Voice Of Attock - VOA

Voice Of Attock - VOA ضلع اٹک و گردو نواح کی تازہ ترین خبروں کے لیے "وائس آف اٹک" کو فالو کیجئے۔شکریہ

"Welcome to Voice Of Attock, your premier source for news, updates, and stories from Attock and beyond!"

حضرو: گاؤں غورغشتی میں عمر ایوب نامی بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق، عوام سے گزارش ہے کہ بارش کے دنوں میں بجلی کی تاروں اور کھ...
17/07/2025

حضرو: گاؤں غورغشتی میں عمر ایوب نامی بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق، عوام سے گزارش ہے کہ بارش کے دنوں میں بجلی کی تاروں اور کھمبوں سے دور رہیں۔اللہ تعالی معصوم عمر کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
(📢) : اٹک اور گردو نواح سے متلعق معلومات کے لیے وائس آف اٹک کا فیس بک گروپ جوائن کریں :
🔴https://www.facebook.com/share/g/vcizzHz7Wc2UiomT/
ٹک ٹاک پر فالو کریں:
🔴https://www.tiktok.com/?_t=8s6NA7oF1Lm&_r=1
واٹس ایپ گروپ جوائن کریں :
🔴https://chat.whatsapp.com/I31F59rJYnaBWhjomlL9FF
انسٹا گرام فالو کریں ؛
🔴https://www.instagram.com/voiceofattock_voa?igsh=MWxnZnhsN3pmdWpreQ==
کسی بھی قسم کے اشتہار یا بزنس پروموشن کے لیے اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں :
🔴03488179282
#اٹک

17/07/2025

اٹک فتح جنگ، شاہ پور ڈیم کے سپل وے سے پانی کا اخراج جاری ، ڈپٹی کمشنر اٹک راؤ عاطف کا ڈسٹرکٹ ایمرجینسی آفیسر علی حسین اور دیگر اداروں کے ہمراہ ڈیم کا دورہ
نشیبی علاقوں میں ریسکیو 1122 ٹیمیں تعینات۔
عوام الناس سے گزارش ہے کہ نشیبی علاقوں میں جانے سے گریز کریں۔
کسی بھی ایمرجینسی کی صورت میں ریسکیو ہیلپ لائن 1122 پر فوری اطلاع دیں۔
(📢) : اٹک اور گردو نواح سے متلعق معلومات کے لیے وائس آف اٹک کا فیس بک گروپ جوائن کریں :
🔴https://www.facebook.com/share/g/vcizzHz7Wc2UiomT/
ٹک ٹاک پر فالو کریں:
🔴https://www.tiktok.com/?_t=8s6NA7oF1Lm&_r=1
واٹس ایپ گروپ جوائن کریں :
🔴https://chat.whatsapp.com/I31F59rJYnaBWhjomlL9FF
انسٹا گرام فالو کریں ؛
🔴https://www.instagram.com/voiceofattock_voa?igsh=MWxnZnhsN3pmdWpreQ==
کسی بھی قسم کے اشتہار یا بزنس پروموشن کے لیے اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں :
🔴03488179282
#اٹک

ڈی۔پی۔او اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان محکمانہ کورس پر روانہ ، ایس۔پی انویسٹیگیشن اٹک میڈم جویریہ محمد جمیل کو ڈسٹرکٹ پولی...
15/07/2025

ڈی۔پی۔او اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان محکمانہ کورس پر روانہ ، ایس۔پی انویسٹیگیشن اٹک میڈم جویریہ محمد جمیل کو ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے عہدے کا اضافی چارج ( ذمہ داریاں)سونپ دی گئیں۔
خاتون پولیس آفیسر اس سے قبل بھی اسی عہدے پر فرائض سر انجام دے چکی ہیں
(📢) : اٹک اور گردو نواح سے متلعق معلومات کے لیے وائس آف اٹک کا فیس بک گروپ جوائن کریں :
🔴https://www.facebook.com/share/g/vcizzHz7Wc2UiomT/
ٹک ٹاک پر فالو کریں:
🔴https://www.tiktok.com/?_t=8s6NA7oF1Lm&_r=1
واٹس ایپ گروپ جوائن کریں :
🔴https://chat.whatsapp.com/I31F59rJYnaBWhjomlL9FF
انسٹا گرام فالو کریں ؛
🔴https://www.instagram.com/voiceofattock_voa?igsh=MWxnZnhsN3pmdWpreQ==
کسی بھی قسم کے اشتہار یا بزنس پروموشن کے لیے اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں :
🔴03488179282
#اٹک

