Asif Malik,007

Asif Malik,007 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Asif Malik,007, Digital creator, Alipur.

┄┅════❁﷽❁════┅┄
𝑨𝒍𝒉𝒂𝒎𝒅𝒖𝒍𝒊𝒍𝒍𝒂𝒉 𝑴𝒖𝒔𝒍𝒊𝒎💞

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَــّْ͢ـْـْــؔـمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎"

𝑶𝒚𝒆 𝒔𝒖𝒏...😎
𝑻𝒂𝒓𝒂 𝑬𝒈𝒐 𝑩𝒂𝒂𝒕 𝒌𝒓𝒆 𝑮𝑨 𝒕𝒐 𝙈𝙚𝙧𝙖 𝘼𝙩𝙩𝙞𝙩𝙪𝙙𝙚 𝙅𝙖𝙬𝙖𝙗 𝙙𝙮 𝙜𝙖🤜👊🤛

04/03/2026

﴿… قَد جاءَكُم مِنَ اللَّهِ نورٌ وَكِتٰبٌ مُبينٌ۝يَهدى بِهِ اللَّهُ مَنِ اتَّبَعَ رِضوٰنَهُ سُبُلَ السَّلٰمِ وَيُخرِجُهُم مِنَ الظُّلُمٰتِ إِلَى النّورِ بِإِذنِهِ وَيَهديهِم إِلىٰ صِرٰطٍ مُستَقيمٍ﴾ [المائدة: 15 - 16]

آمِــــــــــيْن
04/03/2026

آمِــــــــــيْن

آمین یارب العالمین آمِــــــــــيْن
03/03/2026

آمین یارب العالمین آمِــــــــــيْن

02/03/2026

ھم شیعہ سنی میں بٹے رہے اور دشمن اسلام نے مسلمانوں کا شیر مار دیا ۔۔۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

آج ایک مسلمان کو اپنے دوسرے مسلمان بھائی کے ساتھ لڑتے ہوئے دیکھ کر یہود ونصاریٰ خوش ہو رہے۔یہ واحد جنگ ہے جسکو عوام میں ...
28/02/2026

آج ایک مسلمان کو اپنے دوسرے مسلمان بھائی کے ساتھ لڑتے ہوئے دیکھ کر یہود ونصاریٰ خوش ہو رہے۔

یہ واحد جنگ ہے جسکو عوام میں اتنی پذیرائی نہیں ملی کیونکہ عوام الناس کا کہنا ہے جہاں ہم جنگ کر رہے ہیں وہ بھی ہمارے مسلمان بھائی ہیں اسلیئے ہم کو افسوس ہے کہ دونوں طرف نقصان امت مسلمہ کا ہو رہا ہے اگر افغانستان میں کوئی دہشت گر تنظیمیں ہے تو ہمیں صرف انکا خاتمہ کرنا چاہیے۔۔

یاد رہے کفار جو ہوتے ہیں انسے زیادہ خطرناک مسلمانوں میں منافق ہوتے ہیں اسلیئے جو منافق ہوتے ہیں انکے مرنے پر دکھ نہیں کرنا چاھیے۔۔۔۔ اور ہمیشہ سے افغانیوں نے غداری ہی کی ہم سے۔۔۔۔۔۔
سب ایک جیسے نہیں کچھ تھے جو ایسے ہیں ۔۔۔۔

ہر پاکستانی کی جیب میں مفت علاج کے لیے 10 لاکھ روپے ڈالنے والا خود علاج سے محروم رہا     ゚viralシalシ  ゚
13/02/2026

ہر پاکستانی کی جیب میں مفت علاج کے لیے 10 لاکھ روپے ڈالنے والا خود علاج سے محروم رہا
゚viralシalシ ゚

11/02/2026

انالله واناالیه راجعون���

یہ جہاں فانی ہیں ہر ذی روح نے موت کو گلے لگانا ہے لیکن اس طرح کی نوجوان(انجینئر ملک دلشاد نائچ مرحوم )موت لواحقین اور عزیز و اقارب کے لیے بہت بڑا صدمہ ہے...
اللّٰہ پاک سے دعا ہے ماہ شعبان اور آنیوالے بابرکت مہینے ماہ رمضان کے صدقے مرحوم کی بے حساب بخشش فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے.....
آمیـــــــــــــــــــــــــن

