SA Sports Attock

SA Sports Attock SA SPORTS ATTOCK 👌❤
OWNER SHAKEEL AHMED 👌❤
CONTACT NUMBER 03251722408

دنیا فین اے مرزا تیڈی ❤عبدالحکیم کی سر زمیں پر چس پلس بیٹنگ 12 بالز پر 60 رنز چاہیے تھے ، تنے تنہا میچ برابر کروا دیا 🔥ا...
21/07/2025

دنیا فین اے مرزا تیڈی ❤
عبدالحکیم کی سر زمیں پر چس پلس بیٹنگ 12 بالز پر 60 رنز چاہیے تھے ، تنے تنہا میچ برابر کروا دیا 🔥
استاد ظہیر کالیا کو اوور میں 5 چھکے لگا ڈالے😳

🏆چھچھ چمپئین شپ سیزن 3🏆تمام ٹیموں کے نام اور لوگو تیار ہے اب چھچھ کھیلے گا
21/07/2025

🏆چھچھ چمپئین شپ سیزن 3🏆

تمام ٹیموں کے نام اور لوگو تیار ہے
اب چھچھ کھیلے گا

ملک فراز جو نام ہے اعتماد کا ملک فراز کی ڈھوک سروائی پنڈی گھیب میں غورغشتی الیون کی نمائندگی کرتے ہوئے شاندار آل راؤنڈ ک...
21/07/2025

ملک فراز جو نام ہے اعتماد کا
ملک فراز کی ڈھوک سروائی پنڈی گھیب میں غورغشتی الیون کی نمائندگی کرتے ہوئے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ
پورے ٹورنامنٹ میں بیٹنگ اور باؤلنگ سے مخالف ٹیموں کو پریشان کرتے رہیں
ملک فراز کو شاندار آل راؤنڈ پرفارمینس پر ٹورنامنٹ کے بیسٹ آل راؤنڈر کا ایوارڈ دیا گیا
ویلڈن ملک فراز

Team Name: 2B Sports Team Owner: Muhammad Farhan Superb Batting by Saqlain Haider.Runner Up All Pakistan Cross Single Wi...
21/07/2025

Team Name: 2B Sports
Team Owner: Muhammad Farhan
Superb Batting by Saqlain Haider.
Runner Up All Pakistan Cross Single Wicket Tournament Paradise Complex

اللہ پاک بھائی کو سلامت رکھے کل اٹک کے سرزمین پر جاری نائٹ ٹورنامنٹ میں میری کوریج پسند انے پر اسد خان فرام کے پی کے کی ...
21/07/2025

اللہ پاک بھائی کو سلامت رکھے
کل اٹک کے سرزمین پر جاری نائٹ ٹورنامنٹ میں میری کوریج پسند انے پر اسد خان فرام کے پی کے کی جانب سے دو ہزار کی اناؤنسمنٹ
بہت بہت شکریہ اسد خان

اج اٹک میں بیار کالونی شہریار کرکٹ ٹورنامنٹ میں مہران شاہ نے بوٹا الیون کی طرف سے  پہلے راؤنڈ کے پہلے میچ میں 64 رنز کی ...
21/07/2025

اج اٹک میں بیار کالونی شہریار کرکٹ ٹورنامنٹ میں مہران شاہ نے بوٹا الیون کی طرف سے پہلے راؤنڈ کے پہلے میچ میں 64 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 7پلس چھکے ہیں شامل تھے اور مین آف دی میچ قرار پائے۔اور اپنی ٹیم کو اگلے راؤنڈ میں پہنچا دیا۔well played مہران شاہ

صدام حضرو تیری کیا بات ہے  شینکہ میں جاری ٹورنامنٹ میں اج صدام حضرو کی کیا اؤٹ کلاس پرفارمنس 70 پلس رنز کی اننگ کھیلی جس...
21/07/2025

