Oc/Pkg
عارف والا میں یوریا کھاد کا بحران شدت اختیار کر گیا، سارا دن ذلیل و خوار ہونے کے باوجود کسان کھاد کے حصول میں ناکام نظر آتے ہیں جبکہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے یوریا کھاد کی سپلائی میں اضافے کے لیٹر جا چکے ہیں شاہد محمود نمائندہk21نیوز عارف والا عوامی پریس کلب عارف والا
09/12/2023
Oc
عارف والا میں جاری 8 واں آل پاکستان ایکسپرٹ انٹرنیشنل ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پزیر ہو گیا بڑے ایونٹ میں ملک بھر سے کل 32 ٹیموں نے پنجہ آزمائی کی فائنل میں ساحر ایسوسی ایٹ لاہور نے پنجاب یونیورسٹی لاہور کو ہرا کر ٹائٹل جیت لیا، شاہد محمود نمائندہk21نیوز عارف والا ممبر عوامی پریس کلب عارف والا 03216006098
Be the first to know and let us send you an email when K21 News Arifwala Ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.