لاہور کا آسمان آج پھر رنگوں سے بھرا پڑا ہے!  بسنت 2026 واپس آ گیا –19 سال بعد! زرد کپڑے، پتنگوں کی لڑائیاں، 'بو کاٹا' کے...
09/02/2026

لاہور کا آسمان آج پھر رنگوں سے بھرا پڑا ہے! بسنت 2026 واپس آ گیا –
19 سال بعد! زرد کپڑے، پتنگوں کی لڑائیاں، 'بو کاٹا' کے نعرے، اور چھتوں پر ہر طرف خوشی کا ماحول... لیکن سچ بتاؤں؟ مجھے یہ تہوار اب بھی پسند نہیں آتا۔
حادثات کا ڈر (تیز ڈور، گرنا، فائرنگ)
کچھ لوگوں کے نزدیک مذہبی/ثقافتی تنازع
فضول خرچی اور بے حیائی کا مظاہرہ

پھر بھی، لوگ خوش ہیں تو خوش رہنے دو –
ہر ایک کا اپنا مزاج!
تم لوگو کیا کہتے ہو؟
بسنت پسند ہے یا نہیں؟
اور کیوں؟ کمنٹس میں بتاؤ،


"

07/02/2026

🔴،،یزیدیوں،، نے جب بھی حسنیوں پر ، ،،حملہ،، کیا نماز کی حالت میں کیا‼️
💔😭
صدقے،،شہیدوں،، کے درجات بلند فرمائے 🙏🙏😭💔😭

02/02/2026

دنیا کی سب سے بڑی طاقت وار چیز جو صدقہ بھی کھا جائے
#صدقہ

واہ بھائی واہ! ہمارا "مردانہ وقار" تو کمال کا ہے نا؟ ایک طرف گوریاں بندے ڈھونڈ رہی ہیں والے سٹیٹس، ویڈیوز، کمنٹس، ڈی ایم...
01/02/2026

واہ بھائی واہ! ہمارا "مردانہ وقار" تو کمال کا ہے نا؟
ایک طرف گوریاں بندے ڈھونڈ رہی ہیں والے سٹیٹس، ویڈیوز، کمنٹس، ڈی ایم سلائیڈز — سب "مزاح"، "کول ویب"، "بھائی لو جی" والا سین چل رہا ہے۔ لائکس کی برسات، شیئرز کی بارش، ہنسی کی گونج۔ کوئی نہیں پوچھتا کہ یہ کتنا گھٹیا ہے۔ دوسری طرف اگر کوئی پاکستانی لڑکا اپنی ہی قوم کی لڑکی کو ایک "ہائے" یا "کیسی ہو" بھیج دے تو: فوراً اسکرین شاٹ
فوراً فیملی گروپ میں آگ لگاؤ
فوراً تھانہ، FIR، توہین عزت، سائبر کرائم ایکٹ
اور اگر قسمت خراب ہو تو "لڑکی کی عزت بچانے" کے نام پر مار پیٹ تک

یعنی خلاصہ یہ: #گوری = " "، " "، " "
اپنی = " "، گا"، " "

بہت خوب! ہمارا معاشرہ تو "ایکٹنگ" کا بادشاہ ہے۔ دن بھر غیر ملکیوں کی "تعریف" میں مصروف، رات کو گھر آ کر "عزت کی حفاظت" کا درس دیتے ہیں۔ اگر کوئی اور تمہاری بہن/بیٹی کو "گوری" والا میسج کرے تو تم کیا کرو گے؟ وہی جو تم دوسروں کے ساتھ کر رہے ہو؟
یا پھر "وہ تو الگ بات ہے" والا موڈ آن کر دو گے●
یہ منافقت نہیں تو اور کیا ہے؟●
چلو بتاؤ، کون سا معیار اپناؤ گے آج سے؟●

Address

Alipur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asif Malik,007 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share