Akora Times

Akora Times Peace Love Unity

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Malik Farhan, Mian Kashif Jan, Hasan Sid...
15/08/2025

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Malik Farhan, Mian Kashif Jan, Hasan Siddiqui, Haqnawaz Afridi, Saddambat Hussain, Fateh Mohammad, Abdul Malik, Shahid Shahid, Ikram Hafiz Akora, Muhammad Ismail

15/08/2025

السلام علیکم صبح بخیر
فَاصْبِرْ عَلَى مَا يَقُولُونَ
یہ جو لوگ باتیں کرتے ہیں تم ان پر صبر کرو💗🌷💐

14/08/2025

اللّٰہ تعالیٰ
ہمارے ملک پاکستان کو اپنی رحمتوں، برکتوں اور امن سے مالا مال فرمائے۔
ہمارے دلوں میں محبت، اتحاد اور قربانی کا جذبہ ہمیشہ قائم رکھے، اور ہمیں ایک دوسرے کا سہارا بننے کی توفیق دے۔
اے اللّٰه! پاکستان کو ہر فتنہ، شر اور دشمن کے مکر سے محفوظ فرما۔
آمین یا رب العالمین

14/08/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، صبح بخیر
💐زندگی میں اللہ سے اس کی رضا کے ساتھ ساتھ سکون والی زندگی کی دعا بھی مانگا کریں،

*ہم اپنی دعاؤں میں بہت ساری چیزوں کو طلب کرتے ہیں لیکن سکون کو مانگنا بھول جاتے ہیں، جب زندگی میں ہر چیز ہو اور سکون نہ ہو تو زندگی کی تمام اشیاء بے وقت ہو جاتی ہیں*،

🤲 *اللہ پاک ہم پر اپنی رحمت کے زریعے سکون والی زندگی کی نعمت عطا کر دے آمین ثم آمین....*

13/08/2025

افغان مہاجرین کا انحلاء۔۔۔حتمی رضاکارانہ واپسی تاریخ۔۔۔31اگست۔۔۔حکومت نے اکوڑہ اور خیرآباد کیمپ میں رہائشی پناہ گزینوں کوہدایات جاری کردی۔

اللہ تعالی اپکو صحت وسلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور ہم پر تادیر اپکا سایہ قائم دائم رکھے۔۔۔اعجاز الرحمان صاحب ہیڈ...
13/08/2025

اللہ تعالی اپکو صحت وسلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور ہم پر تادیر اپکا سایہ قائم دائم رکھے۔۔۔
اعجاز الرحمان صاحب
ہیڈ ماسٹر
گورنمنٹ پرائمری سکول سیداکبرکورونہ اکوڑہ خٹک

13/08/2025

السلام علیکم صبح بخیر
سورة مومن
وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ
اور تمہارے رب کا فرمان ہے کہ مجھ سے دعا کرو میں تمہاری دعاؤں کو قبول کروں گا
آیت 60

12/08/2025

السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ
ﷲتبارک وتعالي آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو صحت اور تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے ﷲتبارک وتعالي آپ سے بے انتہا راضی ہو, آخرت میں اپنے حبیب ﷺ کے قرب والی جنت آپ کو عطا فرمائے
آمین ثم آمین یا ربّ العــالمــــین

11/08/2025
11/08/2025

السلام علیکم صبح بخیر
*اے اللہ!*

تو ہمارے دل کی تڑپ اور ہماری بے بسیاں خوب جانتا ہے۔ ہماری وہ خاموش دعائیں، جو ہم لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے، ان پر اپنی خاص رحمت سے "*کُن*" فرما دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!*

10/08/2025

کوئی ڈیپریشن نہ پالیں، جو حاصل ہے اسی کو سلیبریٹ کرنا سیکھیں، یہی زندگی ہے۔

جامعہ دارالعلوم حقانیہ کے دارالحدیث میں لفٹ کی تنصیب اور افتتاح آج جامعہ دارالعلوم حقانیہ کے دارالحدیث میں بزرگ مشائخ و ...
10/08/2025

جامعہ دارالعلوم حقانیہ کے دارالحدیث میں لفٹ کی تنصیب اور افتتاح آج جامعہ دارالعلوم حقانیہ کے دارالحدیث میں بزرگ مشائخ و اساتذہ کی سہولت کے لیے لفٹ کا افتتاح ہوا، اس کے باعث بزرگ اور معمر اساتذہ ومشائخ کو دارالحدیٹ آمد و رفت میں آسانی ہوگی۔ الحمدللہ ! جامعہ دارالعلوم حقانیہ کی تعمیر و ترقی کا سفر جاری ہے ۔یہ تمام تر کاوشیں نائب مہتم حضرت مولانا راشد الحق سمیع صاحب کی خصوصی توجہ اور سرپرستی میں ہو رہی ہے ۔ شیخ الحدیث حضرت مولانا عبد الحلیم دیر باباحی ، شیخ الحدیث حضرت مولانا مغفور اللہ باباجی اور دیگر اساتذہ نے اجتماعی دعا کے بعد لفٹ کا افتتاح کروایا ۔ حضرت مہتمم صاحب (شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد انوار الحق صاحب مدظلہ) علالت کے باعث تشریف نہ لاسکے آپ دو پہر کو تشریف لائیں گے۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akora Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share