زرعی معلومات

  • Home
  • زرعی معلومات

زرعی معلومات زراعت کے بارے میں رہہنمائی خاص کر کیڑے بیماریاں اور زہروں کا استعمال کیسے کریں

18/10/2025
17/10/2025

کسان حضرات کو بیج تقسیم کیا گیا ہم علی پور کے کاشت کاروں کی طرف سے ہر اس اِدارے کا شُکریہ ادا کرتے ہے جنہوں نے اس مشکل وقت میں جب کسان پریشان تھا اُسکا سب کچھ بہ گیا تھا اُسکے حوصلے ٹوٹ گئ تھی یہاں کنزو کمپنی نے نے کسانوں کو بیج دیا اور ہمیں دعوت دی کہ ہم شرکت کریں
آپ نّی انکو بیج نہیں ایک نیا حوصلے دیا یہ بیج نہیں اُمید ہے کسان پھر اٹھے گا اور نہ صرف اپنی بچوں بلکہ ملک و قوم کے لئے اناج سبزیاں اور خوراک پیدا کرے گا انشاء اللہ



16/10/2025

موضع خنانی میں موجود بستیوں میں بچوں میں5-6 سال سے لے کر 18 سال تک کے بچوں کے لئے گرم کپڑے ہیں میں جرسی اور بزرگوں کے لئے بہترین گرم کورٹ شامل تھے بستیوں میں سروے کرنے کے بعد حقدار افراد کو اُنکے دہلیز پر مہیا کیے گے ۔
آگے بڑھیں لوگ منتظر ہے موسم سرد ہوتا جارہا ہے بہت مچھر ہے سوچیں آپکے بچے کیسے سکون سے سورہے ہے اور سرد راتوں میں کھولے آسمان کے نیچے حشرات الارض کے رحم و کرم پر ہیں کیسی کے بچے
اپنے بچوں کو رکھ کر سوچیں اُنکے جگہ


15/10/2025

موضع خان گڑھ میں مُختلف بستیوں میں سروے کیا گیا جہاں سفید پوش حقدار افراد کی لسٹنگ کی گئی اور موسم کو مدِنظر رکھتے ہوئے اُنکے دھلیز پر گرم کپڑے پونچھا گے
اس میں ہر گھر میں موجود افراد کی عمر اور پیمائش کے مطابق کپڑے موجود تھے


15/10/2025

موضع لتی میں ماجود بستی مٹھو بستی جتوئی مچھی میں سروے کیا گیا اور حقدار افراد کو سردی کی آمد کے مُطابق گرم لباس اُنکے دہلیز پر پہنچایا گیا


13/10/2025

بچے احساس محبت سیلابِ
یہ صرف جوتے نہیں، احساسِ محبت ہیں… یہ ہاتھ چھوٹے ضرور ہیں مگر دل بہت بڑے ہیں۔ جب بچے ہی بچوں کے درد کو سمجھنے لگیں، تو یقین جانیں انسانیت ابھی زندہ ہے۔ یہ منظر ہمیں یاد دلاتا ہے کہ مدد کے لیے بڑا ہونا ضروری نہیں، بس دل بڑا ہونا چاہیے۔ سیلاب نے گھروں کی دیواریں تو گرائیں، مگر محبت کی دیواریں اور مضبوط کر دیں۔ یہ بچوں کے ہاتھوں کی دی ہوئی مسکراہٹیں، کسی کے آنسو روک لیں۔ مدد کے لیے دولت نہیں، بس دردِ دل چاہیے۔ اور آج یہ بچے ہم سب کو سکھا گئے ہیں کہ انسانیت جینے کا سب سے خوبصورت طریقہ ہے۔ سیلاب نے بہت کچھ چھین لیا، مگر احساس، ہمدردی اور محبت چھین نہ سکا۔ یہ منظر بتاتا ہے کہ انسانیت ابھی سانس لے رہی ہے، اور اس کی دھڑکن اِن معصوم دلوں میں دھڑک رہی ہے۔


13/10/2025
12/10/2025
Drawn by S.M.Naqvi
11/10/2025

Drawn by S.M.Naqvi

Address


34200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when زرعی معلومات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share