افسوس ناک خبر ؛اٹک ، تحصیل حضرو ، کوٹکے : گلی میں بچے کے کھیلنے پرمنع کرنےکےدوران جھگڑتے ہوئے پڑوسی نے بچے کے سر پر ڈنڈو...
13/07/2025

افسوس ناک خبر ؛
اٹک ، تحصیل حضرو ، کوٹکے : گلی میں بچے کے کھیلنے پرمنع کرنےکےدوران جھگڑتے ہوئے پڑوسی نے بچے کے سر پر ڈنڈوں کی بارش کردی جس سے بچے کی حالت غیر ہوگئی اور ہسپتال پہنچنے پر بچہ دم توڑگیا اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پہنچ گئی اور پندرہ سالہ ابوبکرکی لاش قانونی کاروائی کےلئے تحصیل ہسپتال حضرومنتقل کردی ہے۔جبکہ پولیس نے بچے کی والدہ کی مدعیت میں تھانہ حضرومیں مقدمہ درج کرکے ملزم عبداللہ کو گرفتارکرکےمزید تفتیش شروع کردی ہے۔
(📢) : اٹک اور گردو نواح سے متلعق معلومات کے لیے وائس آف اٹک کا فیس بک گروپ جوائن کریں :
🔴https://www.facebook.com/share/g/vcizzHz7Wc2UiomT/
ٹک ٹاک پر فالو کریں:
🔴https://www.tiktok.com/?_t=8s6NA7oF1Lm&_r=1
واٹس ایپ گروپ جوائن کریں :
🔴https://chat.whatsapp.com/I31F59rJYnaBWhjomlL9FF
انسٹا گرام فالو کریں ؛
🔴https://www.instagram.com/voiceofattock_voa?igsh=MWxnZnhsN3pmdWpreQ==
کسی بھی قسم کے اشتہار یا بزنس پروموشن کے لیے اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں :
🔴03488179282
#اٹک

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ بلوچستان میں گزشتہ روز دہشت گردوں کی جانب سے معصوم شہریوں کے قتل عام میں اٹک م...
11/07/2025

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ بلوچستان میں گزشتہ روز دہشت گردوں کی جانب سے معصوم شہریوں کے قتل عام میں اٹک مکھڈ شریف سے تعلق رکھنے والے وحید ٹیلر ماسٹر مرحوم کے جواں سال بیٹے بلال کو شہید کر دیا گیا ہے۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے ، جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
(📢) : اٹک اور گردو نواح سے متلعق معلومات کے لیے وائس آف اٹک کا فیس بک گروپ جوائن کریں :
🔴https://www.facebook.com/share/g/vcizzHz7Wc2UiomT/
ٹک ٹاک پر فالو کریں:
🔴https://www.tiktok.com/?_t=8s6NA7oF1Lm&_r=1
واٹس ایپ گروپ جوائن کریں :
🔴https://chat.whatsapp.com/I31F59rJYnaBWhjomlL9FF
انسٹا گرام فالو کریں ؛
🔴https://www.instagram.com/voiceofattock_voa?igsh=MWxnZnhsN3pmdWpreQ==
کسی بھی قسم کے اشتہار یا بزنس پروموشن کے لیے اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں :
🔴03488179282
#اٹک

