31/10/2023
#پاکستان #فلسطین #غزہ کے ساتھ کھڑا ہے 🇵🇸🇵🇰🕌
#حماس کے پولیٹیکل بیورو کے چیئرمین اسماعیل ھنیہ نے #فلسطین کے لیے آواز اٹھانے اور اظہار یکجہتی کرنے پر حکومت پاکستان، سیاسی جماعتوں، سول سوسائٹی اور اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر کا شکریہ ادا کیا ہے ✊ 🇵🇸🇵🇰