Malakand Time

Malakand Time On this page, we provide news, documentaries, Social work Street food, traditional revival, tours, a

22/06/2025

موسمي بدلون

16/02/2025

اسلام اباد ( رپورٹ فیصل اکبر افریدی ) یونیورسٹی اف مالاکنڈ چکدرہ میں ایک ایسے سکینڈل کا انکشاف ہوا ہے جس میں یونیورسٹی کے پروفیسر اپنے موبائل کے ذریعے پڑھنے والی طالبات کو مختلف طریقوں سے دعوت گناہ دینے کی باقاعدہ فرمائش کرتے انتہائی اہم ذرائع بتاتے ہیں یونیورسٹی میں مطالعہ پاکستان کہ پروفیسر عبدالحسیب ولد عبدالحمید ساکن پشاور حال چکدرہ شاہ گرام پر یونیورسٹی کی کئی طالبات نے الزامات عائد کیے کہ انہیں جنسی حراسگی کی جاتی ہے مگر یونیورسٹی انتظامیہ شکایات کے باوجود بدنامی کے خوف سے مکمل خاموشی اختیار کر رکھی تھی یہ بھی معلوم ہوا ہے مذکورہ پروفیسر طالبات کو واٹس ایپ کے ذریعے پیغام بھیجتے کہ مجھے اپنی ننگی تصویریں بھجوا دیں ہر جسم کے حصے کی نمبرات دیے جائیں گے کئی یونیورسٹی کی لڑکیاں ذہنی مریض بن گئی سکینڈل اس ٹائم منظر عام پر ایا جب سکس سیمسٹر کی طلبہ مسماتہ ( ح) کو پروفیسر اس کے گھر جا پہنچا اور اسے اغوا کرنے کی کوشش کی تاہم مالاکنڈ لیویز نے ہراسگی کا شکار بننے والی مذکورہ لڑکی کی رپورٹ پر ایف ائی ار درج مختلف دفعات ( 365 بی 511 452 354 اور 506 کے تحت ایف ائی ار درج کر کے رنگین مزاج پروفیسر کو گرفتار کر لیا انتہائی اہم ذرائع بتاتے ہیں معاملے کو ابھی تک چھپایا جا رہا ہے ضلعی انتظامیہ اور مالاکنڈ یونیورسٹی کہ بعض کرتا دھرتا واقعے کو گول مول کر گئے مالاکنڈ کی انتظامیہ مکمل طور پر مذکورہ سیکس سکینڈل میں مبینہ طور پر ملوث پروفیسر کو بچانے پر لگی ہوئی ہے کیونکہ یہ ایک مکمل ایک گروہ ہے جو یونیورسٹی میں پڑھنے والی طالبات کو مختلف طریقوں سے بلیک میل کرتے ہیں کئی مہینوں سے اس پروفیسر کے بارے میں شکایتیں ا رہی تھی مگر اس واقعے کو یونیورسٹی والوں نے چھپایا مختلف ذرا یہ بھی بتاتے ہیں کہ پروفیسر کے موبائل سے چار ہزار کے قریب مختلف یونیورسٹی کی طالبات کی ویڈیو اور ننگی تصاویر بی برامد ہوئی اور موبائل قبضے میں لے لیا گیا اس سے قبل خیبر پختون خواہ کی گومل یونیورسٹی میں بھی جنسی ہراسگی کا خوفناک سکینڈل سامنے ایا اور اس میں ڈین اف ارٹ کہ پروفیسر ملوث پائے گئے تھے مالاکنڈ یونیورسٹی چکدرہ میں سکینڈل انے کے بعد یونیورسٹی کی پی ار او سے موبائل فون موقف جاننے کے لیے کال کی گئی تھی مگر انہوں نے موبائل فون اٹینڈ نہیں کیا یونیورسٹی اف مالاکنڈ چکدرہ کے بارے میں مزید انکشافات بھی سامنے انے والے ہیں اب دیکھنا ہے کہ انتظامیہ مزید کیا کاروائی کرتی ہے

16/02/2025

ڈیرہ اسماعیل خان ( گومل یونیورسٹی ) جنسی ہراسگی سکینڈل کے بعد مالاکنڈ یونیورسٹی چکدرہ میں بھی خوفناک سکینڈل سامنے اگیا ____ پروفیسر گرفتار مالاکنڈ انتظامیہ اور یونیورسٹی انتظامیہ نے معاملے کو دبانے کی کوشش یونیورسٹی میں پڑھنے والی ہزاروں لڑکیوں کی ننگی ویڈیو بھی برامد !!!؛

