Alizai press Lower kurram

Alizai press Lower kurram You Should Wish for Other ,what You wish for Yourself .(Hazrat Ali as) “ قوموں کی ترقی نوجوانوں کی ترقی سے منسلک ہے، نوجوان ہمارا سب سے بڑا اثاثہ ہے

07/05/2025
15/04/2025

بسم اللہ الرحمن الرحیم
یقینا اللہ تعالی کی ذات ہی سب کچھ دیکھنے والا ہے اور سب کے اعمال کو فرقنے والی ذات ہے ۔ امید فاؤنڈیشن کی طرف سے آن تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جو اس کار خیر میں ہمارے فاؤنڈیشن کو ہر طرح سے سپورٹ کیا ہے اور امید رکھتے ہیں کہ اسی طرح آگے بھی سپورٹ کرتے رہے گئے اور اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ان تمام لوگوں کو دنیا اور اخرت میں اجر عظیم عطا فرمائے۔ ❤️امین ❤️
DIH Foundation Pakistan
Shaheed Foundation Pakistan
@

13/04/2025

علیزئی لوئر کرم
زیارت سید اسحاق بابا کمیٹی کا اہم پیغام۔
جو بھی اس حیر و ثواب میں حصہ لینا چاہتے ہیں وہ مرکزی امام بارگاہ علیزئی کمیٹی سے رابط کر سکتے ہیں۔
شکریہ ۔

11/04/2025

پاراچنار/علیزئی ضلع کرم
سینکڑوں سٹوڈنٹس ، مریض اور مسافر اذیت ناک صورتحال سے دوچار ہو چکے ہیں لیکن افسوس ہمارے مشران پھر بھی کوئی مضبوط لائحہ عمل بنانے سے قاصر ہیں۔
Deputy Commissioner Kurram
DPO Kurram
Additional Deputy Commissioner, Kurram
Parachinar press club
Parachinar Journalist
Alizai press Lower kurram

11/04/2025

ضلع کرم علیزئی
قوم علی زئی کے مشران کا پیغام۔
Deputy Commissioner Kurram
DPO Kurram
Additional Deputy Commissioner, Kurram

04/04/2025

ضلع کرم علیزئی
علیزئی قوم کے مشرانوں کا امن کے بارے میں ضلع کرم کے باشندوں کے لیے اہم پیغام۔

03/02/2025

اہل سنت اور اہل تشیع کا گرینڈ جرگے کے بعد پشاور میں
مشترکہ پریس کانفرنس!!

29/01/2025

ماشاءاللہ
اج تیسرے روز بھی لوئر کرم علی زئی قوم کی طرف سے مسافر گاڑیوں کے ڈرائیوروں کو چائے کھانے کا بندوبست کیا جاتا ہیں وہ گاڑیاں جو کنوائے میں ائے ہوئے ہیں
یاد رکھیں
*انسانیت ایک الگ نشہ ہے
یہ نشہ علیزئی قوم سارے عوم کرتے ہیں *






 #علیزئی ضلع کرم "اسسٹنٹ کمشنر اپر اور لوئر سے درخواست ہے کہ بالش خیل، ابراہیم زئی، شکردرہ، مہورہ، سمیر،  #علیزئی، مینگک...
10/01/2025

#علیزئی ضلع کرم
"اسسٹنٹ کمشنر اپر اور لوئر سے درخواست ہے کہ بالش خیل، ابراہیم زئی، شکردرہ، مہورہ، سمیر، #علیزئی، مینگک جیسے علاقوں کے رہائشیوں کو فوری طور پر راشن اور میڈیسن فراہم کیا جائے۔ یہ علاقے لوئر تحصیل کے تحت آتے ہیں اور یہاں کے لوگ فیول نہ ہونے کی وجہ سے پاراچنار نہیں جاسکتے۔ اس کے علاوہ، DHO لوئر نے ان علاقوں کے بی ایچ یوز کو میڈیسن فراہم نہیں کی ہیں، جبکہ اپر کرم اہلسنت علاقوں کو بڑی مقدار میں میڈیسن دی گئی ہے۔ ان علاقوں میں شیعہ آبادی کو میڈیسن کی کمی کا سامنا ہے اور یہاں کے غریب افراد خصوصاً خواتین شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ لہذا، متعلقہ حکام سے درخواست ہے کہ ان علاقوں کے عوام کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے جلد از جلد راشن اور میڈیسن کا بندوبست کیا جائے۔"


06/01/2025

علی زئی قوم واقعی ایک پرامن، مہذب اور تعلیم یافتہ قوم ہے، جو اپنے اعلیٰ اخلاقی اقدار اور قانون کی پاسداری کے لیے مشہور ہے۔ اس قوم کے افراد نے ہمیشہ امن، اتحاد اور بھائی چارے کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

Address

Alizai Street 12
Alizai
26280

Website

https://youtube.com/@AlizaiPressLowerKurram?si=7vRn6Gl8

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alizai press Lower kurram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share