Press Club reg Arifwala founder Ikram But-late

Press Club reg Arifwala founder Ikram But-late News updates from Arifwala and soroundings
Club activities 🍽️🍲🍟🥘☕🍹🍽️

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1002413591678872&id=100057307215610&mibextid=RtaFA8
17/08/2024

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1002413591678872&id=100057307215610&mibextid=RtaFA8

70 فی صد طبقہ اب بجلی کے بل ادا کرنے سے قاصر ہے ۔
ہمارے صاحب اقتدار طبقے کی ترجیحات کیا ہیں۔
ہمارے ٹیکس کے پیسوں پر پلنے والے اعلیٰ افسران اور ہمارے ووٹ کے سر پر اقتدار میں آنے والے صاحبان اس لئے اپنے اپنے عہدوں کے تحفظ کی جنگ نہیں لڑتے کہ وہ پسی ہوئی عوام کی خدمت کریں گے بلکہ وہ یہ ساری تگ و دو اس لئے کرتے ہیں کہ ایسی مراعات حاصل کر سکیں جن پر ان کا یقیناً کوئی حق نہیں ہے ۔
ہماری خدمت کے لئے بنائے گئے عہدوں پر بیٹھے یہ مکروہ چہرے قطعی عوام کے ساتھ مخلص نہیں ہیں۔
آج 77 سال گزر جانے کے بعد ہمیں اپنے گریبان میں بھی جھانکنا ہے کہ آج تک ہم میرٹ اور انصاف کی بجائے تعلقات رشتہ داری اور برادری کو سپورٹ کرتے آئے ہیں ۔
بنا سوچے سمجھے ایسے لوگوں کے پیچھے کتوں کی طرح دم ہلاتے چلے آئے ہیں جنہیں ہماری اور ہماری آئندہ نسلوں کی قطعاً کوئی پرواہ نہیں ہے فکر ہے تو اپنی تجوری بھرنے اور اپنے عہدوں کو تحفظ دینے کا۔
باتیں میری کڑوی ہیں پر شاید آپکو سوچنے پر مجبور کر دیں۔
اور یقین مانیں ہم٫آپ اور صاحب اقتدار اسی روش پر چلتے رہے تو انجام بہت بھیانک ہے۔

❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
*شفقت علی ملک*

نمائندہ *ڈھنڈھورا* نیوز
ویب میڈیا ایڈوائزر و
سیکریٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ
*پریس کلب عارفوالہ رجسٹرڈ* (بانی محمد اکرام بٹ صاحب مرحوم)

Have a blessed RAMZAN ❤️ Press Club reg Arifwala founder Ikram But-late
11/03/2024

Have a blessed RAMZAN ❤️
Press Club reg Arifwala founder Ikram But-late

Address

Muhammadi Town
Arifwala

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923006941600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Press Club reg Arifwala founder Ikram But-late posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Press Club reg Arifwala founder Ikram But-late:

Share