Ubaid Tech

Ubaid Tech Ubaid Tech: Is a Digital Solution Provider for all types of e-Commerce & Marketing needs And integrate FB/IG together. Full E-mail marketing! w page...

►5.
(1)

An e-commerce business
For example, Shopify e-commerce Store What things need to be implemented in order to be successful they are all here:

This is the adding of sales marketing App to your Shopify store to boost the convNow, this is how the process will go to get the thing done quickly on your website.

►1. Social Brand Creation and Development...

Creating a brand on social media having a Busi

ness page with your domain both FB/IG. Driving Organic traffic to your store to let people know what you are rendering there to boost the awareness of your store and domain...

Social Media marketing and promotion! This is the process of promoting your Shopify store on a daily basis...and setting up of

Facebook ads,
Instagram ads
Google ads

Most people will tell you to start directly with conversion ads to a cold audience, I'm sorry but that's the easiest way to waste money especially if you are a beginner and do not have experience with Facebook ads. You need to understand how marketing works, you can't just run ads to a cold audience and ask them to purchase your product. You need to make sure you know who are your ideal customers and audience so that you can then just target them and not anyone. What I recommend is first testing on a broad scale and by that I mean, test as many different Audiences as possible, test different interests, age groups, gender, countries, etc ( run PPE ads ) and then from the results, you need to study the data and filter down to the best-performing Audience or audiences. Now congratulations you have the audience that is the most interested in your product, now if you run conversion ads to that audience you know for a fact with proven data that these are the people that are interested in your product. This is just common sense marketing 101 and there is a lot more we can dive into, let me know if you have any questions or need any help.


►2. Autorevenue sales funnel and workflows...

This is the process of integrating the App so as to be able to track the behavior of your store with the new customers and existing ones...
With the like of:-
(1) Customer win-back
(2) Abandoned cart push notifications
(3) Browse Abandonment notification
(4) Bookmarks Notification
(5) Welcome series
(6) Thank you page for compensation etc

3. This is the process of marketing and showing your offers to the related audience through E-mail and E-mail promotion...

And the process includes of
(1) creation of sales page
(2) E-mail campaign
(3) Autoresponder
(4) Newsletter etc

►4. Instagram feed integration...

An Instagram feed can be easily described as a personal portfolio that reflects who you are and what you enjoy. In other words, the better it looks, the more interactions you'll have on the page. One of the best ways to gain followers and sales is through your Shopify store no! SEO...

For both products and domain

ON Page 1st Phase
• Website analysis
• Competitor analysis
• Keywords Research

ON Page SEO
• Optimization of Title Tags
• Optimization of Meta Description Tags
• Header Tags Optimization
• URL Optimization
• Optimization of italics and bold tags
• Optimizing HTML Code
• Analysis of non-index able attributes
• Robots Optimization
• Image Analysis and Optimization of Alt and Title tags
• Hyperlink Analysis and Optimization
• Optimization of internal Navigation
• Optimization of external Links
• Analysis of Broken Links
• Page Content Optimization
• Check Canonicalization error
• Website URL Redirection

OFF Page SEO
• Social Bookmarking
• Local listing
• Classified submission
• Image sharing
• Blog submission


►6. Products review from AliExpress...


The immediate benefit of reviews is that they can make your future customers feel that much more confident. The more reviews you have, the more convinced a shopper will be that they’re making the right decision. Reviews can also help you better understand your products. You can spend hours using a product, but chances are customers will notice things you never would. That means your customers can give you great feedback, ideas for improvements, or even incredible marketing ideas!

►7. Apps and plug-in integration with Shopify store layout revamping...

This is the adding of sales marketing App to your Shopify store to boost the conversion and also revamp the site layout with a new Shopify premium theme if necessary...

This is how the process will go but it is one by one marketing process it will be one after the other...

►Get Free Consultation of your Business's Marketing. Call or WhatsApp Now +923055688884 +92 457 836454
or Email: [email protected]

28/09/2023

A video made for a customer in an extreme emergency!

