Voice Of Attock News Official

Voice Of Attock News Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice Of Attock News Official, Media/News Company, Attock City.

اٹک میں بلدیہ اہلکار کی تشدد سے ریڑھی بان افغان شہری زخمی،ہسپتال منتقل.برائے مہربانی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کیجئ...
11/04/2023

اٹک میں بلدیہ اہلکار کی تشدد سے ریڑھی بان افغان شہری زخمی،ہسپتال منتقل.
برائے مہربانی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کیجئے۔

Attock Police please take a serious action against Baldia Attock.

ریڈیو انڈسٹری کے ساتھ ناروا سلوک کرنے پر ہم مزاحمت کرتے ہیں۔آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر...
03/06/2020

ریڈیو انڈسٹری کے ساتھ ناروا سلوک کرنے پر ہم مزاحمت کرتے ہیں۔
آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کیجئے۔
شکریہ

بہ تسلیمات ڈپٹی ڈائر یکٹر اطلاعات و تعلقات عامہ،حکومت پنجاب، اٹک ہینڈ آؤٹ نمبر:135اٹک 02 اپریل(          )کو رونا و ائرس...
02/04/2020

بہ تسلیمات ڈپٹی ڈائر یکٹر اطلاعات و تعلقات عامہ،حکومت پنجاب، اٹک ہینڈ آؤٹ نمبر:135

اٹک 02 اپریل( )کو رونا و ائرس کے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ اٹک کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات کا جائزہ اجلاس ڈی سی آفس اٹک میں منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارت صوبائی وزیر مال پنجاب ملک محمد انور نے کی۔اجلاس میں ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر، ایم پی اے ملک جمشید الطاف،تر جمان پنجاب حکومت اور ضلعی صدر پی ٹی آئی قاضی احمد اکبر خان، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) مہر عنصر حیات،محکمہ صحت اور دیگر متعلقہ اداروں کے افسران نے شرکت کی۔صوبائی وزیر کو ضلعی انظامیہ اٹک کی جانب سے کورونا وائرس سے نبرد آزما ہونے کے ضمن میں کیے جانے والے اقدامات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایات کی روشنی میں ضلع بھر میں موجودہ صورتحال کے تناظر میں ایمرجنسی نافذ ہے اور عوام کو گھروں تک محدود کر دیا گیا ہے۔تمام تعلیمی ادارے بند کردیے گئے ہیں۔اس کے علاوہ ضلع بھر کے ہالز،مارکیز اور پارکس بھی بند کردیے گئے ہیں۔عوامی اجتماعات پر پابندی لگا دی گئی ہے۔تمام محکمے بھر پور انداز میں عوامی آگاہی مہم چلا رہے ہیں جس میں کور ونا وائرس سے بچاؤ کے سلسلے میں اقدامات کے بارے میں آگا ہ کیا جارہا ہے۔ حکومت کی طرف سے کیے جانے والے اعلانات کو موئثر بنا نے کے لیے ضلع بھر میں دفعہ 144نافذ کر دی گئی ہے اوراس کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔ اس کے علاوہ تمام تحصیلوں میں کورونا وائرس کے مر یضوں کے لیے قر نطینہ سنٹرز بھی قائم کر دیے گئے ہیں اور اس ضمن میں رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال کر دی گئی ہے۔ ضلعی و تحصیل امن کمیٹیوں،انجمن تاجران اور کیمسٹ ایسو سی ایشن سے مشاورت کر لی گئی ہے اور حکومتی احکاما ت و اقدامات سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ ضلعی اور تحصیل سطع پر کنٹرول رومز بھی قائم کر دیے گئے ہیں۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر مال پنجاب ملک محمد انور نے کہا کہ حکومت وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی قیادت میں کور ونا وائرس سے نبرد آزما ہونے کے لیے ہر ممکن کوششیں کر رہی ہے۔موجودہ حالات میں ضرورت اس امر کی ہے کہ عوام حکومت کی طرف سے جاری کی گئی احتیاطی تدابیر کے بارے میں عمل کرے اور اس خطرناک وائرس سے محفوظ رہے۔انہوں نے کہا کہ ہم سب نے مل کر اس آفت کا مقابلہ کرنا ہے اور اس جنگ میں ہر پاکستانی نے بطور شہری اپنی ذمہ داری بطریق احسن ادا کرنی ہے۔بعد ازاں انصاف امداد پر وگرام کے سلسلے میں ایک اجلاس بھی منعقد ہوا۔جس میں صوبائی وزیر مال پنجاب ملک محمد انور،ممبر قومی اسمبلی میجر (ر) طاہر صادق، ایم پی اے ملک جمشید الطاف،تر جمان پنجاب حکومت اور ضلعی صدر پی ٹی آئی قاضی احمد اکبر خان، ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) مہر عنصر حیات اور دیگر افسران نے شر کت کی۔اجلاس میں یہ طے پا یا کہ سیاسی وابستگی سے بالا تر ہو کر اورمکمل پڑ تال کے بعد مستحقین میں حکومت کی طر ف سے دی جانی والی امدا د تقسیم کی جائے گی اور اس میں مقامی سیاسی قیادت و ضلعی انتظامیہ اپنا بھر پور کردار ادا کر یں گی۔

اگلے صفحے پر جاری ہے۔۔۔۔۔۔
بہ تسلیمات ڈپٹی ڈائر یکٹر اطلاعات و تعلقات عامہ،حکومت پنجاب، اٹک ہینڈ آؤٹ نمبر:136