صدام حضرو تیری کیا بات ہے

شینکہ میں جاری ٹورنامنٹ میں اج صدام حضرو کی کیا اؤٹ کلاس پرفارمنس
70 پلس رنز کی اننگ کھیلی جس میں 10 بلند و بالا چھکے شامل تھے
اپنی ٹیم کو میچ جتوانے میں اہم کردار ادا کیا
ویل ڈن برادر

غورغشتی الیون چیمپیئن ان ڈھوک سروائی 🏆🔥✌️💪 غورغشتی الیون نے پورے ٹورنامنٹ میں تمام لڑکوں نے شاندار پرفارمینس دے کر چیمپی...
21/07/2025

غورغشتی الیون چیمپیئن ان ڈھوک سروائی 🏆🔥✌️💪

غورغشتی الیون نے پورے ٹورنامنٹ میں تمام لڑکوں نے شاندار پرفارمینس دے کر چیمپیئن کا تاج سجانے والی خوش نصیب ٹیم ❣️❣️✌️💯🤲
ملک فرازی نرتوپہ بیسٹ آل راؤنڈر آف دی ٹورنامنٹ
جہانزیب لیفٹی بیسٹ باؤلر آف دی ٹورنامنٹ
قدیر خان فائنل میچ کا ہیرو کھلاڑی
ثاقب کوٹکے کی شاندار بلے بازی
محسن خان کا جاوید میانداد والا چھکا
بنٹو اور عمر کی شاندار آل راؤنڈ پرفارمینس
کیپٹن وقاص صوفی کی شاندار کیپٹن سی کی بدولت ٹیم چیمپیئن ٹھری ویل پلیڈ بوائز چھچھ کا نام روشن کر دیا آپ لوگوں نے گریٹ ورک ڈن ✌️💪🏆🏆

حمزی شاہ تیری کیا بات ہیں  اٹک مرزا کی سرزمین پر جاری نائٹ ٹورنامنٹ میں  حمزی شاہ فرام جھنڈ کی جانب سے کیا اؤٹ کلاس پرفا...
21/07/2025

حمزی شاہ تیری کیا بات ہیں

اٹک مرزا کی سرزمین پر جاری نائٹ ٹورنامنٹ میں حمزی شاہ فرام جھنڈ کی جانب سے کیا اؤٹ کلاس پرفارمنس
سی بی سپورٹس اٹک کی نمائندگی کرتے ہوئے پہلے سیمی فائنل مقابلے میں کیا کمال بولنگ کی
اپنی ٹیم کو چیمپین بنانے میں اہم کردار ادا کیا
🏅🏆نوما بھائی میموریل فلڈ لائٹ ٹیپ بال کرکٹ میلا سیزن 5 2025 🏅🏆
بمقام💒 نگر کرکٹ گراونڈ مرزا
ٹوٹل انعام 1⃣0⃣0⃣0⃣0⃣0⃣💵+🏆
چیف ارگنائزر طاہر محمود ملک فرحان
میڈیا ہیڈ شکیل احمد
ایونٹ منیجر جانی اعوان

شافی حسین بادشاہ کیا بات ہے غرشین میں جاری ٹورنامنٹ میں اج کے دن کھیلے گئے مقابلے میں شاہ جی کی جانب سے کیا اؤٹ کلاس بلے...
21/07/2025

شافی حسین بادشاہ کیا بات ہے
غرشین میں جاری ٹورنامنٹ میں اج کے دن کھیلے گئے مقابلے میں شاہ جی کی جانب سے کیا اؤٹ کلاس بلے بازی 102 رنز کے ٹارگٹ کے تعقب میں شاہ جی نے 50 پلس رنز کی اننگ کھیلی اپنی ٹیم کو میچ جتوانے میں اہم کردار ادا کیا
شاہ جی کی کمال بیٹنگ پر میری طرف سے ایک ہزار اناؤنسمنٹ
ویل ڈن شاہ جی
🏅ایڈن گارڈن کرکٹ میلا سیزن 14🏅

21/07/2025

کامی الیون 🆚درباری الیون
ایڈن گارڈن کرکٹ میلا غرشین

Address

Attock City

Telephone

+923145112780

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SA Sports Attock posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SA Sports Attock:

Share