APE News

APE News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from APE News, Digital creator, A,P.E., Ahmedpur East.
(1)

11/08/2026

نظامی کا بجلی کا بل کتنا ایا? 😂😂😂😂😂

10/08/2026

اکرم نظامی دا بجلی دا بل 😂😂

کیا نمبردار سرائکی کے ایک بہترین اداکار ہیں? یہ ہیں سرائیکی کے مشہور کا میڈیم نمبردار جو کہ بہت ہی بڑے بڑے ڈراموں میں کا...
08/08/2026

کیا نمبردار سرائکی کے ایک بہترین اداکار ہیں?
یہ ہیں سرائیکی کے مشہور کا میڈیم نمبردار جو کہ بہت ہی بڑے بڑے ڈراموں میں کام کر چکے ہیں اور یہ لوگوں کو ہنسانے کا ایک فن رکھتے ہیں بہت سے لوگوں کی یہ رائے ہے کہ نمبردار ایک بہترین سرائیکی کو میڈین ہے اور اسے ڈراموں کے اندر کام کرنا چاہیے اور کچھ لوگوں کی شکایت ہے کہ ان کے ڈراموں کے اندر بہت زیادہ عورتیں ہوتی ہیں تھوڑا سا ان کو یہاں سے بچنا چاہیے اپ کی کیا رائے ہے کمنٹ میں ضرور کیجیے.

شاہد اکاش عرف گونگا کیا یہ سرائک کے بہترین کامیڈین ہیں? یہ ہیں سرائکی کے مشہور ڈرامہ باز شاہد اکاش عرف گونگا یہ ایک بہتر...
07/08/2026

شاہد اکاش عرف گونگا کیا یہ سرائک کے بہترین کامیڈین ہیں?
یہ ہیں سرائکی کے مشہور ڈرامہ باز شاہد اکاش عرف گونگا یہ ایک بہترین اور اچھے انسان ہیں انہوں نے بہت ہی بڑے سرائکی ڈرامے پر کام کیا ہے بہت سارے لوگوں کی یہ رائے ہے کہ شاہد اکاش ایک بہترین اور نفیس انسان ہے لیکن اج کل یہ بھی بہت ہی اچھا کام کر رہے ہیں ان کے ڈراموں کے اندر بے حیائی نہیں ہوتی لیکن بہت سے کچھ لوگ ہیں جو اعتراض بھی کر رہے ہیں ان کے بارے میں اپنی ذرائع کمنٹ میں ضرور دیجئے

ٹک ٹاک سٹار یاسر کیا اپ واقعی ہی ایک بہت اچھا انسان ہے? یہ ہیں ایک بہت ہی مشہور ٹک ٹاک سٹار یاسر. یہ ایک بہت ہی اچھے اور...
05/08/2026

ٹک ٹاک سٹار یاسر کیا اپ واقعی ہی ایک بہت اچھا انسان ہے?
یہ ہیں ایک بہت ہی مشہور ٹک ٹاک سٹار یاسر. یہ ایک بہت ہی اچھے اور نفیس انسان ہیں اور انہوں نے عوام کی بہت زیادہ خدمت کی ہے لیکن بعض لوگوں کی شکایت ہے کہ یہ صرف دکھاوے کے لیے اپنے ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہیں اور جس ویوز اور اپنے پٹرول پمپ کی سیل بڑھا سکیں لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے یہ اپنی پرسنل زندگی میں بھی بہت سی اچھے اور لوگوں کی خدمت کرنے والے ہیں ان کے بارے میں اپ کی کیا رائے ہے کمنٹ ضرور کیجئے ❤️
🥰❤️

فیضو ککڑ باز کو لوگ اتنا پسند کیوں نہیں کرتے? فیضو ککڑ باز ایک مشہور سرائکی ڈرامے بعض ہیں انہوں نے بہت ہی مشہور اور بڑے ...
01/08/2026

