News Update Arifwala Pakpattan

News Update Arifwala Pakpattan عارفوالا اور پاکپتن کا پہلا عوامی نیوز پلیٹ فارم | بروقت خبریں، عوامی مسائل اور آپ کی آواز
(1)

وفاقی حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 77 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹ...
17/08/2026

وفاقی حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 77 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

اطلاعات ہیں کہ یہ بچی اپنے اہل خانہ کو مل چکی ہے۔۔پوسٹ شئیر کرنے کا شکریہ۔  لاہور: 4 سالہ معصوم بچی نور فاطمہ والدین کی ...
17/08/2026

اطلاعات ہیں کہ یہ بچی اپنے اہل خانہ کو مل چکی ہے۔۔
پوسٹ شئیر کرنے کا شکریہ۔

لاہور: 4 سالہ معصوم بچی نور فاطمہ والدین کی منتظر
نور فاطمہ نامی 4 سالہ بچی تین روز قبل لاہور کے دربار بی بی پاک دامن میں لاوارث حالت میں ملی۔ اعلانات اور قریبی مساجد میں اعلان کے باوجود تاحال بچی کے والدین کا سراغ نہیں مل سکا۔
ضروری کارروائی کے بعد بچی اس وقت لاہور چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی تحویل میں ہے۔
اگر آپ نور فاطمہ یا اس کے والدین کو جانتے ہیں تو براہِ کرم متعلقہ اداروں کو فوری اطلاع دیں۔
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، شاید آپ کی ایک شیئر ایک معصوم بچی کو اس کے والدین سے ملا دے۔
#لاہور #بچی

آج کی حدیثِ مبارکہحضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:"اپنے بھائی کے سامنے تمہارا مسکرانا بھی ...
17/08/2026

آج کی حدیثِ مبارکہ

حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

"اپنے بھائی کے سامنے تمہارا مسکرانا بھی صدقہ ہے۔"

حوالہ: جامع ترمذی، حدیث 1956

ایک مسکراہٹ بھی نیکی بن سکتی ہے، اس لیے دوسروں کے ساتھ خوش اخلاقی اور محبت سے پیش آئیں۔

#صدقہ #مسکراہٹ #اسلام #احادیث

آج کی حدیثِ مبارکہحضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:"سچائی کو لازم پکڑو، کیونکہ سچ...
16/08/2026

آج کی حدیثِ مبارکہ
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"سچائی کو لازم پکڑو، کیونکہ سچائی نیکی کی طرف رہنمائی کرتی ہے، اور نیکی جنت کی طرف لے جاتی ہے۔"
حوالہ: صحیح بخاری، حدیث 6094
اللہ تعالیٰ ہمیں ہمیشہ سچ بولنے اور سچائی کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
#سچائی #جمعہ #اسلام #احادیث

اعلان وقت نماز جنازہ بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا عارف والا شہر ایک بڑی شخصیت سے...
16/08/2026

اعلان وقت نماز جنازہ
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
عارف والا شہر ایک بڑی شخصیت سے محروم ہو گیا
بہت ہی پیاری اور نفیس شخصیت کے مالک انتہائی ایماندار اور نیک دل انسان ڈاکٹر محمد عباس چوہدری اس دنیا فانی سے کوچ کر گئے
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
ڈاکٹر محمد عباس چوہدری کی نماز جنازہ آج 16 اگست بروز اتوار بعد نماز ظہر 2 بجکر 30 منٹ پر نئی جنازہ گاہ عقب تھانہ صدر میں ادا کی جائیگی
انکی رہائش ایچ بلاک عارف والا میں ہے 03009696359

عارف والا: محلہ مشتاق نگر میں قتل کی لرزہ خیز وارداتذرائع کے مطابق سٹی روڈ، کرسچن قبرستان والی گلی میں نامعلوم افراد نے ...
15/08/2026

عارف والا: محلہ مشتاق نگر میں قتل کی لرزہ خیز واردات
ذرائع کے مطابق سٹی روڈ، کرسچن قبرستان والی گلی میں نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر تیز دھار آلے سے ایک شخص کو قتل کر دیا۔
60
سالہ مقتول کی شناخت بلال ولد نور محمد کے نام سے ہوئی۔ پولیس، ریسکیو اور فرانزک ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، جبکہ پولیس نے ڈیڈ باڈی ہسپتال منتقل کرکے کارروائی شروع کر دی۔
#عارفوالا #قتل #پولیس #ریسکیو1122 #پاکپتن

Address

Arifwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Update Arifwala Pakpattan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share