Youth Wing Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share