13/11/2025
🛑 کاپ 30 میں 'موسمیاتی انکار' کے خلاف محاذ: جھوٹی اطلاعات کو شکست ! 12 ممالک نے ایک ایسی دستاویز پر دستخط کیے ہیں جس کا مقصد موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں آن لائن گردش کرنے والی جھوٹی اور گمراہ کن اطلاعات کا تدارک کرنا ہے۔
https://news.un.org/ur/story/2025/11/19053