09/05/2021
شئیر لازمی کریں ۔۔جتنی جلدی ہو سکے دنیا کو دکھا ئیں یہ ظالم کتنے بڑے دہشتگرد ھیں اور ناچ گانا شئیر کرنے والوں سے بھی اپیل ھے اسے شئیر کریں 🙏🏻
ہمارا بکاؤ میڈیا نہی دکھا ئے گا کیوں کے یہ یہودی ایجنٹ ہیں ۔۔
ہمارا میڈیا انکے پروڈکٹ کے اشتہار ٹی وی پر چلا تے ہیں ۔۔
کہاں ہیں عامر لیاقت اور فہد مصطفیٰ کیوں خاموش ہیں یہی وجہ ہے کے یہ یہودی اشتہار دینا بند کر دینگے ۔۔
آپ اسکو شئیر کریں اپنے حصّہ کا دیا جلا ئیں اور ایک غیرت مند مسلمان ہونے کا حق ادا کریں 🙏🏻🙏🏼
فلسطین میں اسرئیلی فوج کا مسجد اقصیٰ میں تراویح کے دوران نمازیوں پہ شدید حملہ کئی نمازی شہید کردئیے گئے جس میں بچے بزرگ بھی شامل ہیں مسجد کو بھی نقصان پہنچا یا گیا. 😰😰
کیا مسلمانو ں کا خون اتنا سستا ھے ۔۔
شئیر کریں زیادہ سے زیادہ