Insight MA

Insight MA Arabic | Islamic Knowledge | Motivation
عربی گرائمر، فقہ، اور موٹیویشنل ویڈیوز

10/04/2026

Anwar al-Qudoori Lesson 2 | Urdu Sharh of Mukhtasar al-Qudoori | Hanafi Fiqh
اس ویڈیو میں بنیادی طور پر وضوء کے فرائض کا بیان ہے اورضمنی طور پر تعریفات اور بعض مسائل علماء کے درمیان اختلاف کی وضاحت کی گئ ہے ساتھ ہی ساتھ مذہب احناف کی نشاندہی اور دلائل اور جوابات کا بیان بھی ہے۔۔

10/04/2026

Maarif ul Furqan Tafsir |L2| Full Quran Urdu Tafseer

اس ویڈیو میں برصغیر خصوصا پاک و ہند میں خاندان شاہ ولی محدث دہلوی کی قرآن فہمی کے سلسلے میں خدمات پر نظر ڈالی گئی ہے ضمنا آپ کے چند شاگردوں کا اجمال تذکرہ بھی آگیا ہے۔

07/04/2026

Maarif ul Furqan Tafsir |L1| Full Quran Urdu Tafseer
اس ویڈیو میں مصنف نے اپنی تحریر کردہ تفسیر کی جو امتیازی خصوصیات بیان کی ہیں انکا بیان ہے۔ساتھ ہی مختلف علماء کرام کی جانب سے اس تفسیر کے بارے میں تقریظات اور تبصروں کا بھی تفصیلا ذکر ہے۔۔۔۔

اس تفسیر کو استفادہ عام کیلیے شائع کیا جارہا ہے اور اس کی ہرہر بات سے ہمارا متفق ہونا ضروری نہیں۔

09/12/2025

درسِ کافیہ سبق 7 | Dars e Kafia Lesson 7 | Arabic Grammar Urdu Hindi
یہ سبق علم نحو کی مشہورکتاب "کافیہ"کی بہترین اردو شرح "درس کافیہ "کی تشریح میں ہے۔
سبق کا موضوع :اسم کے بقیہ خواص جنہیں صاحب کتاب نے ذکر نہیں کیا۔

مدرس :محمد احمد

06/10/2025

السلام علیکم ۔۔۔
آسان انگریزی قواعد مدارس کے طلبہ کو انگریزی زبان سکھانے کیلیے لکھی گئی بہترین کتاب ہے۔ہم نے وقت کی ضرورت کے تحت اس کتاب کے تشریحی دروس کا سلسلہ شروع کیا ہے ۔یہ درس اس سلسلہ کا دوسرا سبق ہے۔
سبق کا موضوع :تلفظ کے اعتبار سے انگریزی حروف کی تقسیم اور ان سے متعلق اہم قواعد ۔
مدرس :محمد احمد
آسان انگریزی قواعد | سبق 2 ||Learn English Language in Urdu Hindi|

04/10/2025

تعلیم الصرف (سبق29) | Taleem us Sarf Lesson 29 | Learn Arabic Grammar in Urdu & Hindi

السلام علیکم یہ سبق درس نظامی کے نصاب میں شامل علم صرف کی مشہور و مفید کتاب تعلیم الصرف کے تشریحی اسباق میں سے ہے ۔
سبق کا موضوع ،لام تاکید بانون تاکید خفیفہ کی گردان

07/09/2025

یہ سبق علم نحو کی مشہورکتاب "کافیہ"کی بہترین اردو شرح "درس کافیہ "کی تشریح میں ہے۔
سبق کا موضوع :اسم کے خواص
اہم نکات:تعریف خاصہ و اقسام خاصہ،حرف تعریف میں اختلاف،تنوین کی تعریف و اقسام،اضافت کی تعریف و اقسام،اسناد کی تعریف۔
مدرس :محمد احمد

03/09/2025

السلام علیکم ۔۔۔
موضوع درس ۔لام تاکید بانون تاکید ثقیلہ کی گردان

Lam takeed ,Noon Takeed,saqeela.
Taleem us sarf

Arabic Learning
Islamic

30/08/2025

فعل مضارع بالام تاکید اور نون تاکید ثقیلہ ۔
گردان کے ابتدائ تین صیغے ۔

متعلقہ الفاظ۔۔

تعلیم الصرف

سبق نمبر 27

لام تاکید

نون تاکید

گردان

ابتدائی تین صیغے

عربی گرامر

عربی نحو

عربی صرف

Arabic grammar

Learn Arabic

Arabic lessons

Grammar rules

Arabic conjugation

Taalim al-Sarf

Sabaq 27

Laam Taqyeed

Noon Taqyeed

Gardan

Ibtidai Teen Sighay

Arabic Grammar

Arabic Sarf

Arabic Nahw

25/08/2025

سبق نمبر 48 - نحو قاسمی
اس سبق میں ہم سیکھیں گے کہ مفرد اسم کو جمع بنانے کا کیا طریقہ ہوتا ہے۔
جمع بنانے کے دو طریقے ہوتے ہیں:
1️ تغیر لفظی (جس میں الفاظ کی ساخت بدلتی ہے)
2️ تغیر تقدیری (جس میں تبدیلی غیر ظاہری ہوتی ہے)

تغیر لفظی کے تحت دو اہم اقسام آتی ہیں:
🔹 جمع تصحیح
🔹 جمع تکسیر

یہ سبق ان طلبہ کے لیے مفید ہے جو عربی صرف و نحو، اسلامیات، اور مدرسہ کورسز پڑھ رہے ہیں یا MA Arabic / MA Islamiat کر رہے ہیں۔

ہمارے ساتھ جڑیے

YouTube:
https://www.youtube.com/

Facebook:
https://www.facebook.com/share/16UsF3mR3g/

Instagram:
https://www.instagram.com/insightma.7?igsh=MTkzcWtodDRlZHM5OA==

متعلقہ الفاظ
جمع بنانے کا طریقہ، جمع تصحیح، جمع تکسیر، تغیر لفظی، تغیر تقدیری، نحو قاسمی، عربی گرامر، Arabic Grammar in Urdu, MA Islamiat, MA Arabic, صرف و نحو, Arabic Grammar Lessons, Madrasa Dars e Nizami, Insight MA

Address

Global
Astor

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insight MA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share