فیضو ککڑ باز کو لوگ اتنا پسند کیوں نہیں کرتے?
فیضو ککڑ باز ایک مشہور سرائکی ڈرامے بعض ہیں انہوں نے بہت ہی مشہور اور بڑے بڑے ڈرامے کیے ہیں لیکن اکثر لوگ اکرم نظامی صاحب کو زیادہ دیکھتے ہو سنتے ہیں اور فیضو ککڑ باز کو کم
لیکن میرا تجزیہ یہ ہے کہ فیضو ککڑ باز نے بھی نے بھی وسیب کو اہمیت ہوتی ہے لیکن اکثر لوگوں کی یہ رائے ہے کہ فیضو صاحب کے ڈرامے کو ہم اپنے ماؤں بہنوں میں بیٹھ کر نہیں دے سکتے جبکہ اکرم نظامی کے ڈرامے ہم اپنے گھروں میں بیٹھ کر دیکھ سکتے ہیں اپ کی کیا رائے ہے ضرور کمنٹ کیجیے

اکرم نظامی کو ڈراموں میں نہیں واپس انا چاہیے? گودا میں نے کل ایک پوسٹ کی تھی جس میں میں نے پوچھا تھا کہ کیا اکرم نظامی ص...
28/07/2026

اکرم نظامی کو ڈراموں میں نہیں واپس انا چاہیے?
گودا میں نے کل ایک پوسٹ کی تھی جس میں میں نے پوچھا تھا کہ کیا اکرم نظامی صاحب جو کہ ڈراموں کو الودا کہہ گئے ہیں ان کو دوبارہ انا چاہیے واپس یا نہیں تو بہت سارے لوگوں نے کمنٹ کیے جن میں سے اکثریت کی رائے یہ تھی کہ اکرم نظامی کو واپس ڈرامہ میں کام نہیں کرنا چاہیے اس کا تزیہ کیا جائے تو 30 پرسنٹ لوگ جو تھے وہ کہتے ہیں کہ انا چاہیے اور باقی 70 پرسنٹ لوگ کہتے ہیں کہ اکرم نظامی صاحب کو دوبارہ ڈرامہ میں واپس نہیں انا چاہیے
میرا تجزیہ یہ ہے کہ اکرم نظامی صاحب کی وجہ سے سرائکی وسیب کو بہت زیادہ اہمیت ملی ہے

گودا یہ ہیں اکرم نظام سرائکی کمیڈین جو کہ اب ڈ رامے چھوڑ کر اپنا سعودی عرب کے اندر کاروبار کر رہے ہیں ✅کیا ان کو دوبارہ ...
26/07/2026

گودا یہ ہیں اکرم نظام سرائکی کمیڈین جو کہ اب ڈ رامے چھوڑ کر اپنا سعودی عرب کے اندر کاروبار کر رہے ہیں
✅کیا ان کو دوبارہ ڈرامے کے اندر واپس انا چاہیے یا نہیں

🛑گودا وڈی خبرمہنگا پیٹرول، شہری سفر سے گریز کرنے لگے، فروخت 40 فیصد کم ہوگئی، پمپ مالکان
25/07/2026

🛑گودا وڈی خبر
مہنگا پیٹرول، شہری سفر سے گریز کرنے لگے، فروخت 40 فیصد کم ہوگئی، پمپ مالکان

گودا وڈی خبر 🛑 🚨بھارت نے سلال ڈیم کے تمام گیٹ کھول دیے!دریائے چناب میں بڑے سیلاب کا خطرہ48 گھنٹے میں سیلابی ریلا وزیر آب...
22/07/2026

گودا وڈی خبر 🛑 🚨
بھارت نے سلال ڈیم کے تمام گیٹ کھول دیے!
دریائے چناب میں بڑے سیلاب کا خطرہ
48 گھنٹے میں سیلابی ریلا وزیر آباد پہنچنے کا امکان

Address

A,P.E.
Ahmedpur East

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APE News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share