Mix Video News

Mix Video News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mix Video News, Media/News Company, Abdul Hakim.

24/06/2024

بھینس برائے فروخت تیسرا وارا ڈیمانڈ،5.50
واٹس ایپ نمبر 03063436134
عبد الحکیم

Mausam ki taaja tarin surat haal
19/06/2024

Mausam ki taaja tarin surat haal

گندم جب پک کر تیار ہو جاتی ہے تو AC صاحب گھر گھر جا کر چھاپے مرواتا ہے کہ کسان گندم سٹاک نہ کر لے اس کے اپنے کھانے کی گن...
27/01/2023

گندم جب پک کر تیار ہو جاتی ہے تو AC صاحب گھر گھر جا کر چھاپے مرواتا ہے کہ کسان گندم سٹاک نہ کر لے اس کے اپنے کھانے کی گندم بھی اٹھا لیتے ہیں اور اس وقت جو گندم کو یوریا کی ضرورت ہے تو اسے کھاد ڈیلروں سے1788 والی بوری 3500 سو میں مل رہی ہے

لیکن اس وقت پتا نہیں کہ AC صاحب کہا مر گۓ ہیں

26/01/2023
26/01/2023

‏کیا فائدہ اس صحت کارڈ کا جو تین ماہ سے نیازی کی ٹانگ صیحی نہ کر سکا😔😜

14/01/2023

موسم سرما کی تعطیلات ختم، وفاقی دارالحکومت میں اسکول کھل گئے

سردی کی شدید لہر کی وجہ سے وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات میں تبدیلی کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی محکمہ تعلیم کی جانب سے اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سنگل شفٹ چلانے والے ادراے صبح 8:30 سے دن 02:30 تک کھلیں گے جبکہ جمعہ کے دن ساڑھے 8 سے ساڑھے 12 تک ادارے کھلے رہیں گے۔

ڈبل شفٹ والے تعلیمی اداروں کے اوقات مارننگ شفٹ صبح 8 بجے سے ساڑھے 1 بجے تک ہو گی جبکہ جمعہ کو 8 بجے سے ساڑھے 12 تک شفٹ ہو گی۔

ایوننگ شفٹ ڈیڑھ سے شام 7 بجے تک ہوگی جبکہ جمعہ کے دن
شفٹ اڑھائی سے لیکر شام 7 بجے تک ہوگی۔

My page like and follow please.
13/09/2022

My page like and follow please.

31/08/2022

شریف فیملی کی طرف سے سیلاب زدگان کیلئے 10 ارب روپے امداد کا اعلان !!

میاں چنوں کسان اتحاد رجسٹرڈ کی جانب سے کسانوں کے حقوق اور مطالبات کیلئے شہر بھر میں احتجاجی ریلی نکالی گئی, ریلی کی قیاد...
31/08/2022

میاں چنوں
کسان اتحاد رجسٹرڈ کی جانب سے کسانوں کے حقوق اور مطالبات کیلئے شہر بھر میں احتجاجی ریلی نکالی گئی, ریلی کی قیادت صدر میاں عمیر مسعود نے کی, ریلی میں کسان پیدل, موٹر سائیکل, رکشوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں پر سوار ہوکر شریک تھے, کسانوں کا مطالبہ تھا کہ حکومت شعبہ زراعت اور کسانوں کو تباہی سے بچائے...

 #موسم اپ ڈیٹ:اسلام علیکم۔پری مون سون بارشوں کا طاقتور سلسلہ 16 جون سے 20 جون کے دوران ملک پاکستان پر اثر انداز ہوگا    ...
14/06/2022

#موسم اپ ڈیٹ:اسلام علیکم۔پری مون سون بارشوں کا طاقتور سلسلہ 16 جون سے 20 جون کے دوران ملک پاکستان پر اثر انداز ہوگا

بات کی جائے تو یہ سلسلہ پنجاب کے شمال مشرقی علاقوں پر زبردست اثر انداز ہوگا جنوبی پنجاب کے علاقوں میں بھی بارشوں کا امکان ہے پنڈی اسلام آباد اٹک چکوال میانوالی تلاگنگ کلر سیداں اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ معتدل بارشوں کا امکان لاہور گوجرانوالہ نارووال ڈسکہ سیالکوٹ گجرات جہلم کھاریاں چنیوٹ وزیر آباد حافظ آباد مریدکے اور گردونواح گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا امکان شدید گرج چمک کا امکان آندھی کی رفتار 90 سے 100 کلومیٹر تک ہو سکتی ہے۔
سرگودھا خوشاب جھنگ ساہیوال خانیوال بوریوالا وہاڑی اوکاڑہ میں بھی گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کا امکان
#بہاولنگر کے بھی علاقوں میں 17 سے 19 جون کے دوران گرج چمک 80 سے 100 کلومیٹر کی آندھی کے ساتھ معتدل سے تیز بارشوں کا امکان
#ملتان بہاولپور لیہ بھکر ڈیرہ غازی خان مظفرگڑھ شورکوٹ حاصل پور اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان 14 جون اور 15 جون کو بھی ان علاقوں میں بارش ہو سکتی ہے باقی 16 جون سے 19 جون کے دوران بارشوں کے اچھے امکانات موجود ہیں⚡🌦🌩😍


#یہ آنے والے پری مون سون سلسلے کی اپ ڈیٹ ہے جو 16 جون سے 20 جون تک پاکستان پر اثر انداز ہوگا شدید گرج چمک تیز آندھی کے امکانات بھی موجود ہوں گے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ لوگوں سے گزارش ہے بارش کے دوران کھمبوں بجلی کی تاروں سے دور رہیں پوسٹ کو لائک شیرٔ ضرور کیجئے گا شکریہ ایڈمن⚡🌦🌩😍

Address

Abdul Hakim

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mix Video News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share