The beauty of Pakpattan

The beauty of Pakpattan پاکپتن کی خوبصورتی دیکھنے کیلئے پیج کو فالو اور وزٹ کریں'

08/08/2024

لکڑی کی بنی ہوئی ہیں کوٹھیاں

03/08/2024

السلام علیکم
اگر اس پیج پر پاکپتن و پنجاب کی خوبصورتی دکھائی جائے تو آپ وڈیوز کو لائک شیئر کریں گے؟؟؟

11/07/2024

پاکپتن برصغیر پاک و ہند کے عظیم صوفی بزرگ و پنجابی زبان کے پہلے شاعر حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر رحمتہ اللہ علیہ کے 782 ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریبات اپنے عروج پر پہنچ گئیں

پاکپتن عرس مبارک حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر رحمتہ اللہ علیہ پر زائرین کی آمد کا سسلہ جاری انتظامیہ کی جانب سے زائرین کے لیے انتظامات مکمل کرلیے گئے

پاکپتن عرس مبارک کی سب سے بڑی رسم بہشتی دروازہ کی قفل کشائی کل بعد نماز عشاء بدست سجادہ نشین دیوان مودود مسعود چشتی فاروقی کریں گے

پاکپتن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن ریٹائرڈ طارق ولایت کی جانب سے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے

پاکپتن کمشنر ساہیوال شعیب اقبال سید اور ڈپٹی کمشنر میڈم سعدیہ مہر کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ اور میونسپل کمیٹی پاکپتن کی جانب سے زائرین کی سہولت کے لیے بہترین انتظامات کیے گئے ہیں

07/07/2024

یہ کھال زمینداروں کیلئے موٹروے سے کم نہیں

*پاکپتن برصغیر پاک وہند کے عظیم صوفی بزرگ قطب الاقطاب، زہد الانبیاء و الاصفیا، سید العارفین و السالکین حضرت بابا فرید ال...
02/07/2024

*پاکپتن برصغیر پاک وہند کے عظیم صوفی بزرگ قطب الاقطاب، زہد الانبیاء و الاصفیا، سید العارفین و السالکین حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر رحمتہ اللہ علیہ کے 782ویں پندرہ روزہ عرس کی تقریبات کا آغاز ہوگیا*

*پاکپتن دیوان مودود مسعود چشتی فاروقی سجادہ نشین دربار شریف نے پہلے دن کی رسومات ادا کئیں*

*پاکپتن زائرین کی بڑی تعداد میں آمد کا سلسلہ جاری پولیس کی جانب سے زائرین کی آمد کے پیش نظر سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں*

*پاکپتن عرس مبارک پوری شان اور شوکت کے ساتھ روایتی انداز میں انعقاد پذیر ہوگا عرس مبارک کی رسومات 15 دن تک جاری رہیں گی*

Gurdwara Singh Sabha , MansehraSomething Interesting is Coming Stay Tune....
24/06/2024

Gurdwara Singh Sabha , Mansehra
Something Interesting is Coming Stay Tune....

20/06/2024

پاکپتن کو کالے بادلوں نے گھیر لیا

13/06/2024

*پاکپتن لاہور سے کراچی جانے والی فرید ایکسپریس عارفوالہ حادثہ*

*پاکپتن لاہور سے کراچی جانے والی ٹرین کو 167 ای بی تمباکواں والا ریلوے پھاٹک پر ٹرین کی کلٹس کار کو ٹکر کار ریلوے پھاٹک کراس کر رہی تھی کے ٹرین بالکل قریب تھی کار مکمل تباہ ریسکیو ذرائع*

*پاکپتن حادثہ ریلوے پھاٹک نہ ہونے کی وجہ سے پیش آیا ریسکیو ذرائع*

*پاکپتن حادثے کے نتیجے میں کار سوار 1 شخص جاں بحق 4 افراد شدید زخمی ریسکیو ذرائع زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال عارفوالہ منتقل کیا جارہا ریسکیو

12/06/2024

قرآن محل شریف پاکپتن
شہید و ضعیف قرآن پاک کے ادب و احترام کیلئے کوشاں
Quran mehal Pakpattan

عید الضحی پر ضلع پاکپتن میں فعال کی گئی مویشی منڈیوں کے لیے مقرر کردہ جگہوں کی تفصیل
08/06/2024

عید الضحی پر ضلع پاکپتن میں فعال کی گئی
مویشی منڈیوں کے لیے مقرر کردہ جگہوں کی تفصیل

07/06/2024

ذوالحجہ کا چاند مبارک ہو❤️

06/06/2024

My student first vlog
آج کی بارش کے بعد ہونے والے نقصانات کا بتاتے ہوئے
وڈیو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ

Address

Arifwala

Telephone

+923415341712

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The beauty of Pakpattan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The beauty of Pakpattan:

Share