Banda phugwarian news

Banda phugwarian news بانڈہ پھگواڑیاں کھلاڑیوں کی سرزمین۔

ملک طاہر اقبال۔تیمور خان اور  ملک معوذ  کی وائس چیئرمین ایبٹ آباد  کینٹ بورڈ فواد خان کے ساتھ ملاقات ۔
06/09/2023

ملک طاہر اقبال۔تیمور خان اور ملک معوذ کی وائس چیئرمین ایبٹ آباد کینٹ بورڈ فواد خان کے ساتھ ملاقات ۔

بجلی کے بلوں میں ظالمانہ ٹیکس کے خلاف  اہلیان بانڈہ پھگواڑیاں کی شاندار احتجاجی ریلی ۔جس کی قیادت ملک طاہر اقبال ۔ ملک س...
02/09/2023

بجلی کے بلوں میں ظالمانہ ٹیکس کے خلاف اہلیان بانڈہ پھگواڑیاں کی شاندار احتجاجی ریلی ۔
جس کی قیادت ملک طاہر اقبال ۔ ملک سلیم ۔تیمور خان ملک معوذ ارشاد اور لائیک جان نے کی۔

01/09/2023

ضروری اعلان
بجلی کے بلوں میں ظالمانہ ٹیکس اور مہنگائی کے خلاف ویلج کونسل کے ممبران کے ہمراہ بروز ہفتہ صبح 10 بجے احتجاجی ریلی نکالی جائے گی ۔ تمام اہلیان بانڈہ پھگواڑیاں سے گزارش کی جاتی ہے۔ صبح 10 بجے کھٹے میں تشریف لائیں ۔

بانڈہ پھگواڑیاں میں جاری ٹورنامنٹ کا فائنل میچ وصی11 بانڈہ پھگواڑیاں نے حویلیاں کی ٹیم سے 1-2 سے جیت لیا ۔
27/08/2023

بانڈہ پھگواڑیاں میں جاری ٹورنامنٹ کا فائنل میچ وصی11 بانڈہ پھگواڑیاں نے حویلیاں کی ٹیم سے 1-2 سے جیت لیا ۔

27/08/2023

بانڈہ پھگواڑیاں کے ایک ٹیوب ویل کی موٹر پھر خراب 😔

23/08/2023

بانڈہ پھگواڑیاں فٹبال ٹورنامنٹ ⚽!!
مہمان خصوصی ملک معوذ ارشاد کسان کونسلر نے میچ کے ہاف میں کھلاڑیوں سے ملاقات کی 🤝 . اور ٹورنمنٹ کمیٹی کی حوصلہ افزائی کے لیے کیش 💰 رقم بھی دی۔

21/08/2023
21/08/2023

Today 5:30 pm live
Phagwarian united
Vs
Peace college fc

13/08/2023

محلہ مغل اور نصف مہرا سے منسلک بجلی کا ٹرانسفارمر خراب ہونے کے چند گھنٹوں کے بعد ملک شفیق اعوان ۔ ملک طاہر اقبال ۔ تیمور خان اور ملک معوذ نے خراب ٹرانسفارمر اتروا کر ٹھیک ٹرانسفارمر محکمہ واپڈا سے لگوا کر بہترین نمائندگی کا ثبوت دے دیا ۔

12/08/2023

محکمہ پبلک ہیلتھ کے X E N صاحب نے ملک شفیق اعوان ملک طاہر اقبال تیمور خان اور ملک معوذ سے اپنا کیا ہوا وعدہ پورا کر دیا ۔
ٹیوب ویل کے ٹرانسفارمر کا کام مکمل کروا کر پانی کی بحالی کو یقینی بنا دیا ۔ شکریہ پبلک ہیلتھ

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ حاجی محمد رفیق مرحوم حاجی ملک جاوید کے چچازاد بھائی اور ملک عادل اسلم کے والد...
28/07/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
حاجی محمد رفیق مرحوم حاجی ملک جاوید کے چچازاد بھائی اور ملک عادل اسلم کے والد صاحب ملک محمد اسلم سابقہ ناظم جھنگی رضائے الٰہی سے وفات پا چکے ہیں ۔ جنکا نماز جنازہ آج بروز ہفتہ دن 3 بجے بانڈہ پھگواڑیاں میں ادا کیا جائے گا ۔

عبدلغفور کے بیٹے نور حسین ، ظہور حسین ، اشفاق حسین ، اظہر حسین اور ابرار حسین کا بھتیجا ۔ انس غفور اور عثمان غفور کا چھو...
16/07/2023

عبدلغفور کے بیٹے نور حسین ، ظہور حسین ، اشفاق حسین ، اظہر حسین اور ابرار حسین کا بھتیجا ۔ انس غفور اور عثمان غفور کا چھوٹا بھائی محمد علی رضائے الٰہی سے وفات پا گیا ہے ۔ جنکی نماز جنازہ کل بروز پیر دن 11 بجے بانڈہ پھگواڑیاں میں ادا کی جائے گی ۔

Address

Abbottabad

Telephone

+923165050222

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Banda phugwarian news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Banda phugwarian news:

Share