23/05/2024
😱😱😱😱😱افغانستان میں ایک زنا کرنےوالے کو شرعی سزا کے مطابق سنگسار (رجم) کیا جارھا ھے، الحمدللہ. وطن عزیز میں بھی اللہ کی حدوں کو نافذ کرنے سے ھی ملک میں امن وامان ھوگا اور خوشحالی آئے گی. ان شاء اللہ تعالٰی۔