Attock News

Attock News Attock News seven no chongi Mari Link Road

(اسلام علیکم ) اٹک نیوز آپ کے لئے اچھی خبر پیش رفت کر کے آپکے لیے سہولتیں اور گھر بیٹھے آپکو نوکری کی خبر آپ تک پہنچانے کی کوشش کرتا ہے آپ تعاون کریں اور ہمارے لنک کو ذیادہ شیر کریں.... شکریہ

08/08/2025

🌟🇵🇰 جشنِ آزادی کا شاندار تحفہ 🎉
گھر بیٹھے PTCL انٹرنیٹ کنکشن لگوائیں! اور ((((1500روپے))) کیش انعام حاصل کریں

📢 ڈیل، اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت آل۔پاکستان کے لیے خصوصی آفر!

✅ کنکشن بک کریں اور 1500 نقد کیش حاصل کریں
📆 محدود مدت کی پیشکش – پہلے آئیں، پہلے پائیں!

📞 ابھی رابطہ کریں:
📲 0335-6565684 / 0330-5355300
👤 سلیم – PTCL آفس پنجاب ۔اسلام آباد ۔کے پی کے

⚠️ نوٹ:
یہ آفر آل۔پاکستان کےلئے ہیں

درخواست برخلاف ڈسٹرکٹ اسفند یار ہسپتال ڈسٹرکٹ اٹک
12/03/2025

درخواست برخلاف ڈسٹرکٹ اسفند یار ہسپتال ڈسٹرکٹ اٹک

*تھانہ سٹی اٹک پولیس کی کاروائی، والدین کو کمرہ میں بند کر کے جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار،*تفصیلات کے ...
26/01/2025

*تھانہ سٹی اٹک پولیس کی کاروائی، والدین کو کمرہ میں بند کر کے جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار،*

تفصیلات کے مطابق سخی محمد ولد گودڑ خان سکنہ ہمک حال محلہ کربلا اٹک شہر نے تھانہ سٹی اٹک میں درخواست دی کہ میرا بیٹا نعمان علی نشہ کا عادی ہے جس وجہ سے کوئی کام نہ کرتا ہے اور ہم سے پیسوں کا مطالبہ کرتا رہتا ہے اور سخت نافرمان ہے۔ مجھ پر اور میری بیوی پر تشدد کرتا ہے جسکو کئی بار سمجھایا مگر باز نہ آیا مورخہ 17.01.2025 کو نعمان علی گھر آیا اور پیسے مانگے جس کو انکار کیا تو اس مجھے اور میری بیوی کو کمرے میں بند کر کے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں جس پر تھانہ سٹی اٹک پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم نعمان علی ولد سخی محمد سکنہ ہمک تحصیل فتح جنگ حال محلہ کربلا سٹی اٹک کو گرفتار کر کے حوالات بند کر دیا۔

*ترجمان اٹک پولیس*

DANY - Technology For Everyone
26/01/2025

DANY - Technology For Everyone

🎉 Just completed level 3 and am so excited to continue growing as a creator on Facebook!
26/01/2025

🎉 Just completed level 3 and am so excited to continue growing as a creator on Facebook!

28/12/2024

Kiya bol rhy ho???? .....
DANY - Technology For Everyone



اٹک کی تمام تنظیموں نے کل کی ہڑتال کی حمایت کر دی ہے۔جماعت اسلامی کے راہنماؤں کا تاجر راہنماؤں سمیت میڈیا سے گفتگو میاں ...
27/08/2024

اٹک کی تمام تنظیموں نے کل کی ہڑتال کی حمایت کر دی ہے۔
جماعت اسلامی کے راہنماؤں کا تاجر راہنماؤں سمیت میڈیا سے گفتگو
میاں محمد جنید (امیر جماعت اسلامی تحصیل اٹک)، وقار الدین خٹک (جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی تحصیل اٹک) محمد اقبال ملک راہنما جماعت اسلامی کا بازار میں تاجر راہنماؤں کے ہمراہ دورہ
تمام تاجروں نے کل کی ہڑتال کو کامیاب بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے
Attock News - Official
Attock Police
Attock Online News
Attock city news
Attock News
Attock - اٹک
Attock TV
Attock city
Attock Media News
Attock Express

08/06/2024
08/04/2024

🥀 _*مسواک کے فوائد*_ 🥀

*مسواک* جلدی بوڑھا نہیں ہونے دیتی
*مسواک* جلدی بال سفید نہیں ہونے دیتی
*مسواک* نظر کو تیز کرتی ہے
*مسواک* منہ کی صفائی کا ذریعہ ہے
*مسواک* رب کو راضی کرنے کا ذریعہ ہے
*مسواک* فرشتوں کو خوش کرنے کا ذریعہ ہے
*مسواک* آنکھ کو منور کرنے کا ذریعہ ہے
*مسواک* منہ کی بدبو دور کرتی ہے
*مسواک* دانت کا پیلاپن دور کرتی ہے
*مسواک* دانتوں کو چمکاتی ہے
*مسواک* مسوڑوں کو مضبوط بناتی ہے
*مسواک* کھانا ہضم کرتی ہے
*مسواک* بلغم کاٹتی ہے
*مسواک* نماز کو دو بالا کرتی ہے
*مسواک* راہ قرآن کو صاف کرتی ہے
*مسواک* فصاحت میں اضافہ کرتی ہے
*مسواک* معدہ مضبوط کرتی ہے
*مسواک* شیطان کو پریشان کرتی ہے
*مسواک* نیکیوں کو بڑھاتی ہے
*مسواک* منہ کی کڑواہت کاٹتی ہے
*مسواک* سر درد سے آرام پہنچاتی ہے
*مسواک* دانت درد سے راحت دلاتی ہے
*مسواک* نقاہت دور کرتی ہے
*مسواک* موت کے علاوہ ہر بیماری کا علاج ہے
*مسواک* روح نکلنا آسان کرتی ہے
*مسواک* تکلیف دور کرتی ہے
*مسواک* کی سنت چھوڑ کر نصرانیوں کا برش اختیار کرنا ہی سخت جہالت وحماقت اور مرض قلب کی دلیل ہے

🌼 ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟♥️ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟🌼
*_⇆ㅤ

*پتنگ سے ایک جان گئی تو پورے ملک میں پتنگ کی خریدوفروخت کا بائیکاٹ کیا جارہا ہے لیکن ہزاروں فلسطینیوں کے قتل کے بعد بھی ...
28/03/2024

*پتنگ سے ایک جان گئی تو پورے ملک میں پتنگ کی خریدوفروخت کا بائیکاٹ کیا جارہا ہے لیکن ہزاروں فلسطینیوں کے قتل کے بعد بھی لوگوں کو اسرائیلی مصنوعات خریدتے ہوئے شرم نہیں آتی۔*

*صرف غیرت ایمانی کی کمی ہے*🥺😭

Address

Seven No Chongi
Attock City
43600

Telephone

+923100052700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Attock News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Attock News:

Share