جی پی ایل سیزن 4 اپنے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔ ایسے موقع پر اگر ہم دو انتہائی محنتی شخصیات کا ذکر نہ کریں تو یہ یقینا ناانصافی ہوگی۔
میں بات کر رہا ہوں جی پی ایل سیزن 4 کے چیئرمین جناب ندیم خان اور نائب صدر جناب آصف زمان کی۔ ان دونوں کی خدمات، محنت اور لگن الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ یہ حضرات اپنے ذاتی مصروفیات، کاروبار اور آرام کو پسِ پشت ڈال کر ہمارے لیے ایک شاندار کھیل اور خوبصورت میلہ سجا رہے ہیں۔
میری دل کی گہرائیوں سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان دونوں کو مزید ہمت عطا فرمائے، انہیں بے شمار کامیابیاں دے اور ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
میں دل سے ان کی محنت، جذبے اور لگن کو سلام پیش کرتا ہوں۔
Proud of you ♥️♥️♥️🚩
Ghari momin premier league page -GPL'
28/10/2025
جی پی ایل 4 میں آج کے میچ کے بعد چیئرمین ندیم خان، صدر سید الوہاب یوسفزئی، نائب صدر عاصف زمان اور فنانس سیکرٹری ارشاد بابو اور ساتھ میں ملک جنید اور ساتھیوں کی ایک خوبصورت سا ویڈیو
21/09/2025
اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ تحصیل حسن خیل جناب ملک ارشد صاحب کے لیے دل سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو عزتوں سے نوازے اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ 🌹
محترم ملک ارشد صاحب کی محکمہ کے لیے دی گئی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں۔ خاص طور پر سیکرٹری صاحبان اور نائب قاصد کے لیے جو اقدامات اور خدمات آپ نے سر انجام دی ہیں وہ آج تک کسی نے نہیں کیے۔
Be the first to know and let us send you an email when Mujahid voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.