
27/01/2022
کے فاسٹ باولر عوامی نیشنل پارٹی کا ایک نظریاتی سپورٹر اور باچا خان کا سچا سپاہی ہے ، انتہائی با اخلاق اور خدمتگار ہونے کے ساتھ ساتھ اعلی تعلیم یافتہ بھی ہے۔ ابرار ویشال ویلج کونسل سے یوتھ کونسلر کیلئے انتہائی موزوں امیدوار ہے ۔ کو یوتھ کونسلر کیلئے اس سے بہتر آپشن نہیں مل سکتا ۔ امید ہے ابرار ویشال کے نام پر ضرور غور ہوگا ۔