Ubaid Tech
.
ِ_حُسن_قرأت_وحمدونعت
#مدرسہـعربیہـفاروقیہـعارفوالہ

28/04/2023

"فری لانسنگ آپکو وقت اور باس کی قید سے آزاد کر دیتی ہے" یہ الفاظ بولتے ہوئے جب اس نے اپنی جیب سے موبائل نکالا تو فائیور پر مسج آیا ہویا تھا، ۳۰ منٹس رہتے ہیں آرڈر ڈیلیور کرنے میں۔ یہ دیکھنے کی دیر تھی کہ اس نے تقریر آدھی چھوڑی اور گھر بھاگ پڑا۔

"بلاگنگ آپکو ڈھیر سارا پیسہ دیتی ہے اور آپ دنیا جہاں گھومیں، آپکو پیسہ ملتا رہے گا حتی کہ سوتے وقت بھی آپ کمائی کر رہے ہوتے ہیں" یہ کہتے ہوئے اسے مسج ملا کہ سرور ڈاون ہو گیا ہے، اور ساتھ ایڈسنس بھی ڈس ایبل ہو گیا۔ اس نے بھی تقریر آدھی چھوڑی اور بھاگ پڑا ۔ گھر نہیں خودکشی کرنے۔

"یوٹیوب پر ایک ویڈیو بنائیں اور پیسہ آنا شروع" یہ کہتے ہویے اسے ایک ای میل موصول ہوئی، آپکا چینل کاپی رائیٹ سٹرائیک کی وجہ سے ڈس ایبل کر دیا گیا ہے۔ یہ سننے کی دیر تھی کہ وہ اٹھا، ہاتھ میں پسٹل پکڑا اور یوٹیوب کے ہیڈ کوارٹر میں جا کر آتما ہتیا کر لی۔

"سی پی اے کی ایک آفر ہٹ ہوئی نہیں اور دو تین ہزار ڈالر جیب میں" یہ کہتے ہوئے اسے پتہ چلا کہ جن ہیکڈ کریڈٹ کارڈز سے ایڈ اکاونٹس چلتے تھے، اس کمپنی کے آفس پر چھاپہ پڑا ہے اور وہ سب پکڑے گئے ہیں۔

آن لائن کمائی ایک کاروبار ہے، کوئی لاٹری نہیں۔ جس طرح عام کاروبار کے لیے وقت، پیسہ اور محنت درکار ہوتی ہے، اس میں بھی وہی رولز لاگو ہوتے ہیں۔ کسی سے کمانے کے طریقے پوچھنے سے پہلے یہ بات ذہن نشین کر لیں۔

- ایم تنویر نانڈلہ

(P.S. A post from 2017)

10/12/2022

عورت کا یوٹیوب چینل بنانا؟؟؟

Ubaid TechReady to take your social media presence to the next level? 👊Let Ubaid Tech help you out with its expert socia...
08/12/2022

Ubaid Tech
Ready to take your social media presence to the next level? 👊

Let Ubaid Tech help you out with its expert social media marketing and management services! 💻

From boosting your online presence to increasing your sales, they've got you covered. 📈

And as an added bonus, get 10% off your order now! 🤑

Don't wait - start your journey to digital success today with Ubaid Tech! 🚀

Ubaid Tech>>>+92 305 5688884

🌹ہر کہ عشقِ مصطفیٰ سامانِ اوست🌹🌹بحر و بر در گوشۂ دامانِ اوست🌹جس کسی کے پاس عشقِ مصطفیٰ ﷺ کا سامان موجود ہو, کائنات کی ہ...
09/10/2022

🌹ہر کہ عشقِ مصطفیٰ سامانِ اوست🌹
🌹بحر و بر در گوشۂ دامانِ اوست🌹
جس کسی کے پاس عشقِ مصطفیٰ ﷺ کا سامان موجود ہو,
کائنات کی ہر خشک و تر شے سمٹ کر اس کے دامن میں آ جاتی ہے.

