12/03/2022
اسلام علیکم
کسی محمد سلمان علی کے تعلیمی سرٹیفکیٹ (دسویں بارہویں اور بی اے) کی اصل اسناد روڈ پر گری ہوئی ملی ہیں۔ لینے کے لئے برائے مہربانی موبائل نمبر 03242510323 پر رابطہ کریں۔
تمام گروپس میں شئیر کریں۔ کسی کا بھلا ہو جائے گا۔