Beyond News

Beyond News This page updates you with ad access and breaking news

11/05/2025
10/05/2025

ابھی نندن کی بہن پاکستان میں لینڈ کرتے ہوئے پکڑی گئی 😁😁

10/05/2025

کوئی پوچھے تو کہنا پاکستانی شاہین آئے تھے

10/05/2025

*🚨‏بھارتی اودھم پور ایئربیس کے مناظر۔۔*

پاکستان نے جواب دے دیا۔ *جو طنز کے تیر چلا رہے تھے، انہیں نوید ہو کہ پاک فوج کے شاہین دشمن پر جھپٹ پڑے ہیں۔* بڑا آپریشن ...
10/05/2025

پاکستان نے جواب دے دیا۔
*جو طنز کے تیر چلا رہے تھے، انہیں نوید ہو کہ پاک فوج کے شاہین دشمن پر جھپٹ پڑے ہیں۔*
بڑا آپریشن جاری ہے۔ *دشمن کے کئی ائیر بیسز پاکستانی میزائل حملے سے تباہ*

۔ انڈین ڈیفنس میزائل سسٹم میں شگاف کر کے پاکستانی ڈرون دلی تک جا پہنچے۔ پاکستانی پائلٹس فدائی حملوں کی سطح پر چلے گئے ، جس کی جدید جنگی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔

*اب سب متحد ہو جائیں۔ اصل جنگ چھڑ چکی ہے*،پاکستان پر بھی اب بڑے حملے ہوں گے۔ صبر، حوصلے اور جرات سے مقابلہ کرنا ہو گا، اب سب کچھ سہنا ہو گا۔ مزید شہادتیں، مالی نقصان،اشیائے ضرورت کی شارٹیج وغیرہ۔ گھبرا کر شہر چھوڑنے کی ضرورت نہیں۔

👈 پینک ہونے ،گھبرانے سے گریز کریں۔

*🇵🇰 حوصلہ رکھیں اور یہ یاد رکھیں کہ ہم ظالم نہیں،ہم نے دفاع میں یہ سب کیا۔ ہم نہتے معصوم شہریوں کو نشانہ نہیں بنا رہے۔* ہماری اخلاقی برتری ہے۔

*یاد رکھیں* کہ کائنات کے افضل ترین انسان ہمارے آقا سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا کہ جنت تلواروں کے سائے تلے ہے۔

*سو ڈٹے رہیں اور اپنی اخروی نجات کی امید رکھیں۔*
🚨 *ان حالات میں.... دعاؤں کی کثرت کریں اور ذکر جاری رکھیں... فضول گپوں. سے پرہیز کریں*

*اللہ ہم سب کو عافیت سے رکھے اور آسانی عطا فرمائے،اپنا کرم فرمائے،* آمین۔
منقول

پاکستان نے انڈین ائیرفورس کی سکواڈران لیڈر شیوانگی سنگھ کو آزاد کشمیر میں گرفتار کر لیا ہے۔ ان کا طیارہ تباہ کر دیا گیا ...
10/05/2025

پاکستان نے انڈین ائیرفورس کی سکواڈران لیڈر شیوانگی سنگھ کو آزاد کشمیر میں گرفتار کر لیا ہے۔ ان کا طیارہ تباہ کر دیا گیا تھا۔
چائے بھی اور سندور بھی

10/05/2025

نگروٹا ائیر بیس پر شاہین کا جھپٹنا

ترکی ، فلسطین اور دیگر مسلمان ممالک میں پاکستان کی فتح کا جشن شروع ھوا چاھتا ھے
10/05/2025

ترکی ، فلسطین اور دیگر مسلمان ممالک میں پاکستان کی فتح کا جشن شروع ھوا چاھتا ھے

10/05/2025

بھارت کو عبرت ناک جواب

10/05/2025

بریکنگ نیوز : بھارت نے شکست تسلیم کر لی
‏بھارت جنگ نہیں چاہتا بشرطیکہ کہ پاکستان بھی ایسا ہی چاہے، کرنل صوفیہ قریشی

10/05/2025
10/05/2025

الحمدللہ ، تمام میزائل ھوا میں ھی تباہ کر دئیے گئے صرف ایک میزائل ایئربیس کے قریب لیکن خالی جگہ پر گرا ، پاکستان میں کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ھوا ۔ اللہ کی خصوصی مدد

Address

Fawara Chowk
Attock City
43600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beyond News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share