City Arifwala, Punjab

City Arifwala, Punjab Beautiful City Arifwala

01/09/2026

سنا ہے ساہیوال معطل ہونے والے کرپٹ ایس ایچ او پر پھول پھینکنے والے سارے اہلکاروں کو بھی معطل کر دیا گیا۔ کیا یہ خبر سچ ہے؟

بادلوں میں چھپا چاند، رات کی خوبصورتی بڑھا گیا۔ 🌙             🌕✨
31/08/2026

بادلوں میں چھپا چاند، رات کی خوبصورتی بڑھا گیا۔ 🌙


🌕✨

پاکپتن: کمیر چونگی کے قریب گاڑی بے قابو ہو کر کھڑے ٹرک سے پیچھے جا ٹکرائی۔ ذرائع کے مطابق حادثہ گاڑی کی بریک فیل ہونے کے...
31/08/2026

پاکپتن: کمیر چونگی کے قریب گاڑی بے قابو ہو کر کھڑے ٹرک سے پیچھے جا ٹکرائی۔ ذرائع کے مطابق حادثہ گاڑی کی بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔

"یہ آخر کیا چیز ہے؟ 🤔🐌جانور، کیڑا یا کچھ اور؟ آپ بتائیں! 👇"
30/08/2026

"یہ آخر کیا چیز ہے؟ 🤔🐌
جانور، کیڑا یا کچھ اور؟ آپ بتائیں! 👇"

30/08/2026

عارف والا کا سب سے مشہور گاؤں کون سا ہے؟ 🌾🤔
اور وہ کس وجہ سے ہے؟ 👀🔥
کمنٹ میں گاؤں کا نام اور وجہ ضرور بتائیں، پوسٹ بھی شیئر کریں! 👇

29/08/2026

کراچی میں ایس ایس پی کی فیملی نے ہمسائیوں کی لڑکی پے تشدد کیا اور اس کے بعد ایس ایس پی نے الٹا مظلوم فیملی پے ہی FIR کٹوا دی

اس وڈیو کو ذیادہ سے ذیادہ شئیر کریں.

لاہور: سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور ٹک ٹاکرز میں جھگڑا، 11 افراد گرفتارلاہور میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور ٹک ٹاکرز کے درمی...
29/08/2026

لاہور: سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور ٹک ٹاکرز میں جھگڑا، 11 افراد گرفتار

لاہور میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور ٹک ٹاکرز کے درمیان جھگڑے اور ہنگامہ آرائی کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے عمر بٹ اور ظہور چوہان سمیت 11 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق اے ایس پی ٹاؤن شپ کے دفتر میں ٹک ٹاکرز عمر بٹ اور ظہور چوہان کے درمیان تلخ کلامی ہوئی، جو دیکھتے ہی دیکھتے ہاتھا پائی اور تشدد میں تبدیل ہوگئی۔

ایف آئی آر کے مطابق دونوں ٹک ٹاکرز کے ساتھی بھی جھگڑے میں شامل ہوگئے اور ایک دوسرے پر تشدد کرتے رہے، جس کے باعث اے ایس پی آفس میں ہنگامہ آرائی کی صورتحال پیدا ہوگئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ واقعے کا مقدمہ قائداعظم انڈسٹریل ایریا تھانے میں ٹک ٹاکرز اور دیگر ملزمان کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق اے ایس پی آفس میں لڑائی جھگڑا اور ہنگامہ آرائی کرنے والے تمام افراد کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

29/08/2026

سبزہ، پہاڑ اور بےحد سکون۔ 🌿🤍

Address

Arifwala
57450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City Arifwala, Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share