Jamaat e Islami Highlights

Jamaat e Islami Highlights Jammat e Islami Pakistan is a well known Political and Islamic Ideology party.

21/09/2024
😋😋😋💥🥀
07/09/2024

😋😋😋💥🥀

22/09/2023

22ستمبر 1979
یوم وفات مجدد اسلام سید ابوالاعلی مودودی رحمۃ اللہ علیہ
جن کی رفعتِ فکر نے کروڑوں انسانوں کو متوجہ کیا .. زندگیاں تبدیل کی ...
ہزاروں دائرہ اسلام میں داخل ہوکر حق کے داعی بنیں ..
اللہ کریم کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے ..آمین

16/09/2023

اب خاموش رہنا موت ہے
پیٹرول میں 26 روپے اضافے پر
سراج الحق امیر جماعت اسلامی کا فوری مذمتی بیان

15/09/2023

#ابو فوت ہوگئے تھے ماں نہیں ہے۔ بھائیوں کا اتنا نظام نہیں تھا۔۔۔۔۔ بہت مشکل تھا، بہت غریبی تھی ۔ ۔اللہ نے مدد کی اور الخدمت نے مدد کی۔۔۔۔۔
کے اجتماعی شادیوں کے پروگرام میں ایک بہن کی تاثرات .
ایک یتیم بچے ضرور سنیں 😢
الخدمت فاؤنڈیشن نام ہے اعتماد کا

04/09/2023

آپ کا پیارا پاکستان آپ سے مخاطب ہے۔
ضرور سنئے اور غور کیجئے۔

بجلی بلوں میں ظالمانہ اضافہ نامنظورملک گیر ہڑتال - ہفتہ 2 ستمبر
29/08/2023

بجلی بلوں میں ظالمانہ اضافہ نامنظور
ملک گیر ہڑتال -
ہفتہ 2 ستمبر

29/08/2023

جڑانوالہ کی مریم اب خوش ہے
مریم سے وعدہ کیا تھا کہ اس کا گھر پہلے سے اچھا بنا کر دیں گے۔ الخدمت فاؤنڈیشن اس کا گھر بنا کر یہ وعدہ پورا کر رہی ہے

28/08/2023

*جماعت اسلامی کی منفرد خصوصیات*
*جو کسی اور پارٹی میں نہیں۔!*

28/08/2023

*مزید مہنگائی برداشت نہیں ہو رہی*
*2 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال ہوگی*

Address

Attock City
43600

Telephone

+923058601628

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat e Islami Highlights posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jamaat e Islami Highlights:

Share