Shahid Ali Atish

Shahid Ali Atish 💫

جیکوں آتش گل لاؤں گل پوندن
جیکوں ڈیوو چا ہتھ باہیں کپ گھندن



💔®️

زندگی "بھاڑ" میں جائے... جس پر بھروسا ہی نہ ہو 💔مر گئے... خاک ہو گئے وہ جو جینے کا شوق رکھتے تھے 🕊️🥀انا للّٰہ وانا الیہ ...
21/06/2025

زندگی "بھاڑ" میں جائے... جس پر بھروسا ہی نہ ہو 💔
مر گئے... خاک ہو گئے وہ جو جینے کا شوق رکھتے تھے 🕊️🥀

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 🤲
ملتان کا ایک اور چراغ بجھ گیا... 🕯️

وقاص رضا — صرف 30 سال کا نوجوان،
جو ماڈل ٹاؤن چوک میں ایک رئیل اسٹیٹ آفس چلا رہا تھا،
زندگی کی اُس جنگ سے ہار گیا...
جس کا شور صرف اس کے دل میں تھا، اور کہیں نہیں 💔😔

دفتر میں پڑی رہ گئیں کام کی فائلیں 📁، کتابیں 📚،
اور دیوار پر ایک جملہ:

"WHEN YOU TAKE OWNERSHIP OF ALL YOUR FLAWS AND WEAKNESSES, YOU'VE WON."
(جب تم اپنی تمام کمزوریوں کی ذمہ داری خود قبول کر لو، تب تم جیتے ہو۔)

مگر شاید...
وہ جنگ بہت خاموش تھی، اور بہت تنہا... 😶‍🌫️

اس کا آخری پیغام — صرف ایک لائن:

📝 "میری ڈیڈ باڈی آفس سے آکر لے جائیں۔"

جب کزنز پہنچے...
تو وہاں سانسیں بند،
اور فضا میں صرف خاموشی تھی 😔🖤

کسی کو نہیں معلوم وہ کس کرب سے گزر رہا تھا...
کیا خواب بکھر گئے تھے،
کیا امید ٹوٹ گئی تھی... یا
دل کے اندر کون سا زخم رس رہا تھا 🩹💭

مگر یہ ایک بار پھر ہمیں جھنجھوڑتا ہے:

✨ زندگی کی چمک دمک میں بےشمار لوگ اندر سے ٹوٹے ہوئے ہوتے ہیں۔
اگر آپ کے آس پاس کوئی خاموش ہے،
تھکا ہوا ہے،
تنہائی کا شکار ہے —
تو صرف وقت نہیں...
اسے توجہ، محبت، اور ایک سننے والا دل چاہیے ❤️👂

📲 یہ پوسٹ ایک مہم کا آغاز ہو سکتی ہے۔ براہ کرم اسے شیئر کریں —💔😥





#ڈپریشن
#تنہائی
#احساس















تھانہ صدر علی پور کی حدود میں پولیس مقابلہ پولیس مقابلے میں سلطان پور کا کالو عرف کالی ڈاہا ہلاک
20/06/2025

تھانہ صدر علی پور کی حدود میں پولیس مقابلہ
پولیس مقابلے میں سلطان پور کا کالو عرف کالی ڈاہا ہلاک

آج پتہ لگ گیا کہ کتنے پانی میں ہے، جب سے کنگ بابر کو آؤٹ کیا تھا تب سے کان پک گئے تھے انکے فینز کی بک بک سن سن کے۔ صبح ا...
25/05/2025

آج پتہ لگ گیا کہ کتنے پانی میں ہے، جب سے کنگ بابر کو آؤٹ کیا تھا تب سے کان پک گئے تھے انکے فینز کی بک بک سن سن کے۔ صبح اٹھتے ہی یہ تعریفیں شروع کردیتے تھے جیسے پتا نہیں اصل ابو ہی یہی ہے اتنی تعریفیں تو کبھی سگے باپ کی نا کی ہونگی

بات یہ ہے کہ جو بندہ USA جیسی ٹیم کے خلاف کچھ نہ کر پایا اس سے آج کیا امید کی جا سکتی تھی۔ شکیل نے فخر سے بچایا بچارے کو تو لنکن اور زمبابوے کے پلئیر کے ہاتھوں چڑھ گیا۔ یہ تو زمبابوے کے بیٹسمین کے سامنے نہ پرفارم کر پایا باقی ٹیمز کے خلاف کیا کرے گا۔سلمان مرزا اس سے بہت بہتر باؤلر ہے۔

