Muhammad Rizwan Rizvi

Muhammad Rizwan Rizvi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Rizwan Rizvi, Social Media Agency, Chak No 12/ eb Arifwala, Arifwala.

دین میں عقل ہے عقل سے پہچان ہے پہچان سے فرق ہے جس کے پاس دین نہیں اسکے پاس عقل نہیں جس کے پاس عقل نہیں اسے خیر اور شر کی...
11/01/2026

دین میں عقل ہے عقل سے پہچان ہے پہچان سے فرق ہے جس کے پاس دین نہیں اسکے پاس عقل نہیں جس کے پاس عقل نہیں اسے خیر اور شر کی پہچان نہیں جس کو خیر اور شر کی پہچان نہیں وہ انسان حیوان سے بھی بدتر ہے

سوال ۔؟حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی بہن کا کیا نام ہے جو حضورﷺ کے نکاح میں تھیں آپﷺکی بیوی تھیں ؟
11/01/2026

سوال ۔؟
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی بہن کا کیا نام ہے جو حضورﷺ کے نکاح میں تھیں آپﷺکی بیوی تھیں ؟

05/01/2026

جو جس سے محبت کرے گا وہ اسی کے ساتھ ہو گا۔

کل بابا حیدر کمال کی مجودگی میں بیان کرنے کی سعادت نصیب ہوئی ہے الحمدللہ ۔
04/01/2026

کل بابا حیدر کمال کی مجودگی میں بیان کرنے کی سعادت نصیب ہوئی ہے
الحمدللہ
۔

نئے سال کی دعا
02/01/2026

نئے سال کی دعا

*مولانا نقی علی خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:*جس نے حالت ایمان میں روضہ اقدس کی زیارت کرلی ان شاء اللّٰه الکریم نبی کری...
02/01/2026

*مولانا نقی علی خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:*

جس نے حالت ایمان میں روضہ اقدس کی زیارت کرلی ان شاء اللّٰه الکریم نبی کریم ﷺ اس کے ایمان کی حفاظت بھی فرمائیں گے اور اسے شفاعت ضرور مل کر رہـے گی۔

(جواہر البیان،ص205)

فریاد امتی جو کرے حالِ  زار میں ممکن نہیں کہ خیر البشر ﷺ کو خبر نہ ہو   ایک دفع درور شریف پڑھیں محمد صل اللہ علیہ وسلم و...
02/01/2026

فریاد امتی جو کرے حالِ زار میں
ممکن نہیں کہ خیر البشر ﷺ کو خبر نہ ہو
ایک دفع درور شریف پڑھیں
محمد صل اللہ علیہ وسلم وسلم
🥹🥹🥹🥹🥹

01/01/2026

‏یار کو ہم نے جا بجا دیکھا
کہیں ظاہر کہیں چھپا دیکھا

کہیں ممکن ہوا کہیں واجب
کہیں فانی کہیں بقا دیکھا

دید اپنے کی تھی اسے خواہش
آپ کو ہر طرح بنا دیکھا

صورت گل میں کھل کھلا کے ہنسا
شکل بلبل میں چہچہا دیکھا

شمع ہو کر کے اور پروانہ
آپ کو آپ میں جلا دیکھا

کر کے دعویٰ کہیں انا الحق کا
بر سر دار وہ کھنچا دیکھا

تھا وہ برتر شما و ما سے نیاز
پھر وہی اب شما‌ و ما دیکھا

کہیں ہے بادشاہ‌ تخت نشیں
کہیں کاسہ لئے گدا دیکھا

کہیں عابد بنا کہیں زاہد
کہیں رندوں کا پیشوا دیکھا

کہیں وہ در لباس‌ معشوقاں
بر‌ سر‌ ناز اور ادا دیکھا

کہیں عاشق نیازؔ کی صورت
سینۂ بریاں و دل جلا دیکھا

نیاز بریلوی

01/01/2026

کل نئے سال کا پہلا جُمعہ مبارک ہے
25 لاکھ مُحمد صلی اللہ علیہ وسلم
ٹارگٹ پورا کرنا ہے۔

جب ہم اللہ کی عطا کردہ نعمتوں کو دل کھول کر تقسیم کریں گے، تو اللہ اُن میں بے حساب اضافہ فرما دے گا۔ 💯
01/01/2026

جب ہم اللہ کی عطا کردہ نعمتوں کو دل کھول کر تقسیم کریں گے، تو اللہ اُن میں بے حساب اضافہ فرما دے گا۔ 💯

*اے اللہ!*وہ معاملات جن میں ہمارا اختیار نہیں جہاں ہم بے بس ہیں ان میں ہماری مدد فرما اور ہمیں اکیلا مت چھوڑ۔*آمین، یا ر...
01/01/2026

*اے اللہ!*
وہ معاملات جن میں ہمارا اختیار نہیں جہاں ہم بے بس ہیں ان میں ہماری مدد فرما اور ہمیں اکیلا مت چھوڑ۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

Address

Chak No 12/ Eb Arifwala
Arifwala
57400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Rizwan Rizvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share