Muhammad Adnan

Muhammad Adnan it ia about current affairs.

09/09/2024
09/09/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

🎉 Facebook recognized me as a top rising creator this week!
06/05/2024

🎉 Facebook recognized me as a top rising creator this week!

02/05/2024

بیٹا یا بیٹی کس کی وجہ سے بنتے ہیں۔مرد یا عورت؟

01/05/2024

بیٹا یا بیٹی کس کی وجہ سے بنتے ہیں۔مرد یا عورت؟

01/05/2024

ہمارے پاس بجلی نہیں ہوتی، پھر ہم بھاگ دوڑ کرتے ہیں۔ اور اتنی بجلی پیدا کرتے ہیں کہ اسے خرچ کرنے کا راستہ سجھائی نہیں دیتا۔

ہمارے پاس گندم کی کمی ہوتی ہے۔ ہم باہر سے امپورٹ کرتے ہیں۔
لیکن پھر اتنی گندم ہوجاتی ہے کہ ہمارے پاس ذخیرہ کرنے کو جگہ نہیں ہوتی۔

ہمارے ہاں چینی کا بحران ہوتا ہے۔ مگر پھر چینی اتنی بڑھ جاتی ہے کہ ہمیں ایکسپورٹ کرنا پڑجاتی ہے۔

ہم سولر پر جانے کے لیے سبسڈی دیتے ہیں۔ قوم کو ترغیب دیتے نہیں تھکتے۔ لیکن پھر ہم ایک دم ہڑبڑا کر اُٹھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ سولرائزیشن اتنی ہورہی ہے تو پہلے سے موجود بجلی کا کیا بنے گا؟

ہم کون ہیں؟ کیا ہیں؟ اور کیوں ہیں؟

29/04/2024

جوانی کے جوش میں مرد کو ہر عورت اچھی ہی لگتی ہے اور عورت کو ہر مرد کی محبت سچی لگتی ہے.
عورت کا بس دیکھ لینا بھی مرد کو ادا لگتی ہے، اور مرد کی ذرا سی ہمدردی عورت کو اعترافِ محبت نظر آتی ہے
یہ عمر اس طرح کی بیوقوفیوں کی ہوتی ہے اور دل کو خواب دیکھنا اچھا لگتا ہے
تو ہوتا یوں ہے کہ ذرا سا خیال بھی کسی کا آ جائے، تو ہمیں لگتا ہے کہ ہمیں محبت ہو گئی ہے یا کسی کی کوئی بات ہمیں پسند آ جائے تو ہمیں لگتا ہے کہ اسکو ہم سے محبت ہو گئی ہے
اور پھر زندگی کے بہت بڑے فیصلوں میں ہم جلد بازی کر دیتے ہیں۔۔۔۔۔ اس طرح کی محبتیں تو ہوتی رہتی ہیں، اور آپ ہیں کہ بھاگ کر اعترافِ محبت کرنا چاہتے ہیں
خود کو وقت دیں، اور دوسروں کو بھی وقت دیں
صرف وقت ہی ایسی محبتوں کی سچائی ثابت کر سکتا ہے۔کسی کے بھروسے کے ساتھ مت کھلیں اور واقع محبت ہے تو نکاح کریں ،کیو کےمحبت کو عزت لازم ہے ،باقی نفسانی خواہشات کو محبت کا نام نہ دیں۔۔۔۔۔۔۔۔🙂

29/04/2024

اَل٘کَاسِبُ حَبِی٘بُ اَللّٰہ
مفہوم: کمانے والا اللہ کا دوست ہے۔

29/04/2024

لَاتَق٘نَطُو٘ا مِن٘ الرَّح٘مَتِہ اللّٰہ
مفہوم: اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نا ہونا

28/04/2024

کراچی سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی کا انڈیا کے شہر چینئی میں ایم جی ایم ہیلتھ کیئر میں دل کا ٹرانسپلانٹ ہوا۔ اس لڑکی کو دل دینے والی ایک 69 سالہ خاتون تھی۔

19 سالہ پاکستانی لڑکی عائشہ راشن نے پانچ سال تک بیمار دل کے ساتھ انتظار کیا۔ 31 جنوری کو، چنئی میں ایم جی ایم ہیلتھ کیئر کے ڈاکٹروں نے اسے ایک مریض کا دل دیا، جو دہلی کے ہسپتال میں داخل تھی اور اس کی عمر 69 سال تھی اور وہ دماغی طور پر مردہ تھی۔
عائشہ نے پہلی بار ہندوستان کا سفر کیا جب اسے 2019 میں دل کا دورہ پڑنے اور دل کی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ دل کے ٹرانسپلانٹ کی تجویز سینئر کارڈیک سرجن ڈاکٹر "کے آر بالاکرشنن" نے دی تھی، جو اس وقت اڈیار کے مالار ہسپتال میں کام کر رہے تھے۔

سلام ہے ایسی عورت کو ❤️‍🩹

Address

Ahmad Pur East
Ahmadpur East

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Adnan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Adnan:

Share