16/08/2026
استور راما لیک میں ناخوشگوار واقع دو طالب علم جھیل میں ڈوب گئے ۔ایک کا تعلق چونگرہ سے جبکہ دوسرے کا تعلق گوریکوٹ سے ہے ۔
دونوں طالب علموں کو ریسکیو کیا گیا ہے اور فوری طور پر ڈسٹرکٹ اسپتال استور منتقل کردیا گیا ۔جس میں ایک طالب علم موقع پر ہی جابحق ہوا ہے ۔۔دوسرے کو موقع پر موجود سیاح نے بچالیا۔.
ذرائع