Shimla 24 News

Shimla 24 News شملہ 24 نیوز پر دیکھیں ہر خبر سب سے پہلے کرائم جرائم ظلم ?

محکمہ تعلیم نے تمام اضلاع سے ٹیچر ریشنلائزیشن کے لئے پروپوزل 15 اگست تک طلب کرلیا پہلے ڈائریکٹوریٹ کو پروپوزل فارورڈ کری...
08/08/2025

محکمہ تعلیم نے تمام اضلاع سے ٹیچر ریشنلائزیشن کے لئے پروپوزل 15 اگست تک طلب کرلیا پہلے ڈائریکٹوریٹ کو پروپوزل فارورڈ کریگا بعد میں ختمی فیصلہ کیا جائیگا ۔

ملازمت کے مواقع
08/08/2025

ملازمت کے مواقع

08/08/2025

گیلانی ہسپتال ایبٹ آباد میں ایک مریض کو B+ بلڈ کی اشد ضرورت ہے رابطہ نمبر
0313 5837626

08/08/2025

عمران خان سے ملاقات کے لیے جانے والے ایم پی اے رجب عباسی اڈیالہ جیل کے باہر سارا دن بیٹھے رہے لیکن ملاقات نہ ہوسکی

آپ کے خیال میں خیبرپختونخواہ کا بہتر وزیراعلیٰ کون ؟ رائے دیجیے
07/08/2025

آپ کے خیال میں خیبرپختونخواہ کا بہتر وزیراعلیٰ کون ؟ رائے دیجیے

ہوٹل ایسوسی ایشن کے صدر  سردار امتیاز  سردار حمید گل  سردار خالد سردار ظہیر اسلم ُ اور علی صمد  کی  وزیراعلی خیبرپختونخو...
07/08/2025

ہوٹل ایسوسی ایشن کے صدر سردار امتیاز سردار حمید گل سردار خالد سردار ظہیر اسلم ُ اور علی صمد کی وزیراعلی خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور سے ملاقات ! ہوٹل ایسوسی ایشن کے مطالبات مان لیے گئے

07/08/2025
07/08/2025

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے نتھیا گلی ہوٹل ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات۔ سیاحتی علاقوں میں ہوٹل مالکان کو درپیش مسائل کے حل، سیاحوں کو معیاری سہولیات کی فراہمی اور سیاحت کے فروغ سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال۔ صوبائی کابینہ اراکین خلیق الرحمن اور مزمل اسلم کے علاوہ متعلقہ محکموں کے حکام بھی ملاقات میں موجود۔ وفد نے نتھیاگلی، ناران اور کاغان کے ہوٹل مالکان کو درپیش مسائل سے وزیر اعلی کو اگاہ کیا۔

خیبر پختونخوا میں سیاحت کے فروغ کے بے پناہ مواقع موجود ہیں، ہم اس سلسلے میں ایک مربوط حکمت عملی کے تحت اقدامات اٹھا رہے ہیں، موجودہ صوبائی حکومت عمران خان کے وژن کے مطابق صوبے میں سیاحت کو جدید خطوط پر ترقی دینے کے لئے اقدامات کر رہی ہے، ہم اس مقصد کے لئے نجی سرمایہ کاری کی نہ صرف حوصلہ افزائی کر رہے ہیں بلکہ سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات بھی دے رہے ہیں، سیاحت کے فروغ کے ساتھ ساتھ سیاحتی مقامات کے قدرتی ماحول کے تحفظ کو یقینی بنانے کے اقدامات کر رہے ہیں، علی امین گنڈاپور

قدرتی ماحول ہمارا اثاثہ اور آنے والی نسلوں کی امانت ہے اس کا تحفظ سب پر لازم ہے، اگر حکومت اور نجی شعبہ مل کر کام کریں تو سیاحت کو فروغ ملے گا اور ماحول کا تحفظ بھی ممکن ہوگا، ہم صوبے میں مزید تین نئے سیاحتی مقامات کو فروغ دے رہے ہیں، سیاحتی مقامات تک رابطہ سڑکوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، علی امین گنڈاپور