Ubaid Tech

لوگ پھر سے   پاکستان لانے کا ٹرینڈ چلارہے ہیں۔ یہ ٹرینڈز ہم 2013 سے چلارہے ہیں لیکن اسکا کوئی فایدہ نہیں ہوا۔ اس کی وجہ ...
08/05/2022

لوگ پھر سے پاکستان لانے کا ٹرینڈ چلارہے ہیں۔ یہ ٹرینڈز ہم 2013 سے چلارہے ہیں لیکن اسکا کوئی فایدہ نہیں ہوا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ PayPal خود نئے مارکیٹس میں جانا چاہتا ہے لیکن اس کے لئے وہ وہاں پر سازگار ماحول ہونا چاہئے جو بدقسمتی سے #پاکستان میں ابھی تک نہیں بن سکا۔
اس میں تین بنیادی چیزیں جب تک ٹھیک نہیں ہوں گی تو پے پال کا آنا مشکل ہے اور اگر آ بھی گیا تو جلد ہی واپس بھاگ جائیگا۔ اس میں سب سے پہلے یہاں کے کو upgrade کرنا ہوگا اور پر لانا ہوگا۔ بینکینگ سسٹم کی سیکیورٹی بھی اسی طرح رکھنی ہوگی کیونکہ پے پال سے بینک میں پیسے withdraw کرنے کے لئے بینک کو پے پال سے اٹیچ کرنا ہوگا اور یہ صلاحیت ابھی پاکستانی بینکس میں نہیں ہے۔
بینکس کے مسائل حل کرنے کے بعد کو وہ تمام قانون بدلنے ہوں گے جو پرانے ہوچکے ہیں اور ایسے قانون اور پالیسی بنانی ہوگی جو انٹرنیشنل مارکیٹ کی ڈیمانڈ کے حساب سے ہو اور جس سے انٹرنیشنل آن لائن بینکینگ کمپنیوں کے پاکستان آنے میں کوئی قانونی رکاوٹ نہ ہو۔
تیسرا اہم پوائنٹ ہمارے Users کا ہے جو اس طرح کی ہر #سروس کا بڑے پیمانے پر غلط استعمال کرکے دھوکہ اور فراڈ کرتے ہیں جس کہ وجہ سے وہ کمپنی اس ملک سے نکل جاتی ہے اور واپس آنے سے ڈرتی ہے کیونکہ انکا نام بدنام ہوجاتا ہے۔ PayPal اگر یہاں آگیا تو ہمارے جو 2 نمبر دماغ والے بھائی ہیں وہ سارے active ہوجائیں گے اور پے پال سے fake refunds اور fake chargebacks کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسہ شروع ہوجائیگا۔ اس لئے اس پرابلم کا بھی ہر صورت میں پہلے سے کوئی حل نکالنا ہوگا تب جاکر پے پال واپس نہیں بھاگے گا۔ عبدالولی

Get Free Consultation of your Business's Marketing.
Call or WhatsApp Now +923055688884 +92 457 836454
or Email: [email protected]



The best people, the     ،  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دور میں چار افراد کو سیاست ومینجمنٹ کا بادشا...
23/03/2022

