Daily Mahasib Abbottabad

Daily Mahasib Abbottabad daily Mahasib Largest news paper of hazara
Editor, Ch Muhammad Shahid
Contact number of Daily Mahasib Newspaper is +92-992-332772, and Fax is 341271

Daily Mahasib is an urdu language newspaper publishing from different cities of Pakistan including Abbottabad, muzaffarabad, mirpur, gilgit baltistan and azad kashmir simultaneously. Daily Mahasib Abbottabad newspaper contains 6 pages with full of World news, current affairs, sports, business, politics news and breaking news by spending only RS 10. Daily Mahasib Newspaper has its online version an

d you can read Roznama Mahasib by visiting its own website which is http://www.mahasib.com.pk/. and page daily Mahasib Abbottabad .Mahasib Akhbar is more circulated and famous newspaper among the peoples of Hazara and Abbottabad. The founder chief editor of this newspaper is Zafar Hijazi and editor daily mahasib Abbottabad is Muhammad Shahid Choudhary. Daily Mahasib starts its career in January 1997. This newspaper is publishing from daily basis. Contact number of Daily Mahasib Newspaper is +92-992-332772, and Fax is 341271 mobile what's up no .03219804009and email addres is [email protected].

اسلام آباد صدر پاکستان آصف علی زرداری نے  ظفر الحق  حجازی نو منتخب وفاقی ٹیکس محتسب کے طور حلف  لے لیا ظفر حجازی صاحب کا...
18/12/2025

اسلام آباد صدر پاکستان آصف علی زرداری نے ظفر الحق حجازی نو منتخب وفاقی ٹیکس محتسب کے طور حلف لے لیا ظفر حجازی صاحب کا کہنا ہے کہ احباب سے درخواست ہے دعا فرمائیں کہ میں اس آئینی منصب کے تقاضے پوری ایمانداری اور تندہی سے نبھا سکوں۔ آمین

18/12/2025

پشاور پریس کلب میں دوبیر رانولیہ، کوہستان دھرنے کی حمایت — واپڈا کی وعدہ خلافی کے خلاف سخت احتجاج

پشاور (نمائندہ خصوصی)
امیر جماعت اسلامی ہزارہ عبدالرزاق عباسی نے پشاور پریس کلب میں دوبیر رانولیہ، کوہستان کے عوام کے حق میں جاری دھرنے کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ یہ دھرنا خصوصی طور پر واپڈا کی وعدہ خلافی اور عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاج ہے۔ اس موقع پر جماعت اسلامی کے مقامی و صوبائی رہنما اور کارکنان بھی موجود تھے۔

عبدالرزاق عباسی نے کہا کہ کوہستان میں واپڈا کے زیرِ انتظام بننے والے بڑے بڑے ڈیموں سے اربوں روپے کی بجلی پیدا کی جا رہی ہے، مگر بدقسمتی سے واپڈا نے مقامی عوام سے کیے گئے وعدے پورے نہیں کیے۔ انہوں نے کہا کہ متاثرہ علاقوں کے عوام کو نہ تو روزگار میں ترجیح دی گئی، نہ انفراسٹرکچر کی بہتری ممکن بنائی گئی اور نہ ہی بنیادی سہولیات فراہم کی گئیں، جو سراسر ناانصافی ہے۔

انہوں نے کہا کہ دوبیر رانولیہ کے لاکھوں عوام کے لیے سڑکوں کی سہولت تقریباً ناپید ہے، جس کی وجہ سے عوام کو علاج، تعلیم اور روزگار کے حصول میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ کوہستان کے عوام آج بھی تعلیم، صحت، صاف پانی، بجلی اور دیگر بنیادی انسانی سہولیات سے محروم ہیں، جبکہ واپڈا ان کے علاقوں سے وسائل حاصل کر کے اربوں کی کمائی کر رہی ہے۔

