اکوڑہ-آفیشل

اکوڑہ-آفیشل (اکوڑہ - آفیشل)

16/05/2025

شدید گرمی واپڈا کنڈا مافیا اور بجلی چوروں کے خلاف آپریشن کریں تاکہ لوڈشیڈنگ میں کمی ہوسکے۔کیونکہ ہر گھر میں بچے بیمار بزرگ ہوتے ہے۔تاکہ سکوں کے نیند سو سکے۔

...

خونخوار چوہوں کا راج ۔اکوڑہ خٹک میں خونخوار چوہوں نے ماں اور کم عمر بیٹے کو کاٹ لیا، قاضی میڈیکل کمپلکس منتقل ، انتظامیہ...
13/05/2025

خونخوار چوہوں کا راج ۔
اکوڑہ خٹک میں خونخوار چوہوں نے ماں اور کم عمر بیٹے کو کاٹ لیا، قاضی میڈیکل کمپلکس منتقل ، انتظامیہ سے درخواست ہے کہ اس کے بارے میں جلد نوٹس لیا جائے۔

بھارتی جارحیت کے خلاف شوبرہ چوک ضلع نوشہرہ میں پاک فوج کے ساتھ اظہار یک جہتی کیلئے احتجاجی مظاہرہ ہوا جمعیت علماء اسلام ...
07/05/2025

بھارتی جارحیت کے خلاف شوبرہ چوک ضلع نوشہرہ میں پاک فوج کے ساتھ اظہار یک جہتی کیلئے احتجاجی مظاہرہ ہوا
جمعیت علماء اسلام (س) کے مرکزی امیر مولانا عبد الحق ثانی کے حکم پر ضلع نوشہرہ کے نائب امیر مولانا قاری حمایت الحق حقانی اور نمائندہ خاص مولانا عنایت الرحمن حقانی نے اس مظاہرے میں شرکت کی اور خطاب کیا
اپنے خطاب میں انہوں کہا کہ انڈیا کی طرف سے رات ہونے والے ظالمانہ حملوں کی پھرپور مذمت کرتے ہیں
ھم ہر محاذ پر پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہے اور رہینگے
Inayat Haqqani
Abdul Haq Sani

05/05/2025

اکوڑہ-آفیشل

01 مئ ‏عالمی یوم مزدور کے سلسلے میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن جھانگیرہ کے زیر انتظام ایک ریلی کا اہتمام کیا گیا ۔جس میں ...
01/05/2025

01 مئ ‏عالمی یوم مزدور کے سلسلے میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن جھانگیرہ کے زیر انتظام ایک ریلی کا اہتمام کیا گیا ۔جس میں ٹی۔ایم۔اے جھانگیرہ سٹاف، ریونیو ڈیپارٹمینٹ جھانگیرہ، پولیس ڈیپارٹمنٹ ،کابینہ انجمن تاجران اکوڑہ خٹک بازار ،صحافی برادری اور عوام الناس نے شرکت کی۔
‏آج کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ باوقار معاشرہ تب ہی ممکن ہے جب ہر فرد کو عزت،روزگار اور ترقی کے مساوی مواقع میسر ہوں۔
Miss Shahana Sikandar
Local Government Elections & Rural Development Department KP
Deputy Commissioner Nowshera
Assistant Commissioner Jehangira
Assistant Commissioner Jehangira
TMA Nowshera
TMA PABBI
TMA Jehangira
Tma Jehangira
CO Unit Akora khattak TMA Jehangira

*یومِ مزدور کے موقع پر مولانا عبد الحق ثانی کا خصوصی پیغام*آج یکم مئی کو ہم ان تمام محنت کشوں کو سلام پیش کرتے ہیں جن کے...
01/05/2025

*یومِ مزدور کے موقع پر مولانا عبد الحق ثانی کا خصوصی پیغام*

آج یکم مئی کو ہم ان تمام محنت کشوں کو سلام پیش کرتے ہیں جن کے ہاتھوں کی محنت سے ہماری زمین آباد ہے، ہمارے ادارے مضبوط ہیں، اور ہمارا وطن ترقی کی راہوں پر گامزن ہے۔

*-جمعیت علمائے اسلام (س)* پاکستان ہمیشہ محنت کش طبقے کے حقوق، سماجی انصاف اور اسلامی اصولوں پر مبنی معاشرے کے قیام کی داعی رہی ہے۔
میں، *مولانا عبدالحق ثانی* (*مرکزی امیر – جمعیت علمائے اسلام (س) پاکستان*), اس دن کی مناسبت سے تمام محنت کش بھائیوں اور بہنوں کو یقین دلاتا ہوں کہ آپ کی جدوجہد اور قربانیاں ہماری تحریک کا سرمایہ ہیں۔

ہم ہر اس آواز کا حصہ ہیں جو محنت کشوں کے حقوق، وقار، تحفظ اور عدل کے لیے بلند کی جاتی ہے، کیونکہ:

"جب تک مزدور خوشحال نہیں، ملک کی ترقی محض خواب ہے!"

آئیے آج ہم سب مل کر عہد کریں کہ ایک ایسا معاشرہ تشکیل دیں جہاں محنت کو عزت، انصاف اور حق دیا جائے۔

یومِ مزدور زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
جمعیت علمائے اسلام (س) پاکستان سر بلند

— *مولانا عبدالحق ثانی*
*مرکزی امیر – جمعیت علمائے اسلام (س) پاکستان*

تحصیل ناظم جناب کامران رازق اور TMO میڈم شاخانہ سکندر  ان شاء اللہ کل دن 11 بجے ريڑی بانوں کیلے بناے گیے مستقل اسٹالز کا...
29/04/2025

تحصیل ناظم جناب کامران رازق اور TMO میڈم شاخانہ سکندر ان شاء اللہ کل دن 11 بجے ريڑی بانوں کیلے بناے گیے مستقل اسٹالز کا افتتاخ کریگی ،،،

24/04/2025
22 اپریللاہور: پاکستان کے ممتاز دینی ادارے ام المدارس جامعہ اشرفیہ لاہور میں شہید اسلام حضرت مولانا حامد الحق حقانی شہید...
22/04/2025

22 اپریل
لاہور: پاکستان کے ممتاز دینی ادارے ام المدارس جامعہ اشرفیہ لاہور میں شہید اسلام حضرت مولانا حامد الحق حقانی شہید رح کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے جامع مسجد حسن میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس سے جانشین شہید ابن شہید جمعیت علماء اسلام (س) کے امیر مولانا عبد الحق ثانی نے خطاب کیا۔ اس موقع پر جامعہ کے ناظم حافظ اسعد عبید صاحب نے خوش آمدید کہا۔ بعد ازاں جامعہ کے نائب مہتمم حضرت مولانا ارشد عبید صاحب نے دعا فرمائی۔ جامعہ کے مہتمم استاد العلماء حضرت مولانا حافظ فضل الرحیم صاحب مدظلہ کی شفایابی کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔ اس موقع پر مرکزی جنرل سیکریٹری مولانا سید محمد یوسف شاہ ، مرکزی سیکرٹری اطلاعات مولانا خزیمہ سمیع ، مولانا اسامہ سمیع ، جمعیت پنجاب کے رہنما قاری اعظم حسین، مولانا مجیب الرحمن انقلابی، قاری رحمت اللہ لاشاری و دیگر ہمراہ تھے۔

Address

Akora Khattak

Opening Hours

09:00 - 12:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اکوڑہ-آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to اکوڑہ-آفیشل:

Share