The best people, the
،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دور میں چار افراد کو سیاست ومینجمنٹ کا بادشاہ سمجھاجاتا تھا: حضرت امیر معاویہ، حضرت عمرو بن عاص، حضرت مغیرہ بن شعبہ اور زیاد بن سمیہ رضی اللہ عنہم۔ ان میں سے پہلے تینوں کو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے بڑے عہدے دیے۔ زیاد نوجوان تھے، اس لیے ان کو حضرت ابوموسی اشعری رضی اللہ عنہ کا معاون بنادیا۔ عمرو بن معدیکرب اور طلیحہ بن خویلد رضی اللہ عنہم جنگی امور کے ماہر تھے، مگر سیاست نہیں جانتے تھے۔ اس لیے ان کو عراق کی فتوحات پر مقرر کیا، مگر منع کردیا کہ انہیں سیاسی عہدہ نہ دیا جائے۔ حضرت عبداللہ بن ارقم رضی اللہ عنہ کی تحریر بڑی عمدہ تھی، حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی پسند فرمائی۔ انہیں آپ نے حکومتی خط و کتابت پر مامور کردیا۔ حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ بڑے بلند مرتبہ صحابی تھے، مگر سیاست و تدبیر سے واقف نہ تھے۔ آپ نے انہیں کوفہ کا حاکم مقرر کردیا، مگر بعد میں انہیں سبکدوش کردیا۔ صحابہ کرام عہدہ لینے سے گریز کرتے تھے، اس پر آپ رضی اللہ عنہ نے صحابہ کرام سے خطاب کیا کہ آپ لوگ میری مدد نہ کریں گے تو اور کون کرے گا؟ (الفاروق، علامہ شبلی نعمانی،حصہ دوم، حضرت عمر کی جوہر شناسی، صفحہ:176، ثناء پبلیکیشنز، کراچی، 2014ء)
ایک بار حضرت عمر رضی اللہ عنہ تشریف فرما تھے۔ آپ نے اپنے ساتھ بیٹھے افراد سے فرمایا: ہر شخص اپنی خواہش بتائے۔ ایک شخص نے کہا: میری تمنا ہے کہ اگر مجھے یہ گھر #سونے سے بھرا ہوا ملتا تو میں اسے اللہ کے راستے میں خرچ کردیتا۔ پھر آپ نے کہا: اور کوئی شخص اپنی خواہش بتائے۔ ایک شخص بولا: میری تمنا ہے کہ کاش یہ گھر ہیرے، جواہرات اور #قیمتی پتھروں سے بھرا ہوتا تو میں اسے اللہ کے رستے میں خرچ کردیتا اور غریبوں میں بانٹ دیتا۔ آپ نے پھر فرمایا کہ مزید تمنا کرو۔ اس پر لوگوں نے کہا: اے امیرالمومنین! ہمیں مزید کچھ سمجھ نہیں آتا۔ اس پر حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میری تمنا ہے کہ کاش یہ گھر حضرت ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ جیسے افراد سے بھرا ہوا ہوتا اور میں انہیں عہدوں سے نوازتا۔ (حلیۃ الاولیاء و طبقات الاصفیاء، المہاجرون من الصحابۃ، ابوعبیدۃ بن الجراح، تمنی عمر ان یکون لہ رجال مثلہ، جلداول، صفحہ:102، دارالفکر، بیروت)
