Ilyas Ansari

Ilyas Ansari ڈیرا مینہ او مننہ دا ٹولو ملگرو خوشالا او اباد اوسئ ❤❤❤

25/09/2025

بابا جان ❤️🤲

بابا جان کی مسکاں ہے روشنی کا چراغ،
ان کے قدموں میں چھپی ہے دعاؤں کی باغ۔
سایۂ رحمت ہیں، سکونِ دل کی پہچان،
میری دنیا کی جان ہیں، میرے پیارے بابا جان۔

12/09/2025

🤲
اللہ تعالیٰ آپ کا سفر آسان فرمائے، اپنے حفظ و امان میں رکھے اور خیریت و سلامتی کے ساتھ منزل تک پہنچائے۔ آمین۔

دعائیہ پیغام:
"پیارے دوست افغانستان کی طرف روانہ ہیں، سب دعا کریں کہ اللہ پاک ان کے سفر کو بابرکت اور محفوظ بنائے، ہر مشکل اور آفت سے بچائے اور خوشیوں کے ساتھ واپس اپنے پیاروں کے پاس لائے۔ آمین۔"

10/09/2025

لوئردیرمیں ٹارگٹ کلنگ پہلی دفعہ شروع ہوئی۔تعلیمی اداروں کی نجکاری کےساتھ ساتھ امن بھی تباہ ہوا۔باڈوان،میدان کےبعدحاجی آبادکاواقعہ

08/09/2025

اپنے کزن کے ساتھ

آج ایک معصوم بچہ پتھروں سے مار مار کر ش ہید کر دیا گیا...! 💔سوچو! وہ ننھی جان جو ہنسنے، کھیلنے اور ماں کی گود میں مسکران...
06/09/2025

آج ایک معصوم بچہ پتھروں سے مار مار کر ش ہید کر دیا گیا...! 💔

سوچو! وہ ننھی جان جو ہنسنے، کھیلنے اور ماں کی گود میں مسکرانے کے لیے پیدا ہوئی تھی، ظالموں نے اس کو موت کے حوالے کر دیا۔ 😭

اور پھر ہم آسمان کی طرف دیکھ کر پوچھتے ہیں کہ یہ عذاب اور سیلاب کیوں آتے ہیں؟

نہیں! ایسے معاشرے پر تو پتھروں کی بارش ہونی چاہئے، جہاں معصوموں کا خون بہایا جاتا ہے اور لوگ خاموش رہتے ہیں۔

اللہ کے عذاب کو روکنا ہے تو پہلے اپنے ہاتھوں کو ظلم سے روکنا ہوگا، اپنے قدموں کو گناہ سے بچانا ہوگا، ورنہ زمین بھی چیخے گی اور آسمان بھی گرے

یہ افسوس ناک واقعہ دیر لوئر باڈوان توروگٹو میں ایک معصوم بچہ جو کل دوپہر سے لاپتہ تھا, آج صبح اُس کی لاش پہاڑی علاقے سے برآمد ہوئی ہے .. مقامی ذرائع کے مطابق یہ بچہ اپنے والدین کا واحد بیٹا تھا۔😭
Lower Dir PoliceKpk PoliceAli Amin Khan Gandapur

04/09/2025

یااللہ مونگ تہ پتہ دہ چی تہ زمونگ نہ خفہ ئی
د جمعے د شپی پہ خاطر مونگ ٹول معاف کی
💔😭🙏

واقعہ کی تفصیل ۔۔لڑکی تورغر کی تھی شادی شدہ تھی چار بچوں کی ماں تھی اور لاہور میں رہائش پذیر تھی، کزن کی شادی پر گاؤں آئ...
03/09/2025

واقعہ کی تفصیل ۔۔

لڑکی تورغر کی تھی شادی شدہ تھی چار بچوں کی ماں تھی اور لاہور میں رہائش پذیر تھی، کزن کی شادی پر گاؤں آئی تھی، جبکہ لڑکا آلائی کا تھا، فون پر تعلقات بنے، لڑکا لڑکی سے ملنے تورغر آیا یہاں پکڑا گیا اور پھر لڑکی سمیت اپنے انجام کو پہنچ گیا۔

سوات بورڈ کی طالبہ نے فرسٹ ائر میں امتحان میں 600 میں سے 623 مارکس لیکر سب کو حیران کردیا
01/09/2025

سوات بورڈ کی طالبہ نے فرسٹ ائر میں امتحان میں 600 میں سے 623 مارکس لیکر سب کو حیران کردیا

30/08/2025
17/08/2025

کہتے ہیں مرد روتے نہیں
💔۔ مرد بھی روتے ہیں جب ان کی اپنوں پر بات آجاتی ہی

بونیر سیلاب حادثے میں 22 افراد شہیدہونے والے خاندان کا اکلوتا نوجوان

Address

Attock City

Telephone

+3265766346

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ilyas Ansari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ilyas Ansari:

Share