
27/07/2025
وقاص بنجرہ تلہ گنگ
Best Bowlar of the tournament
یار دوستوں اس لڑکے نے کل جو کمڑیال کی سر زمین پر پرفارمینس دی وہ صدیوں تک یاد رکھی جائے گی..!!!
کل کے دن کوارٹر فائنل میں 2 اوور ڈیلیورڈ کیے،کوئ چھکا نہیں لگا،سیمی فائنل میں 2 اوور کیے کوئ چھکا نہیں لگا،فائنل میں 2 اوور کیے کوئ چھکا نہیں لگا..!!!
جب جب باؤلنگ پر آتے اپنی برق رفتار اور چینج آف پیس باؤلنگ سے تمام بلے بازوں کو پریشان کر کے رکھا..!!!
اپنی شاندار پرفارمینس کی بدولت اپنی ٹیم کو چیمپئن بننے میں کلیدی کردار ادا کیا..!!!
عمدہ پرفارمینس پر گراؤنڈ میں موجود شائقین کرکٹ سے اور لائیو دیکھنے والے ویورز سے بھرپور داد وصول کی..!!!
ویل پلئیڈ ❣️ 🏏 ❣️
کمڑیال سپر لیگ
ٹوٹل انعام ایک لاکھ روپے
چیئرمین ٹورنامنٹ یوسف علی