Heartbroken

Heartbroken Purpose of creation of the page is collection and sharing amazing vedios with friends.

مسلمان مسلمان کا بھائی ہے تم میں سے بہترین مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرا مسلمان محفوظ رہے امریکہ مردہ باد
27/02/2026

مسلمان مسلمان کا بھائی ہے
تم میں سے بہترین مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرا مسلمان محفوظ رہے
امریکہ مردہ باد

03/09/2025

Zama khug malgaray Ullah bhai ( shall da)

Zama khug malgaray  Ullah  bhai ( shall da)
03/09/2025

Zama khug malgaray Ullah bhai ( shall da)

16/10/2024

بے ضمیر اینکرو!
آج کالج میں ایک بچی کا ریپ ہوا ہے حرام ذ---۔
اگر یہ کسی مدرسے میں ہوتا تو تمہاری چیخیں ساتوں آسمان سُن رہے ہوتے

16/10/2024

پنجاب کالج ریپ
اگر واقعہ مدرسہ میں ہوا ہوتا
تو میرا جسم میری مرضی والی آنٹیوں نے سارا لاہور بلاک کر دینا تھا۔

‏بس رک جاؤ ۔ آپ کے سوا اور کوئی آپ کے بچوں کا خیال نہیں رکھ سکتا ۔ اس عادت کو چھوڑ دیجئے ۔ (پبلک سروس میسج)
28/11/2023

‏بس رک جاؤ ۔ آپ کے سوا اور کوئی آپ کے بچوں کا خیال نہیں رکھ سکتا ۔ اس عادت کو چھوڑ دیجئے ۔
(پبلک سروس میسج)

قات شوے په ټول کلي کښې انار دے خدايه خيربچے مې هم په دے پسې بيمار دے خدايه خيردارو له مې د مور چانه پيسې دي قرض کړےولاړ ...
07/09/2023

قات شوے په ټول کلي کښې انار دے خدايه خير
بچے مې هم په دے پسې بيمار دے خدايه خير

دارو له مې د مور چانه پيسې دي قرض کړے
ولاړ راته په لاره کښې شوکمار دے خدايه خير

دے ښار کښې د ټوپک نه بغير بل څۀ نۀ خرڅیږي
زمونږ پکښې د ګلو کاروبار دے خدايه خير

پیشو پکښې د پئيو دکټوۍ واکداره شوے
اؤ مار پکښې د جالې څوکيدار دے خدايه خير

ښکاريان مې په نظر راغلل ټوپکې ورسره دي
په بڼ کښې د مرغو نه ډک چنار دے خدايه خير

عاجزه ما به هم وي دچا زړونه آزار کړے
په ماپسې جوړ هم دچا آزار دے خدايه خير

میرا دل کرتا ہے کے میں بھی کوئی رومینٹک ناول لکھوں ۔۔۔۔۔۔🤭لڑکی سو رہی ہو , 😴 جب سو کر اٹھے تو بیڈ سے اترتے ہی اس کے پاؤں...
06/01/2023

میرا دل کرتا ہے کے میں بھی کوئی رومینٹک ناول لکھوں ۔۔۔۔۔۔🤭
لڑکی سو رہی ہو , 😴
جب سو کر اٹھے تو بیڈ سے اترتے ہی اس کے پاؤں کے نیچے کیل آجائے ۔۔۔۔۔۔😰
اور کیل کا زخم پاؤں کا کینسر بنا دے , ڈاکٹر بولے کے پاؤں کاٹنا پڑے گا ___ 😱
لڑکی رونے لگ جائے ____ 😓
اتنے میں ایک لڑکا آئے اور آکر بولے :
"میں دوں گا تمہیں اپنا پاؤں دفعہ کرو ڈاکٹر کو" ۔۔۔۔۔۔ 😠 پھر لڑکا لڑکی کو اپنے گھر لے جائے اور اپنا پاؤں کاٹ کر لڑکی کو ایلفی سے لگا دے ____ 😍
لڑکی کا کینسر پوری ٹانگ میں منتقل ہو جائے تو لڑکا لڑکی کی ٹانگ کاٹ کر اسے اپنی ٹانگ لگا دے ____
پھر ایک دن لڑکی سڑک پار کرتے ہوئے ٹرک سے ٹکرا جائے ___ 😑
اسکی دوسری ٹانگ بھی ٹوٹ جائے ۔۔۔۔ 🥺
لڑکا اسے اپنی دوسری ٹانگ بھی کاٹ کر لگا دے ۔۔۔۔ ☺️
پھر ایک دن لڑکی جا رہی ہو تو راستے میں دو گروہوں کے بیچ فائرنگ کے تبادلے سے لڑکی کی آنکھوں کے پاس سے گولی گزرے ۔۔۔۔ 😵
جس سے وہ اندھی ہو جائے ___ 😔
لڑکا اپنی آنکھیں چمٹے سے نکال کر اسے لگا دے ۔۔۔۔ پھر اچانک ایک دن لڑکی کے گردوں میں درد اٹھے تو ڈاکٹر بولے : "آپ کے گردے فیل ہو گئے" 🥵
لڑکا اپنے گردے نکال کر لڑکی کو لگا دے ۔۔۔۔۔۔ 🤩
اور پھررر ایک دن لڑکا بولے میں اب ہوسپٹل میں ہی ایڈمٹ رہوں گا تمہیں جو جو بھی سپیئرز پارٹس جب جب لگوانے ہوں میں حاضر ہوں فکر کیوں کرتی ہو🥰 پھر وہ دونوں خوشی خوشی رہنے لگ جائیں 🙄

آپ بتائیے
میں ناول لکھوں۔😏 😂😂🤔 🙄
#سیرت 💔

یہ تم سے کہہ دیا کس نےکہ تم بن رہ نہیں سکتےیہ دکھ ہم سہہ نہیں سکتےچلو ہم مان لیتے ہیںکہ تم بن ہم بہت روئےکئ راتیں نہیں س...
25/12/2022

یہ تم سے کہہ دیا کس نے
کہ تم بن رہ نہیں سکتے
یہ دکھ ہم سہہ نہیں سکتے

چلو ہم مان لیتے ہیں
کہ تم بن ہم بہت روئے
کئ راتیں نہیں سوئے
مگر افسوس ہے جاناں
کہ اب کے تم جو لوٹوگے
ہمیں تبدیل پاوگے

بہت مایوس ہوگے تم
اگر تم پوچھنا چاہو
کہ ایسا کیوں کیا ہم نے
تو سن لو غور سے جاناں
پرانی اک روایت تنگ آکر
توڑدی ہم نے
محبت چھوڑ دی ہم نے
محبت چھوڑ دی ہم نے
👉🏻💔👈🏻

Address

Allahdand
23010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Heartbroken posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share