عیدگاہ یوتھ استور

عیدگاہ یوتھ استور یہ پیج استور عید گاہ کی ہر فورم میں نماندگی کرتا ہے۔

01/11/2025

استور سرکاری فٹبال ٹورنامنٹ
انتظامیہ نے فٹبال ٹیم کو مایوس کر دیا
5000ہر ٹیم سے
انٹری لے کر فائنل جتنے والی ٹیم کو صر ف 8000 انعام ملا

پیرا میڈیکل اسٹاف کا ریوائز سروس سٹریکچر منظور نوٹیفکیشن جاری
31/10/2025

پیرا میڈیکل اسٹاف کا ریوائز سروس سٹریکچر منظور نوٹیفکیشن جاری

28/10/2025

آج کے بعد استور میں کوئی شخص کپڑے استری کر کے پہنے گا تو دفعہ144 کے تحت سزا ہوگی۔
یہ ہوئی نا بات 😉

28/10/2025

کامریڈ شاکر قراقرمی کی گرفتاری کی ہم بھر پور مذمت کرتے ہیں۔۔اس طرح کی گرفتاریوں سے حق پرستوں کی اواز دب نہیں سکتی بلکہ اور مضبوط ہوگی ۔۔۔
شاکر قراقرمی ایک پرامن سیاسی کارکن ہے جو پورے گلگت بلتستان کے مسائل کو اجاگر کرتا ہے ۔ حکومت اپنی نااہلی اور ناکامی کو چھپانے کے لیے بے گناہ عوامی نمائندوں کو گرفتار کر رہی ہے ۔ ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ شاکر حسین کو رہا کیا جائے ۔

26/10/2025

استور ہیڈ کواٹر میں عوام کا احتجاج۔۔
ہیڈ کواٹر اندھیرے میں ۔۔حلقے کا نمائندہ بھی بجلی کی طرح غائب۔۔۔

26/10/2025

استور ہیڈکواٹر /عیدگاہ /گوریکوٹ /فینہ بولن سمیت تمام علاقوں میں 3 روز سے بجلی غائب
کاربار زندگی مفلوج نااہل انتظامیہ خاموش تمشائی بنی ہوئی ہے

گلگت: ہفتہ وار جنرل پریڈ میں اعلیٰ کارکردگی پر اے آئی جی ایس پی یو گلگت بلتستان تنویر الحسن (PSP) نے ایس پی یو کے اہلکار...
24/10/2025

گلگت: ہفتہ وار جنرل پریڈ میں اعلیٰ کارکردگی پر اے آئی جی ایس پی یو گلگت بلتستان تنویر الحسن (PSP) نے ایس پی یو کے اہلکاروں کو تعریفی اسناد اور نقد انعامات سے نوازا۔ ان اہلکاروں کو ان کے بہترین ٹرن آؤٹ اور نظم و ضبط پر سراہا گیا۔
​آ

23/10/2025

ممبران اسمبلی اس سال سردی گلگت میں گزاریں گے 🤫

حکومت اور اپوزیشن کا اختیارات منجمد کرنے کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار، درخواست دائر کرنے کا فیصلہ وزیر اعلیٰ گلگت  بلتستا...
22/10/2025

حکومت اور اپوزیشن کا اختیارات منجمد کرنے کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار، درخواست دائر کرنے کا فیصلہ
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کے زیر صدارت حکومتی اور اپوزیشن ممبران اسمبلی کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر صوبائی سیکریٹری قانون اور ایڈووکیٹ جنرل نے بربفنگ دی، جس کے بعد چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان کے نوٹیفکیشن کو نظرثانی کیلئے متفقہ طور پر درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا، ایڈووکیٹ جنرل نظرثانی کی درخواست دائر کرے گا اور صوبائی کابینہ کا اجلاس فوری طورپر بلانے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔

22/10/2025

Address

Astor
14300

Telephone

+923105253101

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عیدگاہ یوتھ استور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to عیدگاہ یوتھ استور:

Share

Category