Waseela Foundation Abdul Hakim

Waseela Foundation Abdul Hakim Daily News from khanewal multan and waseela articles
وسیلہ نیوز کا مقصد علاقائ?

دنیا میں ب شمار لوگ ھیں جو ایک وقت کے کھانے اور ایک ٹائم کی ادویات کے لیے سسک رھے  #وسیلہ  #فاؤنڈیشن  #سعید  #بٹ  #شہید ...
25/10/2023

دنیا میں ب شمار لوگ ھیں جو ایک وقت کے کھانے اور ایک ٹائم کی ادویات کے لیے سسک رھے
#وسیلہ #فاؤنڈیشن #سعید #بٹ #شہید #فری #میڈیکل فری ایجوکیشن فری کھانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر ب شمار دکھی لوگوں کی خدمت کر رھا ھے آئیں آپ بھی ہمارا ساتھ دیں کسی ایک فرد کی چیک فیس ایک فرد کی ادوایات ایک فرد کا دوپہر شام کا کھانا اپنے ذمہ لے لیں آئیں ملکر فلاحی معاشرے کے قیام کے لیے کوشش کریں
وسیلہ فاؤنڈیشن اپنے سخی دوستوں کے لیے ہمیشہ دعا گو رھے گا جن کے تعاون کی بدولت خیر کے سلسلے جاری ھیں آج بھی سخی دوستوں کی بدولت ب شمار لوگوں کو دوپہر شام کا کھانا اور مستحق لوگوں کو ادوایات فراہم کی گئی ھیں

#وسیلہ #فاؤنڈیشن

03008397902
03002933261
حاجی خالد حسین میو
چوہدری عدیل ارشاد نمائندہ خبریں
آصف خان نیازی
طلحہ راجپ
#فاؤنڈیشن
#بٹ
#وسیلہ
#میڈیکل
#سعید
#فری
#وہیل
#چیئر
#میڈیسن
#ڈونیشن
#عطیات
#صدقات
#خیرات
#زکواة
#چیئرٹی
#فلاح

















22/10/2023

میرے دور میں ملک ترقی کر رھا تھا اور میرے بھائی اؤر میری پارٹی کے دور حکومت میں ملک برباد ھو گیا میاں نواز شریف کا جذباتی خطاب

21/10/2023

پرامن اور باشعور معاشرے کے قیام کے لیے ایک کوشش لازمی کریں

08/04/2023

شکریہ مخیر حضرات
گزشتہ یوم وسیلہ فاؤنڈیشن نے مخیر حضرات کے تعاون سے عبدالحکیم کے گونگے بہرے سفید پوش مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا
ویڈیو بنانے کا مقصد محض ترغیب اور ڈونر کو یقین دہانی ھے کہ انکی امانت حق دار تک پہنچ گئی ھے
عبدالحکیم میں اس طرح کے سیکنڑوں سفید پوش معذور اپاہج فالج زدہ نابینا گونگے بہرے لوگ آپکی زکوٰۃ صدقات خیرات فطرانہ کے منتظر ہیں آئیں ملکر ایک کوشش کریں
آپ بھی اس کار خیر میں اپنا حصہ ملانے کے لیے ان نمبروں پر موبی کیش ایزی پیسہ کر سکتے ہیں

وسیلہ فاؤنڈیشن
وسیلہ ووکیشنل ٹریننگ سنٹر

03008397902
03002933261
مہر احسن ظفر گگڑانہ صدر ڈیف ایسوسی ایشن
حکیم احمد حسین اتحادی
آصف خان نیازی
طلحہ راجپوت

08/04/2023

شکریہ مخیر حضرات
گزشتہ یوم وسیلہ فاؤنڈیشن نے مخیر حضرات کے تعاون سے عبدالحکیم کے گونگے بہرے سفید پوش مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا
ویڈیو بنانے کا مقصد محض ترغیب اور ڈونر کو یقین دہانی ھے کہ انکی امانت حق دار تک پہنچ گئی ھے
عبدالحکیم میں اس طرح کے سیکنڑوں سفید پوش معذور اپاہج فالج زدہ نابینا گونگے بہرے لوگ آپکی زکوٰۃ صدقات خیرات فطرانہ کے منتظر ہیں آئیں ملکر ایک کوشش کریں
آپ بھی اس کار خیر میں اپنا حصہ ملانے کے لیے ان نمبروں پر موبی کیش ایزی پیسہ کر سکتے ہیں

وسیلہ فاؤنڈیشن
وسیلہ ووکیشنل ٹریننگ سنٹر

03008397902
03002933261
مہر احسن ظفر گگڑانہ صدر ڈیف ایسوسی ایشن
حکیم احمد حسین اتحادی
آصف خان نیازی
طلحہ راجپوت

04/04/2023

جان محمد شہزاد صاحب کی جانب سے اپنی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کے لیے ایک معذور بچے کو وہیل چیئر گفٹ کی گئی ھے
وسیلہ فاؤنڈیشن معذوروں اپاہجوں فالج زدہ افراد اور بیماروں کی بہتری کے لیے کوشاں ھے
آپ بھی کسی ایک معذور اپاہج فالج زدہ فرد کے خاندان کی کفالت میں اپنا حصہ ملا دیں
وسیلہ فاؤنڈیشن سخیوں کے تعاون سے ابتک سینکڑوں معذوروں میں وہیل چیئر گفٹ کر چکا ھے
آپ اپنی زکوٰۃ خیرات صدقات فطرانہ وسیلہ فاؤنڈیشن کو ان نمبروں پر موبی کیش ایزی پیسہ بھی کروا سکتے ھیں

وسیلہ فاؤنڈیشن
وسیلہ ووکیشنل ٹریننگ سنٹر

03008397902
03002933261
آصف خان نیازی
طلحہ راجپوت

02/04/2023

پلیز پوسٹ شئیر کر دیں
بنام ڈپٹی کمشنر خانیوال
بنام اسسٹنٹ کمشنر کبیر والا
عبدالحکیم آٹے پوائنٹ کو بنے 11 دن ھو گئے مگر معذور اپاہج فالج زدہ گونگے بہرے بہرے نابینا افراد کے لیے الگ کاؤنٹر نا لگ سکا معذور افراد سارا سارا دن ذلیل و رسواء ھو کر واپس جانے لگے
انتظامیہ نوٹس لے

مرکزی انجمن صحافیاں و پریس کلب عبدالحکیم
03008397902
03002933261
آصف خان نیازی
طلحہ راجپوت

Address

Railway Station
Abdul Hakim
58180

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waseela Foundation Abdul Hakim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Waseela Foundation Abdul Hakim:

Share