Nasir Majeed

Nasir Majeed Video Creator

My iphone face ID is not working after i shaved my head and face says Ducky Bhai this amazing 😂😂
05/12/2023

My iphone face ID is not working after i shaved my head and face says Ducky Bhai this amazing 😂😂





08/10/2023

مخلص ہونا دنیا کا سب سے پرکشش جذبہ ہے حتیٰ کہ محبت سے زیادہ پرکشش 🍃🔥

06/10/2023

ٹھنڈی رات میں ان پر سکون لمحات کا متبادل کوئی نہیں ہے

28/08/2023

اسلامی کالونی ڈی آئی خان میں ہونے والی یہ انسانیت سوز واردات چیک کریں۔

14/08/2023

جس ملک میں 14اگست والے دن بھی دفعہ 144نافذ ہو تو ہم کیسے کہہ سکتے ہیں کہ ہم آزاد ہیں


Nasir Majeed

چلی ہے رسم کہ کوئی سر اُٹھا کر نہ چلے۔
05/08/2023

چلی ہے رسم کہ کوئی سر اُٹھا کر نہ چلے۔

Nasir Majeed
28/07/2023

Nasir Majeed

27/07/2023

اس گاڑی کی قیمت 13 کروڑ ہے۔ تیرہ کروڑ بنانے کیلئے ہم جیسے انسان کو 13 بار پیدا ہونا پڑیگا۔تیرہ کروڑ میں 3611 بچوں کی سال...
23/07/2023

اس گاڑی کی قیمت 13 کروڑ ہے۔

تیرہ کروڑ بنانے کیلئے ہم جیسے انسان کو 13 بار پیدا ہونا پڑیگا۔
تیرہ کروڑ میں 3611 بچوں کی سال بھر کی سکول فیس جمع کروائی جا سکتی۔
تیرہ کروڑ میں 5,200 ریڑھی بانوں کو روزگار دیا جا سکتا
تیرہ کروڑ میں 26 ایسے سکول بن سکتے جن میں ہزاروں بچے تعلیم حاصل کرسکتے۔
تیرہ کروڑ میں 26 ڈسپنسری بن سکتی جن میں سینکڑوں مریضوں کو دوائی ملے گی۔
تیرہ کروڑ میں کم از کم 70 گھر بن سکتے جن میں بیوائیں اور یتم اپنی زندگی بھر کا خواب حقیقت کرسکتے۔

جن لوگوں کا دن کی کل کمائی 500 ہوتی ہے۔ ان تیرہ کروڑ سے ان کی زندگی تبدیل کی جاسکتی ہےلیکن

یہ تیرہ کروڑ ایک ایسے سرکاری خچر پر لگائے جاتے ہیں۔ جو عوام کے کسی کام نہیں آتا۔۔

☜ایک پینٹر کو ایک کشتی پر رنگ کرنے کا ٹھیکہ ملا۔ کام کے دوران اُسے کشتی میں ایک سوراخ نظر آیا اور اُس نے اِس سوراخ کو بھ...
10/07/2023

☜ایک پینٹر کو ایک کشتی پر رنگ کرنے کا ٹھیکہ ملا۔
کام کے دوران اُسے کشتی میں ایک سوراخ نظر آیا اور اُس نے اِس سوراخ کو بھی مرمت کر دیا۔
پینٹنگ مکمل کر کے شام کو آس نے کشتی کے مالک سے اپنی اُجرت لی اور گھر چلا گیا۔
دو دن بعد کشتی والے نے اُسے پھر بلایا اور ایک خطیر رقم کا چیک دیا۔ پینٹر کے استفسار پر اُس نے بتا یا کہ اگلے دن آس کے بچّےبغیر اُس کے علم میں لائے کشتی لے کر سمندر کی طرف نکل گئے۔ اور پھر جب اُسے خیال آیا کہ کشتی میں تو ایک سُوراخ بھی تھا تو وہ بہت پریشان ہوگیا۔ ۔۔۔۔۔۔
لیکن شام بچّوں کوہنستے مسکراتے آتے دیکھا تو خوشگوار حیرت میں مبتلا ھو گیا۔ اُس نے پینٹر سے کہا کہ یہ رقم تمہارے احسان کا بدل تو نہیں مگر میری جانب سے تمہارے لیئے محبت کا ایک ادنیٰ اظھار ہے۔۔۔۔
آپ کی زندگی میں بھی بہت سےایسے چھوٹے چھوٹے کام آئیں گے جو آپ کے کام نہیں ۔۔۔۔
مگر وہ کام بھی کرتے جائیے۔۔۔۔۔۔
نیکی کبھی رائیگاں نہیں جاتی
کسی نہ کسی کی زندگی بچاتی ہے
کسی نہ کسی کی خوشیوں کا باعث بنتی ہے۔
مثبت سوچ اور مثبت کردار ہی کامیابی ہے۔۔۔۔۔
اگر آپ پردے میں کسی کے ساتھ نیکی کریں گے تو یقین کیجیئے آپ کے مشکل وقت میں اللہ آپ کی مدد وہاں کرے گا جو آپ کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگا۔۔۔۔۔۔

Add plz 👉 Nasir Majeed

09/07/2023

محبوبِ من🖤
جب ملیں گے نہ
اتنی دیر تک گلے سے لگائے رکھنا
جب تک🖤
پچھلی اذیتوں کی تکلیف-
میرے رگ رگ سے نکل نا جائے🥀

Address

Alipur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nasir Majeed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category