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے بھی ایسے ہی کیا تھا۔ حضرت ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ کی فضیلت کے باوجود آپ نے میدان جنگ میں حضرت خالد بن ولید کو سپہ سالار لشکر بنایا۔ آپ نے حضرت ابوعبیدہ بن جراح کو جو خط لکھا وہ بہت اہم ہے، آپ نے لکھا: بلاشبہ میں نے شام کی جنگ کے لیے خالد کو حاکم بنایا ہے، لہذا تم اس کی مخالفت نہ کرنا۔ اس کی بات سن کر اطاعت کرنا۔ میں انہیں آپ پر حکمران بنایا ہے حالانکہ مجھے معلوم ہے کہ آپ اس سے افضل ہیں۔ لیکن میرا خیال ہے کہ خالد اتنی جنگی مہارت رکھتا ہے جو آپ نہیں رکھتے۔ اللہ تعالی مجھے اور آپ کو خیر اور سلامتی عطا فرمائے۔ (تاریخ الخمیس فی احوال انفس النفیس، الامام حسین بن محمد الدیار بکری،کتاب خالد الی عبیدۃ، جلد سوم، صفحہ:224)
کسی بھی ادارے، کمپنی اور شعبے کے لیے سب سے قیمتی چیز اس کے افراد ہوتے ہیں۔ افراد ہی کسی ادارے کو کامیاب کرتے ہیں اور انہی کے دم سے ہر کمپنی اور شعبے کی رونقیں ہوتی ہیں۔ اس لیے بہترین افراد کا انتخاب کرنا، انہیں اپنے ساتھ کام پر آمادہ کرنا، انہیں #عزت سے نوازنا اور برقرار رکھنے پر آمادہ کرنا اداروں کی کامیابی کے لیے سب سے زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔ ورجن ایئرلائن کے بانی رچرڈ برنسن کہتے ہیں کہ کسی بھی کمپنی کی قیمتی ترین چیز اس کے اثاثے، اس کی بلڈنگ یا مشینری نہیں ہوتی، اس کے افراد ہوتے ہیں۔ اس لیے قابل افراد کو اپنا ہم سفر بنائیں۔ قابل افراد کو ترقی دیں۔
دنیا کی بہترین کمپنی کے مالک سے پوچھا گیا کہ آپ کی کمپنی اتنی ترقی کیسے کرگئی؟ انہوں نے کہا: میں نے جس ملازم کو بھی رکھا، اس میں صرف ایک خصوصیت دیکھی کہ کیا وہ مجھ سے زیادہ قابل ہے؟ اگر وہ مجھ سے زیادہ قابلیت رکھتا ہے تو میں نے اسے نوکری دیدی۔ بس اس ایک مشق کے نتیجے میں بہترین لوگ میرے پاس آتے چلے گئے اور بہترین افراد ہی بہترین کمپنی بناتے ہیں۔
اس لیے دنیا میں جس ملک کے افراد بہترین ہوجائیں گے، وہ ملک دنیا پر حکمرانی کرے گا۔ جو ادارہ بہترین افراد کو ساتھ ملالے گا، وہ ادارہ چمک اٹھے گا۔ جو گھر اچھے افراد پر مشتمل ہوگا، وہ گھرانا دوسروں سے نمایاں اور ممتاز ہوجائے گا۔ اس لیے افراد کو اہمیت دیجئے۔ چیزوں کے بجائے افراد کو سنواریے۔ چیزوں پر #پیسہ خرچ کرنے کے بجائے افراد پر خرچ کیجئے۔ افراد بن گئے تو چیزیں خود بخود اچھی ہوجائیں گے۔ اچھے افراد نہ ملے تو اربوں کی #کمپنی اور کھربوں کی مشینری بھی بے کار چلی جائے گی۔ اس لیے اپنی زندگی میں سب سے زیادہ اہمیت اچھے افراد کو دیجئے۔ اچھے افراد کی قدر کیجئے، ان کی صلاحیتیں بہتر بنانے کی کوشش کیجئے۔ تبدیلی آپ کو خود دکھائی دے گی۔