10/07/2025

زکوۃ فاؤنڈیشن کی جانب سے انجراء گاؤں میں یتیم بچوں اور بچیوں میں ہائی جین کٹس کی تقسیم
(📢) : اٹک اور گردو نواح سے متلعق معلومات کے لیے وائس آف اٹک کا فیس بک گروپ جوائن کریں :
🔴https://www.facebook.com/share/g/vcizzHz7Wc2UiomT/
ٹک ٹاک پر فالو کریں:
🔴https://www.tiktok.com/?_t=8s6NA7oF1Lm&_r=1
واٹس ایپ گروپ جوائن کریں :
🔴https://chat.whatsapp.com/I31F59rJYnaBWhjomlL9FF
انسٹا گرام فالو کریں ؛
🔴https://www.instagram.com/voiceofattock_voa?igsh=MWxnZnhsN3pmdWpreQ==
کسی بھی قسم کے اشتہار یا بزنس پروموشن کے لیے اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں :
🔴03488179282
#اٹک

10/07/2025

ڈھوک فتح اٹک ؛ حالیہ شدید بارشوں سے ڈھوک فتح قبرستان کی بہت ساری قبریں بیٹھ چکی ہیں۔آپ تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ ویڈیو شئیر کریں تاکہ رشتہ دار
اور متعلقہ حکام جلد از جلد قبروں کی مرمت کر سکیں۔
Update ; Waheed Akhtar Awan
(📢) : اٹک اور گردو نواح سے متلعق معلومات کے لیے وائس آف اٹک کا فیس بک گروپ جوائن کریں :
🔴https://www.facebook.com/share/g/vcizzHz7Wc2UiomT/
ٹک ٹاک پر فالو کریں:
🔴https://www.tiktok.com/?_t=8s6NA7oF1Lm&_r=1
واٹس ایپ گروپ جوائن کریں :
🔴https://chat.whatsapp.com/I31F59rJYnaBWhjomlL9FF
انسٹا گرام فالو کریں ؛
🔴https://www.instagram.com/voiceofattock_voa?igsh=MWxnZnhsN3pmdWpreQ==
کسی بھی قسم کے اشتہار یا بزنس پروموشن کے لیے اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں :
🔴03488179282
#اٹک

اٹک/ سی سی ڈی فورس اٹک نے سالار چوک کے قریب ناکہ بندی لگائی ہوئی تھی ، ناکہ بندی کے دوران دو پیدل مشکوک اشخاص کو روکا گی...
10/07/2025

اٹک/ سی سی ڈی فورس اٹک نے سالار چوک کے قریب ناکہ بندی لگائی ہوئی تھی ، ناکہ بندی کے دوران دو پیدل مشکوک اشخاص کو روکا گیا جنہوں نے بھاگتے ہوئے بنیت قتل پولیس ٹیم پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی، جو پولیس نے حکمت عملی سے اپنی جان بچائی فائرنگ رکنے پر پولیس ٹیم کو ٹارچ کی روشنی میں ایک شخص زخمی حالت میں ملا جس نے اپنا نام محمد ارشد ولد مصری خان سکنہ گڑھی پنڈ سلطانی اٹک بتایا جو درجن سے زائد چوری اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث رہا ہے جس نے بتایا کہ وہ اپنے ساتھی فضائل شاہ سکنہ حسن ابدال کی فائرنگ سے زخمی ہوا ہے، جسکو فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال روانہ کر کے اسکے بامسلح ساتھی کی تلاش کا عمل شروع کر دیا گیا۔
ترجمان اٹک پولیس
(📢) : اٹک اور گردو نواح سے متلعق معلومات کے لیے وائس آف اٹک کا فیس بک گروپ جوائن کریں :
🔴https://www.facebook.com/share/g/vcizzHz7Wc2UiomT/
ٹک ٹاک پر فالو کریں:
🔴https://www.tiktok.com/?_t=8s6NA7oF1Lm&_r=1
واٹس ایپ گروپ جوائن کریں :
🔴https://chat.whatsapp.com/I31F59rJYnaBWhjomlL9FF
انسٹا گرام فالو کریں ؛
🔴https://www.instagram.com/voiceofattock_voa?igsh=MWxnZnhsN3pmdWpreQ==
کسی بھی قسم کے اشتہار یا بزنس پروموشن کے لیے اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں :
🔴03488179282
#اٹک

