Madinah DigiTech Marketing

Madinah  DigiTech Marketing Digital marketer| Canva designer| CV designer, Fb Ads expert

29/08/2024
16/08/2024

رکاوٹوں اور مشکلات کے لیئے پریشان نہ ہوا کریں ان کے پیچھے بہت حکمتیں ہوتی ہیں. یہ آپ کا راستہ روکنے نہیں بلکہ بہترین راستے پر لے جانے کے لیئے آتی ہیں.
تکلیف چهوٹی ہو یا بڑی اس کا حل اللہ پاک کی طرف رجوع کرنا ہے*
اللہ کریم کو اپنا دوست بنائیں، اللہ تعالی سے توبہ کریں کیونکہ اللہ رحمان ہر چیز کا مالک ہے اور اللہ رحیم یر چیز ہر قادر ہے اس لیئے اپنی حاجتیں اور ضرورتیں اللہ پاک کے سامنے رکهیں نہ کہ بندوں کے سامنے
دعا ھے کہ آپ جن دعاؤں کیلیۓ ھاتھ اٹھائیں، فرشتے فورا" انہیں عرش الہی تک لے جائیں، اور آپ کے ھاتھ گرانے سے پہلے وہ دعائیں قبول ھو جائیں!
آمین یا رب العالمین
Hisham Sarwar

Good morning🌄
15/08/2024

Good morning🌄

14/08/2024

اے ارض پاک تجھ کو مبارک کہ تیرے پاس
پرچم نبی ﷺ کا چاند ستارا علیؑ کا ہے

💖
13/08/2024

💖

13/08/2024

آپکی سوچ، آپکی گفتگو آپکے دوستو، حلقہ احباب پر منحصر ہے.
سوچ سمجھ کر انتخاب کریں

یہ معیاری زندگی کا معاملہ ہے

IN SHAA ALLAH 💖
11/08/2024

IN SHAA ALLAH 💖

Beshak..
11/08/2024

Beshak..

10/08/2024

For the past three days, the internet has been almost completely down across Pakistan. Anyone involved in online business, especially e-commerce, has seen a 70-80% drop in sales. When you use mobile data, images don't load on Facebook, and videos don't play. I request the relevant authorities to fix this issue as soon as possible. For those running ads, please consider reducing your budgets and focus on using omni-channel marketing. I also urge brand owners to cooperate with their marketing teams during this time. Thank you

~Muhammad Abdullah

09/08/2024

السلام علیکم پیارے لوگو

بی بی مریم کی شادی نہیں ہوئی پھر بھی ایک کامیاب خاتون تھیں۔۔❤️
اماں خدیجہ کے بیٹے نہیں تھے پھر بھی رب نے انکو سلام کہلوائے۔۔💞
اماں عائشہ کی اولاد نہیں تھی پھر بھی ساری عمر اس غم میں نہیں کھپائی بلکہ کم عمری میں بیوگی کے باوجود بامقصد اور پروقار زندگی گزاری۔۔🌹
حضرت آسیہ کو اچھا شوہر نہیں ملا پھر بھی آخر دم تک حق کے راستے پر ڈٹی رہیں۔۔🌸
اپنی زندگی کی محرومیوں کو اپنی کمزوری نہیں طاقت بنائیے۔۔😊
لوگ بھی تبھی آپکی محرومیوں کو زبان کی نوک پر رکھ لیتے ہیں جب آپ اس بات پر خود بہت حساس ہوں۔۔😒
ہر حال میں رب کا شکر ادا کیجئے اور اپنی ذات کی نفی کرنے کے بجائے جو جیسا ہے اسے ویسا قبول کرنے کی صلاحیت پیدا کیجئے۔۔☺️
جب تک زندہ ہیں زندگی کو بوجھ نہ بنائیے۔۔🥰
زندگی کو مفید بنائیے اور اوروں کیلئے مفید بن جائیے۔۔🌷

خوش قسمتی یہ ہے کہ زکر خدا اور زکر رسول نصیب ہو جائے ۔ درود پاک پڑھ لیجیے قبول ہوتا ہے
صل اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️❤️❤️
منقول

Address

Alipur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madinah DigiTech Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share