Arifwala News

Arifwala News Arifwala News best way

30/04/2025

*عارفوالا کے نواحی گاؤں 80ای بی میں بااثر ملزمان نے اپنی ہی عدالت لگا لی*
*,ہمارے خلاف کیس کیوں کیا سرعام محنت کش کو باندھ کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا*زرائع*
*اہل علاقہ کی ڈی پی او پاکپتن سے نوٹس لینے کی اپیل*

25/09/2022

Support Farmer..

22/08/2022

pti

26/04/2022

اسلام علیکم ❤

"پنجاب کے بیشتر اضلاع میں ڈیزل کی شارٹیج پیٹرول پمپس پر لمبی قطاریں، گندم کٹائی اور کپاس کی بجائی کا سیزن کسان پریشان"

نوٹ:- مکمل سیاسی ہوسٹ ہے جسکو اعتراض ہو اختلاف کر سکتا ہے۔(مناسب الفاظ کے ساتھ)
جب کاشتکار کے مفادات کی بات آئے گی "سرسبز پنجاب" گروپ اپنی برادری (کاشتکار) کے لیئے آواز اٹھاتا رہے گا۔
"مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے
میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے"

میں نے جب سے ہوش سمبھالا ہے اس وقت سے ہی کاشتکار کو پستے ہوئے ہی دیکھا ہے۔
⭐ میں نے کاشتکار کو گنے کی فصل کو آگ لگاتے دیکھا ہے
⭐ میں نے کاشتکار کو گنے کی ٹرالی لیئے چھ چھ دن چار کلو میٹر لمبی قطار میں کھڑے دیکھا ہے۔
⭐میں نے دیکھا ہے کہ کاشتکار گندم کے باردانے کے لیئے ساری رات سنٹر پر گزارتے رہے۔
⭐ میں نے یہ بھی دیکھا کہ سرکاری غنڈے زبردستی کسان کی گندم اٹھا کر لے گئے
⭐ یقین جانیں دسمبر کی سردی میں یوریا کھاد لینے والے کاشتکاروں کی قطار دیکھ کر کسی بھی درد دل رکھنے والے کی آنکھ نم ہو جائے
⭐ میں نے دیکھا ہے جب سیلاب آیا تو کسی حکومت نے کاشتکار کو ریلیف نہیں دیا۔
⭐الو پیاز اور ٹماٹر سڑکوں پر رل گئے لیکن برآمد نہ سکے۔
⭐ڈنڈے کھانے والی ویڈیوز آج بھی دل دہلا دیتی ہیں (گندم خرید سنٹروں پر اور یوریا لینے کے لیئے کھڑے کسانوں پر)

پاکستان ایک زرعی ملک ہے اور اکانومی کا انحصار زراعت پر ہے جو تھوڑی بہت صنعت ہے بھی وہ زراعت سے وابسطہ ہے سوال یہ ہے کہ زراعت کے لیئے کسی بھی حکومت نے کونسی پالیسی بنائی جس سے کاشتکار کو فائدہ ہوا ہو ؟
حکومتیں آتی رہیں اور جاتی رہیں پالیسی کی جگہ نعرے سننے کو ملے
"ان کو رلاوں گا میں ان کو تکلیف پہنچے گی"
"میں نے اس کو لاڑکانہ کی سڑکوں پر نہ گھسیٹا تو۔۔۔۔۔"
"جب بارش آتا ہے تو زیادہ پانی آتا ہے"
"ہمارے تحفظات کے مطابق۔۔۔۔۔۔"
او کرسی کے لیئے کسی بھی حد تک گر جانے والے کنجرو زیادہ نہیں تو تھوڑا سا ہی سہی ملک کے لیئے بھی سوچ لو

پورے ملک کے لیئے خوراک پیدا کرنے والا کاشتکار ایک بار پھر قطاروں میں لگا ہوا ہے اور حکومت اپنے اپنے حصے بانٹنے میں لگی ہوئی ہے۔
یاد رکھنا ڈیزل کی عدم دستیابی کی صورت میں اگر فصل وقت پہ کاشت نہ ہوئی تو تمہاری صنعت بھی نہیں چلے گی۔
"کسان باقی پاکستان باقی"

Address

11226
Arifwala
57450

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arifwala News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arifwala News:

Share