یو ایس اے والے اور آج کے میچ کا مجرم یہ ہی بندہ ہے۔
اس سے اچھا تو وسیم جونئیر کو کھلا لیتے یا سعود شکیل خود اوور کروا لیتا تو کوئیٹہ میچ جیت جاتا۔

بہرحال قلندرز کو چیمپیئن شپ بہت بہت مبارک ہو ۔

11/05/2025

بھارتی پائلٹ کا عاصم منیر سے ٹیلفونک رابطہ کہا قاری آ قرآن دی قسمے ابا ایں ساڈا وے
😁😂

07/05/2025

انڈین میڈیا کہہ رہا ہے
پاکستان لائن آف کنٹرول کی کھلی خلاف ورزی کر رہا ہے
کمال ہے ویسے
تم بم مارو اور ہم کیچ کر کے تمہیں واپس کریں کیا ؟

1945 میں جونہی ایٹم بم پھٹا تو ایک سیکنڈ کے ہزارویں حصے سے بھی کم وقت میں شہر کا درجہ حرارت 4000 ڈگری سینٹی گریڈ تک چلا ...
02/05/2025

1945 میں جونہی ایٹم بم پھٹا تو ایک سیکنڈ کے ہزارویں حصے سے بھی کم وقت میں شہر کا درجہ حرارت 4000 ڈگری سینٹی گریڈ تک چلا گیا
یہ درجہ حرارت رھا تو چند لمحوں کے لیے تھا لیکن پورا ھیروشیما شہر اور مُضافات میں تمام جاندار جل کر خاکسترھو گئے حتی کہ عمارتیں تک پِگھل گئیں 😢
بم پھٹنے کے ایک سیکنڈ کے اندر اندر تقریباً ایک لاکھ اِنسان بھاپ اور دُھواں بن کر ھوا میں تحلیل ھو گئے، کوئی جاندار زندہ نہیں بچا- ھیروشیما پر بسنے والے اِنسان صفحہ ھستی سے مٹ گئے- جو بچ گئے وہ مرنے کی خواہش کر رھے تھے 💔

پورے ملک سے رابطہ ختم ھو گیا تھا

جو ایٹم بم ھیروشیما پر پھینکا گیا تھا اُس سے 4000 ڈگری سیلسیس کی حرارت خارج ھوئی تھی لیکن
اِسوقت پاکستان اور بھارت کے پاس جو نیوکلیئر بم موجود ھیں وہ 25000 سے 40000 ڈگری سیلسیس کی گرمی خارج کرنے کی قوت رکھتے ھیں-

یہ گیم محض چند سیکنڈز کی ھوگی اور کرہ ارض کے میدانوں میں صحراؤں میں جنگلوں میں پہاڑوں میں، سمندروں یا دریاوں کے پانی کی روانی میں کوئی جاندار زندہ نہیں بچے گا 😢😢

*کُچھ دِکھانے کے لئے کوئی بریکنگ نیوز نہیں ھوگی اور نہ ھی کوئی دیکھنے والا....*

جنگ کا مذاق اڑانے والو یہ جنگ مذاق نہیں

شاہد ڈاہا

بریکنگ نیوزایل او سی خلاف ورزی پر پاکستان نے بہاولپور کے قریب انڈین سخوئی طیارہ مار گرایا ۔پاکستان زندہ آباد 🇵🇰💪✌️✊
27/04/2025

بریکنگ نیوز
ایل او سی خلاف ورزی پر پاکستان نے بہاولپور کے قریب انڈین سخوئی طیارہ مار گرایا ۔

پاکستان زندہ آباد 🇵🇰💪✌️✊

27/04/2025

اگر پاک بھارت جنگ برابر ہو گئی تو کیا super over ہو گا ؟

بھارت کی طرف سے ہمارا پانی بند کرنے کی خبر جھوٹی نکلی۔ میں نے خود ٹونٹی کھول کر دیکھا ہے، پانی آرہا تھاقائم علی شاہ*🙄😁
26/04/2025

بھارت کی طرف سے ہمارا پانی بند کرنے کی خبر جھوٹی نکلی۔ میں نے خود ٹونٹی کھول کر دیکھا ہے، پانی آرہا تھا

قائم علی شاہ*🙄😁

Address

Alipur

Telephone

+923057562066

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahid Ali Atish posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahid Ali Atish:

Share