30 جون 2025 کو نرتوپہ گاوُں کے امرود لالا بکریاں چراتے ہوئے پانی پینے کی غرض سے نہر میں اترے پاوں پھسلنے کی وجہ سے نہر م...
06/07/2025

30 جون 2025 کو نرتوپہ گاوُں کے امرود لالا بکریاں چراتے ہوئے پانی پینے کی غرض سے نہر میں اترے پاوں پھسلنے کی وجہ سے نہر میں ڈوب گئے تھے آج مورخہ 06 جولائی 2025 کو غازی بروتھا جھیل سے مل گئی ہے اجالا ویلفیئر کی ٹیم ڈیڈ باڈی کو غسل کفن کر کے ورثاء کے حوالے کر دی۔
اجالا ویلفیئر سوسائٹی غورغشتی اٹک
(📢) : اٹک اور گردو نواح سے متلعق معلومات کے لیے وائس آف اٹک کا فیس بک گروپ جوائن کریں :
🔴https://www.facebook.com/share/g/vcizzHz7Wc2UiomT/
ٹک ٹاک پر فالو کریں:
🔴https://www.tiktok.com/?_t=8s6NA7oF1Lm&_r=1
واٹس ایپ گروپ جوائن کریں :
🔴https://chat.whatsapp.com/I31F59rJYnaBWhjomlL9FF
انسٹا گرام فالو کریں ؛
🔴https://www.instagram.com/voiceofattock_voa?igsh=MWxnZnhsN3pmdWpreQ==
کسی بھی قسم کے اشتہار یا بزنس پروموشن کے لیے اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں :
🔴03488179282
#اٹک

04/07/2025

تربیلہ ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے ہیں۔
دو لاکھ ساٹھ ہزار سے دو لاکھ ستر ہزار کیوسک پانی چھوڑا جائے گا۔دریائے سندھ کے ساتھ ملحقہ تمام دیہات بشمول شادی خان، ویسہ، سرکہ ،گڑھی، ملاں منصور ،فارمولی،اٹک خورد،خوشحال گڑھ ، ملائی ٹولہ، دکھنیر، ڈھیر،مکھڈ اور انکے علاوہ جو بھی آبادیاں آتی ہیں انکے شہریوں سے گزارش ہے کہ پانی کے قریب نہ جائیں اور خود کو محفوظ رکھیں ۔مون سون کے موسم میں ویسے بھی دریاوں پر نہانے یا قریب جانے سے گریز کریں۔دفعہ 144 کا نفاز ہو چکا ہے انتظامیہ ہائی الرٹ ہے۔
کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں انتظامیہ اور ریسکیو 1122 کو آگاہ کریں ۔
(📢) : اٹک اور گردو نواح سے متلعق معلومات کے لیے وائس آف اٹک کا فیس بک گروپ جوائن کریں :
🔴https://www.facebook.com/share/g/vcizzHz7Wc2UiomT/
ٹک ٹاک پر فالو کریں:
🔴https://www.tiktok.com/?_t=8s6NA7oF1Lm&_r=1
واٹس ایپ گروپ جوائن کریں :
🔴https://chat.whatsapp.com/I31F59rJYnaBWhjomlL9FF
انسٹا گرام فالو کریں ؛
🔴https://www.instagram.com/voiceofattock_voa?igsh=MWxnZnhsN3pmdWpreQ==
کسی بھی قسم کے اشتہار یا بزنس پروموشن کے لیے اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں :
🔴03488179282
#اٹک

اٹک/تھانہ انجراء پولیس ٹیم بدنام زمانہ ریکارڈ یافتہ اور موٹر وے پولیس پر حملہ آور ہونے والے  ملزم محمد نذیر ولد محمد آمی...
04/07/2025