اٹک 02 اپریل( )وزیر اعظم پاکستان کے معا ون خصوصی برائے اوور سیز پاکستانی،ہیومن ریسورس اور سیاحت سید ذوالفقار عباس بخاری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت وزیراعظم پاکستان عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی قیادت میں کو رونا وائرس پر قابو پانے کے لیے تمام وسائل بھر پور کار لا رہی ہے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار ڈی سی آفس اٹک میں کورونا وائرس کے حوالے سے ایک اہم اجلاس کی صدار ت کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر، ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی،رہنما پاکستان تحر یک انصاف سید خاور بخاری،ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو چوہدری عبدالماجد،محکمہ صحت اور تعلیم کے علا وہ دیگر افسران نے شر کت کی۔اجلاس کو بر یفنگ دیتے ہوئے ڈی سی اٹک نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کو رونا وائر س پر قابو پانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے اور تمام متعلقہ محکمے اس میں اپنا بھرپور کر دار ادا کر رہے ہیں۔اس خطر ناک وائر س کا سامنا کر نے کے لیے ضلع بھر میں 111 میڈ یکل آفیسرز،117 وومین میڈ یکل آفیسرز اور50 سپیشلسٹ ڈاکٹرز موجود ہیں۔ضلع بھر کے سر کاری ہسپتالوں میں 13 آئیسولیشن وارڈز قائم کر دیے گئے ہیں اور ضرورت پڑ نے پر ان کی تعداد بڑ ھائی بھی جاسکتی ہے۔قر نطینہ کے 14 مراکز قائم کیے گئے ہیں جن میں 1073 افراد قیام کر سکتے ہیں۔بر یفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ضلع اٹک میں مجموعی طور پر کورونا وائر س کے 21 مشتبہ مر یض رپورٹ ہوئے۔جن میں سے ایک کا ٹیسٹ مثبت آیا،جس کا علاج جاری ہے اور اس کی پہلی ٹیسٹ رپورٹ منقی آئی ہے جبکہ دوسری رپورٹ کا انتظار ہے اور اس کے منقی آنے کی صورت میں مریض کو ڈسچار ج کر دیا جائے گا۔جبکہ 20 مر یضوں کے ٹیسٹ منفی آئے اور ان کو ہسپتال سے فا رغ کر دیاگیا۔ضلع میں اس وقت لاک ڈاؤن ہے۔جبکہ اشیائے خوردونوش اور ادویات کی دوکانیں کھلی ہیں۔پنجاب حکومت کی ہدایات کے مطابق اشیائے خوردونوش کی دوکانوں کے اوقات کارصبح نو سے شام پانچ بجے تک ہیں جبکہ ادویات کی دوکانوں کو استثنیٰ حاصل ہے۔ضلع بھر میں خوراک کی بر وقت فراہمی کو یقینی بنایا جارہا ہے اور اس ضمن میں ہر ممکن اقدامات کیے جارہے ہیں۔ ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی نے کورونا وائر س کے سلسلے میں ضلعی پولیس اٹک کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات کے بارے میں معاون خصوصی کو تفصیلی بر یفنگ دی۔ اس موقع پر خطاب کر تے ہو ئے وزیر اعظم پاکستان کے معا ون خصوصی برائے اوور سیز پاکستانی،ہیومن ریسورس اور سیاحت سید ذوالفقار عباس بخاری نے کہا کہ حکومت عوامی مسائل سے مکمل طور پر آگاہ ہے اور موجودہ حالات کے تناظر میں انہیں حل کر نے کی ہر ممکن کو شش کی جارہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان اور پورے ملک کی انتظامیہ روزانہ کی بنیاد پر حالات کا جائزہ لے رہے ہیں،اس ضمن میں ملک کے غریب اور پسے ہو ئے طبقے کو زیادہ سے زیادہ سہولیات مہیا کر نے کے لیے ہر ممکن سعی کی جارہی ہے۔ان حالات میں عوام سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ اپنی صحت کا خیال کر تے ہوئے حفاظتی تدابیر اختیار کر یں اور حکومت اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ہر ممکن تعاون کر یں۔بعدازاں سید ذوالفقار عباس بخاری نے اسفند یار بخاری ڈسٹر کٹ ہسپتال اٹک اور قر نطینہ مر کزکا دورہ کیا اور وہا ں پر کورونا وائر س کے سلسلے میں کیے جانے والے انتظاما ت پر اطمینان کا اظہار کیا۔

Currently Situation Of Haji Shah.Where is Local Govt, Where is Media, Where is DC Attock, Where is Malik Amin Aslam Sb, ...
24/10/2019

Currently Situation Of Haji Shah.
Where is Local Govt, Where is Media, Where is DC Attock, Where is Malik Amin Aslam Sb, Where is Major Tahir Sb, Where is Health Department.
What is happening???
this is the system???

ڈسکاؤنٹ ہی ڈسکاؤنٹ 😍
20/10/2019

ڈسکاؤنٹ ہی ڈسکاؤنٹ 😍

Must Visit Great Job Radio Awaz Keep it Up 👍
19/10/2019

Must Visit Great Job Radio Awaz Keep it Up 👍

19/10/2019

WhatsApp Messenger: More than 1 billion people in over 180 countries use WhatsApp to stay in touch with friends and family, anytime and anywhere. WhatsApp is free and offers simple, secure, reliable messaging and calling, available on phones all over the world.

10/10/2019

اٹک شہروگردونواح کےتاجروں نےپرائزکنٹرول کمیٹی کےنرخ نامےکومستردکردیاگاہکوں سےمن مانے نرخ وصول کرنےلگے۔
ضلعی انتظامیہ خاموش؟؟؟

Address

Attock City

Telephone

+923139043185

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Attock News Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share