►Get Free Consultation of your Business's Marketing.
Call or WhatsApp Now +923055688884 +92 457 836454
or Email: [email protected] See less



Logo vs Brand
20/03/2022

Logo vs Brand

میں آپ کو  #انٹرنیٹ اور   کے حوالے سے کچھ Hard Skills اور کچھ Soft Skills کے بارے میں اپنا تجربہ شئیر کررہا ہوں تاکہ آپ ...
09/03/2022

میں آپ کو #انٹرنیٹ اور کے حوالے سے کچھ Hard Skills اور کچھ Soft Skills کے بارے میں اپنا تجربہ شئیر کررہا ہوں تاکہ آپ کو ایک آئیڈیا ہو کہ ھارڈ سکلز سیکھنے میں کتنا ٹائم لگے گا یا سافٹ سکلز سیکھنے میں کتنا ٹائم لگ سکتا ہے۔ اور پھر اس سے اندازاً کتنے انکم ہوسکتی ہے۔ یہ ھارڈ سکلز اور سافٹ سکلز کے حوالے سے میرا ذاتی تجزیہ اور تجربہ ہے اور یہ کسی طرح کی Definition نہیں ہے۔
نیچے دئے گئے یہ کچھ سکلز ہیں جو یا پھر ٹیکنیکل سکلز میں آتے ہیں۔
1.
2. /
3.
4.
5. &
6. (Backend)
7.
8.
9. Reality & Virtual Reality
10. Development
یہ وہ #سکلز ہے جو تھوڑے ھارڈ ہیں اور اس میں ٹیکنیکل چیزیں سیکھنی پڑھتی ہے اور دماغ کا استعمال زیادہ ہوتا ہے کیونکہ Concepts, Logics اور Complex پرابلمز کا Solution نکالنا ہوتا ہے۔ اس لئے ان کو سیکھنے کے لئے کم از کم 6 ماہ سے لیکر 2 سال تک لگ سکتے ہیں۔ لیکن اس میں سے کچھ سکلز میں آپ کو Math اور Statistics کی ضرورت پڑیگی اور اگر آپ ان دو Subjects میں سٹرونگ ہے تو آپ کو سیکھنے میں آسانی ہوجائیگی اور آگے بڑھنے کا امکان بہت زیادہ ہوگا۔
اس میں پیسے کمانے کا امکان بہت زیادہ ہے اور اگر آپ کو کسی اچھی کمپنی میں نوکری بھی ملتی ہے تو 1 لاکھ سے لیکر 10 لاکھ روپے ماہانہ تنخوا مل سکتی ہے اور اگر گوگل، فیس بک یا اسی طرح کے کسی کمپنی میں آپ کی جاب لگ گئی تو پھر آپکی تنخوا 10 لاکھ سے اوپر ہوگی اور ترقی کے امکانات زیادہ ہوں گے۔
اب میں آپ کو کچھ Soft Skills کے بارے میں بتاتا ہوں۔ میرے خیال سے نیچے دئے گئے سکلز کو ہم سافٹ سکلز میں شامل کرسکتے ہیں اور میں اس بارے میں آپکو نیچے دلیل بھی دونگا۔
1.
2.
3.
4.
5.
6.
7.
8.
9. (Frontend)
10.
یہ وہ سکلز ہیں جو میرے خیال میں ان کو ہم میں شمار کرسکتے ہیں۔ یہ سکلز کوئی بھی سیکھ سکتا ہے اور اس میں کچھ جگہ پر ٹیکنیکل چیزیں بھی آتی ہیں لیکن عام طور پر آپ کو اس کے لئے صرف سیکھنے کا جنون ہونا چاہئیے اور آگے بڑھنے کا جذبہ ہونا چاہیے اور اگر آپ تھوڑا بہت Creative بھی ہیں تو اس سے کافی مدد مل جائیگی۔ سافٹ سکلز کو آپ 2 ماہ سے لیکر 6 ماہ میں آرام سے سیکھ سکتے ہیں اور پھر کچھ ٹائم عملی کام کرکے آپ تجربہ حاصل کرسکتے ہیں۔ ان سکلز سے آپ ماہانہ 50 ھزار سے لیکر 5 لاکھ تک کماسکتے ہیں لیکن اسکا تعلق اس بات سے ہوتا ہے کہ آپ جاب کررہے ہیں یا اپنا کام کررہے ہیں اور یا بزنس کررہے ہیں۔ اور کس لیول پر کررہے ہیں۔
اب اس کو آپ میری خوش قسمتی کہو یا بدقسمتی کہو، لیکن اوپر دئے گئے تمام Hard Skills کو اور تمام Soft Skills کو میں نے ایک زمانے میں سیکھنی کی پوری کوشش کی تھی اور کچھ میں کامیاب بھی ہوگیا تھا۔ کیونکہ پرانے وقتوں میں کمپیوٹر سیکھنے کے بعد ہر بندے کے یہ کوشش ہوتی تھی کہ سب کچھ سیکھ لیا جائے اور میں نے بھی وہی کیا لیکن بعد میں مجھے پتہ چلا کہ پروگرامنگ اور ویب ڈیولپمنٹ میرا گیم نہیں ہے کیونکہ ایک جگہ پر پہنچ کر میں پھنس گیا تھا۔ اس لئے میں نے اپنی ساری توجہ سافٹ سکلز کی طرف کی اور اسکی وجہ یہ ہے کہ میں Math اور Statistics میں بلکل زیرو ہوں اور اسکی وجہ یہ ہے کہ میں نے کبھی یہ چیزیں زندگی میں پڑھی نہیں تھی۔ شکریہ
تحریر کنندہ: عبدالولی Abdul Wali Khan

اصل میں اہم کیا ہے؟What People Think Is Important1. Focusing only on the number of your  .2.     that seems to be workin...
06/03/2022

اصل میں اہم کیا ہے؟

What People Think Is Important
1. Focusing only on the number of your .
2. that seems to be working for others.
3. your as fast as possible at all .

