
22/07/2025
بابوسرٹاپ میں قیامت صغراء
چند گھنٹے پہلے بابوسرٹاپ میں گلیشئر پر آسمانی بجلی گرنے کے بعد سیلاب آ گیا۔ سیاحوں کی 8 گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں۔ 18 افراد ہلاک۔ درجنوں زخمی۔ 15 لاشیں ابھی تک نہیں مل سکیں۔ زخمی افراد اپنے اہل خانہ کی تلاش میں سرگرداں۔۔۔
میں حکام اعلی سے اپیل کرتا ہوں کہ اس مشکل گھڑی میں ان بے یار و مددگار سیاحوں کی ہر ممکن مدد کی جائے
اللہ تعالٰی ہم پر رحم فرمائے۔ پلیز سب دعا کریں