اسلام اباد ( رپورٹ فیصل اکبر افریدی ) یونیورسٹی اف مالاکنڈ چکدرہ میں ایک ایسے سکینڈل کا انکشاف ہوا ہے جس میں یونیورسٹی کے پروفیسر اپنے موبائل کے ذریعے پڑھنے والی طالبات کو مختلف طریقوں سے دعوت گناہ دینے کی باقاعدہ فرمائش کرتے انتہائی اہم ذرائع بتاتے ہیں یونیورسٹی میں مطالعہ پاکستان کہ پروفیسر عبدالحسیب ولد عبدالحمید ساکن پشاور حال چکدرہ شاہ گرام پر یونیورسٹی کی کئی طالبات نے الزامات عائد کیے کہ انہیں جنسی حراسگی کی جاتی ہے مگر یونیورسٹی انتظامیہ شکایات کے باوجود بدنامی کے خوف سے مکمل خاموشی اختیار کر رکھی تھی یہ بھی معلوم ہوا ہے مذکورہ پروفیسر طالبات کو واٹس ایپ کے ذریعے پیغام بھیجتے کہ مجھے اپنی ننگی تصویریں بھجوا دیں ہر جسم کے حصے کی نمبرات دیے جائیں گے کئی یونیورسٹی کی لڑکیاں ذہنی مریض بن گئی سکینڈل اس ٹائم منظر عام پر ایا جب سکس سیمسٹر کی طلبہ مسماتہ ( ح) کو پروفیسر اس کے گھر جا پہنچا اور اسے اغوا کرنے کی کوشش کی تاہم مالاکنڈ لیویز نے ہراسگی کا شکار بننے والی مذکورہ لڑکی کی رپورٹ پر ایف ائی ار درج مختلف دفعات ( 365 بی 511 452 354 اور 506 کے تحت ایف ائی ار درج کر کے رنگین مزاج پروفیسر کو گرفتار کر لیا انتہائی اہم ذرائع بتاتے ہیں معاملے کو ابھی تک چھپایا جا رہا ہے ضلعی انتظامیہ اور مالاکنڈ یونیورسٹی کہ بعض کرتا دھرتا واقعے کو گول مول کر گئے مالاکنڈ کی انتظامیہ مکمل طور پر مذکورہ سیکس سکینڈل میں مبینہ طور پر ملوث پروفیسر کو بچانے پر لگی ہوئی ہے کیونکہ یہ ایک مکمل ایک گروہ ہے جو یونیورسٹی میں پڑھنے والی طالبات کو مختلف طریقوں سے بلیک میل کرتے ہیں کئی مہینوں سے اس پروفیسر کے بارے میں شکایتیں ا رہی تھی مگر اس واقعے کو یونیورسٹی والوں نے چھپایا مختلف ذرا یہ بھی بتاتے ہیں کہ پروفیسر کے موبائل سے چار ہزار کے قریب مختلف یونیورسٹی کی طالبات کی ویڈیو اور ننگی تصاویر بی برامد ہوئی اور موبائل قبضے میں لے لیا گیا اس سے قبل خیبر پختون خواہ کی گومل یونیورسٹی میں بھی جنسی ہراسگی کا خوفناک سکینڈل سامنے ایا اور اس میں ڈین اف ارٹ کہ پروفیسر ملوث پائے گئے تھے مالاکنڈ یونیورسٹی چکدرہ میں سکینڈل انے کے بعد یونیورسٹی کی پی ار او سے موبائل فون موقف جاننے کے لیے کال کی گئی تھی مگر انہوں نے موبائل فون اٹینڈ نہیں کیا یونیورسٹی اف مالاکنڈ چکدرہ کے بارے میں مزید انکشافات بھی سامنے انے والے ہیں اب دیکھنا ہے کہ انتظامیہ مزید کیا کاروائی کرتی ہے

15/02/2025

اپکے امداد کے منتظر

12/08/2024

نن مي خه اوخاندل
يو مشر وائي چي په چټ موبائل مي درته لړسپ کړے او ته جواب نه راکے

07/10/2023

آپکی امداد کے منتظر مدرسہ دارالاسلام
بینک اکاؤنٹ:بینک آف خیبر بٹ خیلہ 05385001 # ایزی پیسہ 0343-4367990 جامع مسجد ابراہیم غازی تنگی پائین خادگزی دیر پائین : مہتمم وخطیب مولانا شیر از احمد خان

حسین ولداسماعیل سکنہ کنگالان خاربٹ خیلہ اج صبح خارشگئی بازار سے لاپتہ ہے۔اگرکسی کواس کے بارے میں معلومات ہوتو مہروبانی ک...
13/05/2023

حسین ولداسماعیل سکنہ کنگالان خاربٹ خیلہ اج صبح خارشگئی بازار سے لاپتہ ہے۔اگرکسی کواس کے بارے میں معلومات ہوتو مہروبانی کرکے ذیل نمبرات یا قریبی پولیس سٹیشن کواطلاع دے۔جزاک اللہ
رابطہ نمبر۔03459371451 .03139227729

Address

Attock

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malakand Time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malakand Time:

Share