05/02/2024
*سنا تھا کہ فرشتے جان لیتے ہیں*
*خیر چھوڑو ۔۔۔!!! اب انسان لیتے ہیں*
*اس شہر منافق سے تنگ آگیا ہوں میں*
*آؤ کسی گاؤں میں کچا مکان لیتے ہیں*
*بخشش جب ہے تیرے اختیار میں خدایا*
*پھر لوگ کیوں اتنے امتحان لیتے ہیں ۔۔۔!!!*