Muhammad Makki Sethar

Muhammad Makki Sethar محمد مکی سیٹھار

01/07/2024

اَلْحَمْدُلِلّٰه

08/06/2024

راؤ محمد جاوید اقبال کی زیر قیادت دفاع صحابہ مارچ ،استحکام پاکستان و یکجہتی فلسطین ریلی کی کوریج

05/06/2024

جو خاندانی رئیس ہیں وہ مزاج رکھتے ہیں نرم اپنا
تمہارا لہجہ بتارہا ہے تمہاری دولت نئی نئی ہے

چلو چلو ہتھیجی چلواستحکام پاکستان،دفاع صحابہ و اظہار یکجیتی فلسطینی ریلیہتھیجی چوک سے ختم نبوت چوک بہاولپور تک ریلی 7 جو...
02/06/2024

چلو چلو ہتھیجی چلو
استحکام پاکستان،دفاع صحابہ و اظہار یکجیتی فلسطینی ریلی

ہتھیجی چوک سے ختم نبوت چوک بہاولپور تک ریلی 7 جون 2024 دوپہر 2 بجے ریلی نکالی جائے گی
تمام احباب سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے

08/04/2024

11/03/2024
29/12/2023

امیدوار MPA پی پی 251 راؤ محمد جاوید اقبال کی الیکشن کمپین جاری
موضع نوشہرہ جدیدبستی اعوان ملک جاوید اعوان دو دی پہلوان اعوان اور علاقہ معززین مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی اور اپ پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور الیکشن میں بھرپور ساتھ دینے کا وعدہ بھی کیا۔۔۔۔۔۔۔

28/12/2023

ایز لائیو ۔
احمد پور شرقیہ حلقہ 251 صوبائی اسمبلی کے امیدوار راؤ محمد جاوید کی جے ار وائے سے گفتگو ۔
راؤ محمد جاوید کا گفتگو کے دوران کہنا تھا حلقہ کی عوام میں اب شعور آ چکا ہے غربت اور بے روزگاری سے تنگ ستائی عوام ازمائے ہوئے لوگوں کو اب مسترد کرے گی اور حلقہ کی عوام جس قدر مجھے پیار دے رہی ہے میں ان کا جتنا شکر ادا کروں کم ہے انشاءاللہ کامیاب ہونے کے بعد دن رات محنت کر کے اپنے حلقہ کی محرومیوں کا ازالہ کروں گا ہیلتھ ہو پلے گراؤنڈ سکول اور سڑکوں کے جال کے حوالے سے میرا حلقہ ایک مثال ہوگا ہتھیجی انجمن تاجران اور مختلف برادریوں کا جو مجھے پیار ملا وہ اپنی مثال آپ ہے ۔
اس حوالے سے ہمارے ڈسٹرکٹ رپورٹر جے ار وائے ڈسٹرکٹ رپورٹر مکی جلوانہ راؤ محمد جاوید اقبال کے ساتھ موجود ہیں ہم ان سے جانتے ہیں راؤ محمد جاوید اقبال کا اس حوالے سے کیا کہنا ہے مکی جلوانہ تفصیلات سے اگاہ کیجئے گا ۔
مکی حیدر خان جلوانہ ڈسٹرکٹ رپورٹر جے ار وائے نیوز احمد پور شرقیہ۔

28/12/2023

خبر شامل کرتے ہیں احمد پور شرقیہ سے تحصیل رپورٹر امتیاز خان کی رپورٹ کے مطابق امیدوار ایم پی اے پی پی 251 راؤ محمد جاوید اقبال کی الیکشن کمپین جاری
موضع ہتھیجی میں درکھان برادر ی اور کگھہ برادری نے راؤ محمد جاوید اقبال کی حمایت کا اعلان کر دیا اور ان کی جیت کے لیے دعا بھی کرائی

Address

Hatheji
Ahmadpur East
63320

Telephone

+923052205355

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Makki Sethar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share