What Is Actually ?
1. Actually getting to know your potential .
2. content that your audience will .
3. Growing your audience at a pace that's right for you.

► of your Business's .
or Now +92 3055688884 +92 457 836454
or Email: [email protected]

کیا آپ اپنے    #اکاؤنٹس کو  #مینج یا(SEO  #آپٹیمائز)  کرنے کے لئے کسی کی تلاش میں ہیں؟1. Attention: Are you looking for ...
08/02/2022

کیا آپ اپنے #اکاؤنٹس کو #مینج یا(SEO #آپٹیمائز) کرنے کے لئے کسی کی تلاش میں ہیں؟
1. Attention: Are you looking for someone to manage your social media accounts?

Interest: We are a team of dedicated, creative, and people who love to help grow by using . We believe in creating content that gets people talking about your .

Desire: If you're ready for us to take over the of your , then we’re ready to get started! us today and we'll set up a free to go over how we can . And if you're not quite ready yet but want some tips on how to make your social media accounts work better for you then Like or up for our free . We'll send out helpful tips every week so that you can your and build a loyal .

Action: or up now and contact us for more
+92 3055688884 +92 457 836454
or Email: [email protected]

Whether your   is small, large-scale, or  -level, whether you   a local,  , or    , social media is a   that you can’t a...
30/01/2022

Whether your is small, large-scale, or -level, whether you a local, , or , social media is a that you can’t afford to ignore and are learning that traditional is only a tiny piece of the . Around 58% of the are using , which means 4.2 people are active on social media, and this number is day by day. The hype of social media is not going to vanish anytime soon. Around 90% of say that they have immense exposure for their business with the help of social media. So if you want to gain such exposure for your business, it would be best for you to Hire or choose the best social media marketing to your business on .

► of your Business's Marketing.
Call or Now +923055688884 +92 457 836454
or Email: [email protected]

  is       for  ?  is important for businesses because it allows them to   with their   in a     way. Through digital ma...
30/01/2022

is for ?
is important for businesses because it allows them to with their in a way. Through digital marketing, can personalized that speak to the of their .

► of your 's .
or Now +923055688884 +92 457 836454
or Email: [email protected]

   your   presence to    ,       and    . : It includes   like  ,  , and others. These   are utilized by   to provide us...
30/01/2022


your presence to , and .

: It includes like , , and others. These are utilized by to provide useful and their . It's also where may with their .

► of your 's .
or Now +923055688884 +92 457 836454
or Email: [email protected]

►Social Media Marketing and management.►Website Design / Development.►Graphic Designs.►Promoting products and services v...
25/01/2022

►Social Media Marketing and management.
►Website Design / Development.
►Graphic Designs.
►Promoting products and services via FB, IG, etc ads.
►Low-budget Facebook ads strategy.
►Running highly converting Shopify e-commerce Facebook advertising.
►Mobile App Development.
►PPC Campaign Management.
►Search Engine Optimization.
►Creator, Designer, Advertiser & Manager of social media accounts for your Business, Shops & Fans.
►Get Free Consultation of your Business's Marketing.

Address

54/Tahsil Road Opp. City Wapda Office
Arifwala
57450

Opening Hours

Monday 08:30 - 22:00
Tuesday 08:30 - 22:00
Wednesday 08:30 - 22:00
Thursday 08:30 - 22:00
Friday 08:30 - 22:00
Saturday 08:30 - 22:00
Sunday 08:30 - 22:00

Telephone

+92457836454

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ubaid Tech posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ubaid Tech:

Share