05/08/2024
Volleyball game part 1 interview
والی بال ایک ایسا کھیل ہے جو وسیب کی جڑوں میں سرایت کر چکا ہے مگر افسوس کہ مکمل طور پے سوشل میڈیا سے نظر انداز کیا جاتا ہے۔۔بدقسمتی سے سپورٹس مین بھی نظر انداز ہی ہوتا ہے۔۔ہم نے کوشش کی ہے کہ کرکٹ کی طرح والی بال کا کھلاڑی بھی کھل کر رائے دے سکے تاکہ اسکے اندر بھی یہ احساس ہو کہ وہ وسیب میں لاوارث ہر گز نہیں ہے ۔۔زیر نظر انٹرویوز کا مقصد کھلاڑی کی حوصلہ فزائی اور اس میں خود عتمادی پیدا کرنے کی طرف ایک کاوش ہے۔۔