اٹک/تھانہ انجراء پولیس ٹیم بدنام زمانہ ریکارڈ یافتہ اور موٹر وے پولیس پر حملہ آور ہونے والے ملزم محمد نذیر ولد محمد آمین سکنہ ڈھوک حبیب بروالہ تحصیل جنڈ کو بعد برآمد گی واپس تھانہ لا رہی تھی کہ اچانک ڈھوک اللہ یار آباد کے قریب پل کی اترائی پر پتھروں سے راستہ بند تھا کہ اچانک دو بامسلح اشخاص پولیس پر بنیت قتل اندھا دھند فائرنگ کرتے ہوئے آئے اور زیر حراست ملزم محمد نذیر کو چھڑا کر ساتھ لے گئے پولیس ٹیم نے بمشکل اپنی جان بچائی، فائرنگ رکنے پر پولیس ٹیم ٹارچ کی روشنی میں آگے بڑھی تو تھوڑے فاصلے پر نشیبی جگہ میں محمد نذیر زخمی حالت میں ملا جس نے بتایا کہ وہ اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوا ہے، جسکو فوری طور پر برائے علاج معالجہ ہسپتال منتقل کر کے 2 بامسلح ساتھیوں کی تلاش شروع کر دی ہے
ترجمان اٹک پولیس
(📢) : اٹک اور گردو نواح سے متلعق معلومات کے لیے وائس آف اٹک کا فیس بک گروپ جوائن کریں :
🔴https://www.facebook.com/share/g/vcizzHz7Wc2UiomT/
ٹک ٹاک پر فالو کریں:
🔴https://www.tiktok.com/?_t=8s6NA7oF1Lm&_r=1
واٹس ایپ گروپ جوائن کریں :
🔴https://chat.whatsapp.com/I31F59rJYnaBWhjomlL9FF
انسٹا گرام فالو کریں ؛
🔴https://www.instagram.com/voiceofattock_voa?igsh=MWxnZnhsN3pmdWpreQ==
کسی بھی قسم کے اشتہار یا بزنس پروموشن کے لیے اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں :
🔴03488179282
#اٹک

پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی اٹک کیمپس کی آڈٹ رپورٹ میں قریبا ایک ارب کی کرپشن کے انکشافات ہوئے ہیں۔ہمارا مطالب...
03/07/2025

پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی اٹک کیمپس کی آڈٹ رپورٹ میں قریبا ایک ارب کی کرپشن کے انکشافات ہوئے ہیں۔ہمارا مطالبہ ہے کہ ایک آزاد عدالتی کمیشن بنا کر تحقیقات کی جائیں۔یونیورسٹی میں اٹک کے طلبہ کے لیے 50 فیصد کوٹہ مختص کیا جائے۔اٹک کے طلبہ کے لیے خصوصی رعایتوں سمیت مختلف قسم کی ورکشاپس اور متعلقہ ڈپلومہ کورسز کا آغاز کیا جائے۔
اقبال خان
امیدوار این اے 49 اٹک و سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی
پنجاب شمالی
(📢) : اٹک سے متلعق معلومات کے لیے وائس آف اٹک کا فیس بک گروپ جوائن کریں :
🔴https://www.facebook.com/share/g/vcizzHz7Wc2UiomT/
ٹک ٹاک پر فالو کریں:
🔴https://www.tiktok.com/?_t=8s6NA7oF1Lm&_r=1
واٹس ایپ گروپ جوائن کریں :
🔴https://chat.whatsapp.com/I31F59rJYnaBWhjomlL9FF
انسٹا گرام فالو کریں ؛
🔴https://www.instagram.com/voiceofattock_voa?igsh=MWxnZnhsN3pmdWpreQ==
کسی بھی قسم کے اشتہار یا بزنس پروموشن کے لیے اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں :
🔴03488179282
#اٹک

Address

Attock City

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Attock - VOA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice Of Attock - VOA:

Share

Our Story

Govt. Post Graduate Colege Attock All temporary responsibilities should be announced by this page! Do invites to your fellows! Spread it to all Do apart of this........ :) Regards : Editor & Admin