امیر جماعت اسلامی ہزارہ نے زور دے کر کہا کہ دوبیر دھرنا واپڈا کی مسلسل وعدہ خلافی کے خلاف عوامی آواز ہے اور اس کے مطالبات مکمل طور پر جائز ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ واپڈا فوری طور پر مقامی عوام سے کیے گئے تمام وعدے پورے کرے اور متاثرین کو ان کا حق دیا جائے۔

عبدالرزاق عباسی نے حکومت اور واپڈا کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر دوبیر دھرنے کے مطالبات جلد از جلد تسلیم نہ کیے گئے تو جماعت اسلامی اس احتجاج کو پورے ہزارہ ڈویژن میں پھیلا دے گی۔ انہوں نے اعلان کیا کہ اگر اس کے باوجود کوہستان کے عوام کے مسائل کو سنجیدگی سے ایڈریس نہ کیا گیا تو امیر جماعت اسلامی پاکستان انجنیئر حافظ نعیم الرحمٰن کی قیادت میں پٹن، کوہستان میں ایک بڑا عوامی جلسہ منعقد کیا جائے گا۔

آخر میں انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی مظلوم عوام کے ساتھ کھڑی ہے اور واپڈا کی وعدہ خلافی کے خلاف یہ جدوجہد اس وقت تک جاری رہے گی جب تک کوہستان کے عوام کو ان کے جائز حقوق نہیں مل جاتے۔

18/12/2025

ایبٹ آباد
بکوٹ پولیس کی کاروائی ، شادی سے انکار پر
جواں سالہ لڑکی کو اغواء کرنے والے ملزمان گرفتار ، لڑکی بازیاب ،

گرفتار ملزمان اسد ولد منصف، آفتاب اور الطاف ولد مسعود نے پیخونکر شامل ہیں پولیس

ایبٹ آباد بکوٹ لڑکی کو شادی سے انکار پر اغواء کیا گیا تھا پولیس

ایبٹ آباد جس پر کاروائی عمل میں لاتے ہوئے ، تھانہ بکوٹ پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر لیا پولیس

ایبٹ آباد مجھ اغواہ کرکے زبردستی نکاح کیا گیا مغوی لڑکی کا عدالت میں بیان
ایبٹ اباد مجھ اور فیملی کو شدید خطرات لاحق ہیں متاثرہ لڑکی
ایبٹ اباد ہمارے ساتھ ظلم ہوا تحفظ دیا جاے لڑکی کے والد محمد سرفراز
ملزمان کے خلاف زیر دفعات 365B/457/506/337A1/34 کے تحت مقدمہ درج کر کے مغویہ کو برآمد کر لیا پولیس
ایبٹ اباد ملزمان با اثر ہیں پولیس نے میرٹ پر تفتیش کی سرفراز

18/12/2025

انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخواہ زوالفقار حمید نے عوامی سہولت اور آسانی کو مدنظر رکھتے ہوئے ون ونڈو آپریشن کے تحت جدید سہولیات سے آراستہ ڈرائیونگ لائسنس برانچ کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں ڈی آئی جی ہزارہ، ڈی پی او ایبٹ آباد اور ایس ایس پی ٹریفک بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

اس جدید ڈرائیونگ لائسنس برانچ میں شہریوں کو ایک ہی چھت تلے لائسنس کے حصول سے متعلق تمام سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، جن میں ٹوکن سسٹم، آن لائن ڈیٹا انٹری، بائیو میٹرک تصدیق، لرنر لائسنس، ٹیسٹ، تجدید اور نئے لائسنس کا اجرا شامل ہے۔ جدید ٹیکنالوجی اور منظم نظام کے باعث شہریوں کو طویل انتظار اور غیر ضروری مراحل سے نجات ملے گی۔

18/12/2025
15/12/2025
15/12/2025

ایبٹ آباد

14/12/2025

ڈاکٹر وردہ قتل کیس کا مرکزی ملزم شمعریز پولیس مقابلے میں ہلاک نعش ایوب میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں منتقل

Address

Civil Line Circular Road
Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Mahasib Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Mahasib Abbottabad:

Share