Ssjid Balouch

Ssjid Balouch Royal business

06/08/2025

ہیڈ لائنز

03/08/2025

✍️اوقات سے زیادہ دی ہوئی عزت ۔۔
✅کم ظرفوں کو راس نہیں آتی ۔۔

03/08/2025

او سی ایز لائیو

احمد پور شرقیہ محلہ پٹواریاں کا سیوریج سسٹم ناکارہ ہوگیا گلیوں میں گندگی کے ڈھیر شہریوں کو گزرنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے سکول جانے والے بچوں کو گزرنے میں مشکلات کا سامنا مزید جانتے ہیں اپنے نمائندے محمد ساجد بلوچ سے جی ساجد بلوچ آگاہ کیجئے گا

02/08/2025

او سی ایز لائیو

ملک بھر کی طرح احمد پور شرقیہ میں بھی 14 اگست کی تیاریاں عروج پر جھوٹے بڑے سب خریداری کرتے نظر ارہے ہیں مزید جا نتے ہیں اپنے نمائندے محمد ساجد بلوچ سے جی ساجد بلوچ آگاہ کیجئے گا

26/07/2025

ہم نے سنا تھا کہ درد کا احساس اپنوں کو ہوتا ہے لیکن جب درد ہی اپنے دیں تو احساس کون کرے گا

14/04/2024

احمدپورشرقیہ میں آسمانی بجلی گرنے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ۔ واقع میں ایک خاتون جانبحق جبکہ دو زخمی ہوگٸے ۔

07/04/2024

الحمدللہ گندم کی کٹائی کرتے ہوئے

05/04/2024
02/02/2024

احمد پور شرقیہ ۔ موٹر وے ایم 5 اوچ شریف انٹر چینج پر موٹر وے پولیس بیٹ 25 کی کارروائی

01/12/2023

احمد پور شرقیہ//سٹار ایشیا نیوز

احمد پور شرقیہ کھاد مافیا بے لگام کاشت کار دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور
اسسٹنٹ ڈائریکٹر اپنے دفتر تک محدود

17/11/2023

اوسی احمد پور شرقیہ

آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق احمد پور شرقیہ سمیت ضلع بھر میں پٹرولنگ پوسٹوں پر پولیس رپورٹنگ سنٹر قائم کر دیئے گئے
پٹرولنگ پوسٹ طاہر والی پر پولیس رپورٹنگ سنٹر کا باقاعدہ طور پر افتتاح کیا گیا
مخدوم سید افتخار الحسن گیلانی نے فیتہ کاٹ کر سنٹر کا افتتاح کیا

Address

Khairpur Daha
Ahmadpur East
63100

Telephone

+923150164995

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ssjid Balouch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ssjid Balouch:

Share