Ahmadpur Union of Journalists - AUJ

Ahmadpur Union of Journalists - AUJ احمدپور یونین آف جرنلسٹس احمدپورشرقیہ کی بنیاد
یکم دسمبر 2022 کو ڈاکٹر عبدالحمیدثاقب نے الصحت سینںڑ پررکھی

ڈاکٹر عبدالحمیدثاقب صدراحمد پور یونین آف جرنلسٹس (AUJ) کے زیر اہتمام پنجاب کالج میں ایک پروقار"معرکہء حق جشن آزادی"  کی ...
28/08/2025

ڈاکٹر عبدالحمیدثاقب صدراحمد پور یونین آف جرنلسٹس (AUJ) کے زیر اہتمام پنجاب کالج میں ایک پروقار"معرکہء حق جشن آزادی" کی تقریب میں"حسنِ کارکردگی ایوارڈ" حاصل کرتے ہوئے اور مہمان خصوصی ڈائریکٹر تعلقاتِ عامہ بہاولپور جناب ڈاکٹر ناصر حمید صاحب اور مہمان اعزاز ڈپٹی ڈائریکٹر محترم نعمان مسعود صاحب کوویلکم کرتے ہوئے

28/08/2025

ڈاکٹر عبدالحمیدثاقب صدراحمد پور یونین آف جرنلسٹس (AUJ) کے زیر اہتمام پنجاب کالج میں ایک پروقار"معرکہء حق جشن آزادی" کی تقریب میں"حسنِ کارکردگی ایوارڈ" حاصل کرتے ہوئے تقریب کی صدارت سرپرستِ اعلیٰ محترم احسان احمد سحر نے کی جبکہ صدر احمد پور یونین آف جرنلسٹس احمدپورشرقیہ ڈاکٹر عبدالحمید ثاقب اور سرپرست اعلیٰ محمد سلمان فاروقی بھی ہمراہ تھے۔اس تقریب میں بطور مہمان خصوصی ڈائریکٹر تعلقاتِ عامہ بہاولپور جناب ڈاکٹر ناصر حمید صاحب اور مہمان اعزاز ڈپٹی ڈائریکٹر محترم نعمان مسعود صاحب بہاولپور سے تشریف لائے

احمد پور یونین آف جرنلسٹس (AUJ) کے زیر اہتمام پنجاب کالج میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں تنظیم کے اراکین ...
28/08/2025

احمد پور یونین آف جرنلسٹس (AUJ) کے زیر اہتمام پنجاب کالج میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں تنظیم کے اراکین صحافیوں کو معرکہء حق جشن آزادی کی تقریب میں"حسنِ کارکردگی ایوارڈ" سے نوازا گیا۔ تقریب کی صدارت سرپرستِ اعلیٰ محترم احسان احمد سحر نے کی جبکہ صدر احمد پور یونین آف جرنلسٹس احمدپورشرقیہ ڈاکٹر عبدالحمید ثاقب اور سرپرست اعلیٰ محمد سلمان فاروقی بھی ہمراہ تھے۔اس تقریب میں بطور مہمان خصوصی ڈائریکٹر تعلقاتِ عامہ بہاولپور جناب ڈاکٹر ناصر حمید صاحب اور مہمان اعزاز ڈپٹی ڈائریکٹر محترم نعمان مسعود صاحب بہاولپور سے تشریف لائے تقریب کے بہترین انتظامات کرنے پر باالخصوص جنرل سیکرٹری جناب حمید اللہ خان عزیز اور نائب صدر احمد علی چوہدری کی کاوشوں کو خوب سراہا گیا

(AUJ)احمد پور یونین آف جرنلسٹس احمد پور شرقیہ  کی کور کمیٹی کے اجلاس کی اخباری رپورٹ 20/08/025
22/08/2025

(AUJ)احمد پور یونین آف جرنلسٹس احمد پور شرقیہ
کی کور کمیٹی کے اجلاس کی اخباری رپورٹ
20/08/025

احمدپور یونین آف جرنلسٹس احمدپورشرقیہ کی فیصلہ ساز کمیٹی کا اجلاس سرپرست محمد سلیمان فاروقی کے آفس پنجاب کالج میں ہوا جس...
22/08/2025

احمدپور یونین آف جرنلسٹس احمدپورشرقیہ کی فیصلہ ساز کمیٹی کا اجلاس سرپرست محمد سلیمان فاروقی کے آفس پنجاب کالج میں ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ اے یو جے احمدپور پریس کلب کےکسی دھڑے کا حصہ نہیں بنے گی تاہم ان دھڑوں کی تقریبات میں اخلاقی طور پر شرکت کرنے پر کوئی پابندی نہیں ہوگی اور احمدپور پریس کلب کی بہتری کیلئے بھرپور کردار ادا کرے گی

18/08/2025
احمدپور یونین آف جرنلسٹس احمدپورشرقیہ کی مرکزی قیادت کی جانب سے اھل وطن کو آزادی مبارک
13/08/2025

احمدپور یونین آف جرنلسٹس احمدپورشرقیہ کی مرکزی قیادت کی جانب سے اھل وطن کو آزادی مبارک

ڈاکٹر عامر نذیر نے بطور پبلک ریلیشنز آفیسر بہاولپور پولیس کا چارج سنبھال لیابہاولپور: سب انسپکٹر ڈاکٹر عامر نذیر نے بہاو...
05/08/2025

ڈاکٹر عامر نذیر نے بطور پبلک ریلیشنز آفیسر بہاولپور پولیس کا چارج سنبھال لیا

بہاولپور: سب انسپکٹر ڈاکٹر عامر نذیر نے بہاولپور پولیس میں بطور پبلک ریلیشنز آفیسر (PRO) اپنے عہدے کا باضابطہ چارج سنبھال لیا ہے۔ وہ پولیس اور عوام کے درمیان مؤثر روابط، اعتماد کی بحالی اور ادارے کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کے لیے مرکزی رابطہ کار کے طور پر خدمات انجام دیں گے۔

بہاولپور پولیس کا وژن ایک شفاف، جوابدہ اور عوام دوست پولیسنگ کو فروغ دینا ہے، جس میں میڈیا، سول سوسائٹی اور شہریوں کے ساتھ مضبوط شراکت داری کے ذریعے ایک محفوظ، پُرامن اور بااعتماد معاشرہ تشکیل دیا جائے۔ پبلک ریلیشنز آفس اس وژن کے تحت ادارے کی کارکردگی، اصلاحات اور عوامی خدمات کو مؤثر انداز میں اجاگر کرنے کے لیے کوشاں رہے گا۔

پولیس ترجمان کے دفتر کا بنیادی مقصد ادارے اور شہریوں کے درمیان پل کا کردار ادا کرنا، اطلاعات کی بروقت فراہمی، شکایات کی مؤثر ترسیل اور مثبت بیانیے کو فروغ دینا ہے

Address

Ahmadpur East

Telephone

+923006814196

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmadpur Union of Journalists - AUJ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share