ٹیکس دہندگان کی سہولت کے لئے ٹیکسوں کی وصولی کے نظام کو ڈیجیٹائز کیا جا رہا ہے، اس سلسلے میں ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم کا نظام متعارف کیا گیا ہے، ٹیکس دہندگان ٹیکسوں کی ادائیگیوں کے لئے ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم کا استعمال کریں، اس سے ٹیکسوں کی ادائیگی اور وصولیوں کے نظام میں مکمل شفافیت آئے گی، سیاحتی علاقوں کے ہوٹل مالکان کی سہولت کے لئے یونیفارم ٹیکسیشن پالیسی نافذ کی جائے گی، علی امین گنڈاپور

سیاحتی علاقوں کی ہوٹل انڈسٹری کا سروے کرنے کے بعد ٹیکسوں کی ادائیگی کے لئے پانچ سالہ پالیسی مرتب کی جائے گی، سیاحتی علاقوں کے ہوٹل مالکان سے مخلتف قسم کے ٹیکسوں کی وصولی ایک ادارے کے ذریعے کی جائے گی، علی امین گنڈاپور
نتھیاگلی میں پانی کی عدم دستیابی کے دیرینہ مسئلے کو مستقل بنیادوں پر حل کرنے پر کام ہو رہا ہے۔ ناران، کاغان میں سیاحوں کے لئے ہسپتال کا منصوبہ سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کیا گیا ہے، ناران، کاغان تک تین کلومیٹر رابطہ سڑک کی بحالی اور کشادگی پر کام شروع کیا جائے گا، نتھیاگلی ہوٹل ایسوسی ایشن غیر رجسٹرڈ ہوٹلوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لئے حکومت کے ساتھ تعاون کرے، علی امین گنڈاپور
وفد کا ملاقات کے لئے وقت دینے اور ان کے مسائل کے حل میں دلچسپی لینے پر وزیر اعلیٰ کا شکریہ اور صوبائی حکومت کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

صوبہ خیبر پختونخواہ کی تمام ویلج کونسلز اور نیبرہوڈ کونسلز میں صفائی مہم کے لیے سینیٹری ورکرز کی بھرتی کے لیے درخواستیں ...
07/08/2025

صوبہ خیبر پختونخواہ کی تمام ویلج کونسلز اور نیبرہوڈ کونسلز میں صفائی مہم کے لیے سینیٹری ورکرز کی بھرتی کے لیے درخواستیں طلب کی جا رہی ہیں۔ خواہشمند افراد اپنی درخواستیں 22 اگست 2025 تک متعلقہ ویلج کونسل سیکرٹری کے دفتر میں جمع کرا سکتے ہیں۔ سلیکشن کا عمل قرعہ اندازی ( لکی ڈرا ) کے ذریعے کیا جائے گا۔ درخواست دہندگان کی عمر 18 سے 35 سال کے درمیان ہونی چاہیے۔ ڈیوٹی کے اوقات کار صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک (یعنی 8 گھنٹے) ہوں گے جبکہ تنخواہ حکومتی لیبر رولز کے مطابق دی جائے گی۔

07/08/2025

شفیق میڈیکل سنٹر اعوان میڈیکل سنٹر لیبارٹریز میں ٹیسٹوں کی فیس کے مقابلے میں سیٹھی مسجد سائیڈ ڈاکٹرز کی اپنی لیبارٹریز میں فیس ڈبل

07/08/2025

کچھ ڈاکٹرز نے الگ کلینک بنالیے سب سے سائیڈ ہوکر لیبارٹری سٹور سب کچھ ! اگر عام لیبارٹری میں ٹیسٹ فیس پانچ سو ہے تو سائیڈ کلینک لیبارٹری میں آٹھ سو ہے آخر کہیں بھی کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں ہے سیٹھی مسجد کے قریب اور سپلائی سائیڈ محکمہ ہیلتھ دیکھے کہ یہ لوٹ مار کیسی ہے

07/08/2025

ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے بورڈ آف گورنرز نے پروفیسر ڈاکٹر رقیہ سلطانہ کو ایوب میڈیکل کالج کا ایکٹنگ ڈین تعینات کر دیا

Address

Abbottabad
9222

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shimla 24 News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shimla 24 News:

Share